Wednesday 7 September 2022

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 3:29 pm

✨🌾آج کی دُعا🤲🏻🌱✨ ‏

✨🌾آج کی دُعا🤲🏻🌱✨

‏‏﷽ 

🤔 اخلاص اور مستقل مزاجی رکھنے والوں کو کامیابی سے کوئی نہیں روک سکتا وہ اپنی منزل پا ہی لیتے ہیں کبھی بھی غفلت سے نہ پڑھیں درود و سلام🌹🌴 بہت دفع دل میں خیال آتا ہے کہ اتنا عرصہ ہو گیا درود و سلام پڑھتے ہوئے مجھے ملا کچھ نہیں ارے یہ کیسی سوچ ہے کیا یہ ہماری خوش قسمتی نہیں کہ ہماری زبانوں پر اللّٰه تعالیٰ کے محبوب🌹حبیب اللّٰه🌹 کا ذکر ہے یقین مانیے یہ بہت بڑی سعادت ہے۔ رب العزت سے التجاء ہے کہ ہماری زبانوں پہ یہ ذکر محبوب رب کریم تا دم حیات جاری رہے۔ آخری سانس ہوں زبان پر ہو۔ الصلواۃ والسلام علیک یارسول اللّٰه وعلی آلک واصحابک یاحبیب اللّٰه
🏵‏ سوچ پاکیزہ ہو ، لہجہ نرم ہو اور الفاظ دل❤️ میں اترنے والے ہوں تو کوئی آپ کی بات کو رد نہیں کر سکتا🌷 
🌸 الله پاک غفور و شکور🕋 آپ کو اور ٱپ👉 کے اپنوں💞 کو یه تمام اوصاف عطاء فرماتے ہوئے دنیا و آخرت میں کامیابیاں آپ کے مقدر میں لکھ دے
🌼 اللّٰه کریم رَبٌُ العَالمین☝️ سے آپ کی تائید ، فتح و نُصرت ، حفظ و سلامتی ، عزت و وقار ، بخت اِیمان ، صحت کی سلامتی ، رزق کی فراخی ، دَائمی عزت ، پُرسکون اور خوشگوار زندگی کے لیے ہمیشہ کی طرح آج پھر دُعا گو ہوں
🌺 مالک و خالق دو جہاں🕋 آپ کے بچوں کو لائق ، نیک ، فرمابردار اور آپ کے لیے صدقہ جاریہ بنائے اور آپ پر اور آپ کے تمام اِہلخانہ🏘️ پر ہمیشہ خوش اور مہربان رہے
🍃آمیـن یارب العالمـین یاارحم الراحـــمین🌿
⛱️إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء○(بیشک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے🤲)
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ



 

0 comments:

Post a Comment