Showing posts with label Home Remedies. Show all posts
Showing posts with label Home Remedies. Show all posts

Friday, 5 May 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 4:03 pm

نبی اکرم ﷺ کا بتایا ہوا نسخہ انڈے سے مردانہ کمزوری کا خاتمہ - اسلامک گائیڈ آف لائف

اللہ تعالیٰ کی انسان کو عطا کردہ نعمتوں میں سے ایک نعمت انڈا ہے ماہرین کے مطابق انڈوں کا شمار روح زمین پر پائے جانے والے چند ایک ایسے کھانوں میں ہو تا ہے جنہیں سپر فورڈ کہا جا تا ہے اور غذائی صلاحیت کے حوالے سے دوسرے کھانے انہیں چھو کر بھی نہیں گزرتے۔ دیگر غذاؤں کے ساتھ انڈا کھانے سے ہمار ے جسم میں وٹامن کو جذب کرنے کی صلاحیت بڑھ جا تی ہے

۔ایک تحقیق کے مطابق سلاد کے ساتھ ایک انڈے کا اضافہ جسم میں سلاد سے ملنے والے وٹامن کی مقدار بڑھا سکتا ہے انڈا ایک ایسی غذا ہے جو پوری دنیا میں استعمال ہو تی ہے اور تقریباً تمام ممالک کے لوگوں میں ہی مقبول ہےاس میں دیگر خوبیاں بھی ہیں جیسے با آسانی دستیاب ہو نا پکانے میں نہایت آ سان انڈے کے ساتھ ساتھ اس کی زردی بھی بہت فائدہ مند ہے زردی کے استعمال انسانی جسم کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہو تا ہے۔زردی جسم میں تقریباً مکمل طور پر جذب ہو جا تی ہے اور جلدی سے تمام اعضاء کو ضروری معدنیات اور وٹامن بھی فراہم کر تی ہے تو آج ہم انڈے اور انڈے کی زردیوں کو مختلف بیماریوں میں ہونے والے فوائد سے آگاہ کر یں گے اور اس کے علاوہ ایسے نسخے بھی بتائیں گے جو جسمانی کمزوری اور بالوں کے ساتھ ساتھ کئی بیماریوں میں انتہائی فائدہ مند ثابت ہو چکے ہیںانڈا ایک بہترین اور مفید غذا ہے جو مقبول و معروف ہے غذائی اہمیت کے اعتبار سے دودھ کے بعد اس کا ہی نمبر ہے

ہر موسم میں استعمال کیا جا تا ہے۔دماغ اور آنکھوں کو تقویت دیتا ہے بیماری کے بعد ہونے والی کمزوری میں مفید ہے لوگ اسے موسمِ سرما کی غذا خیال کر تے ہیں انڈا موسمِ گرما میں بھی مفید ہے انڈے قدرت کی طرف سے پروٹین حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے انڈا پروٹین فاسفورس اور کیلشیم سے بھرپور غذا ہے۔زیادہ عرصہ نہیں گزرا کہ انڈے کو نہایت ہی مقوی غذا خیال کر تے ہوئے بچوں کو ناشتے میں انڈا اور دودھ دینا لازمی سمجھا جا تا تھا۔کیونکہ والدین یقین رکھتے تھے کہ بچوں کی غذائی ضروریات یہ دونوں اشیاء کافی ہیں انڈا جسم کو اچھا کر دیتا ہے فعال اور چست رکھتا ہے اور غذائیت کے اعتبار سے بہترین ہے انڈا بچوں کی نشو و نما کے لیے انتہائی مفید ہے۔اور طبِ نبوی ﷺ میں ہے کہ امام بحقِ ؒ نے نقل کیا ہے کہ انبیاء میں سے کسی نبی نے اللہ سے اپنی غیر معمولی کمزوری کی شکایت کی تو اللہ نے انہیں انڈا کھانے کا حکم دیا اور اس کی وضاحت میں کہ وہ نبی حضرت داؤد ؑ تھے جن کی نو سو سے

زائد بیویاں تھیں۔ طبِ نبوی ﷺ کے متعلق انڈے کے بے شمار فوائد ہیں کہ جن کے بارے میں جان کر آپ حیران رہ جا ئیں گے۔ تو ہمیں انڈے کو اپنی زندگیوں کا حصہ بنا نا چاہیے۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Tuesday, 2 May 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 11:28 am

یہ دوا بنا کر استعمال کرلیں مذی کے قطرے نکلنا بندتھوڑا سا خیال آتے ہی قطرے نکلنا،فون پربات کرتے ہوئے قطرےنکلنا،مزیدجانیں - اسلامک گائیڈ آف لائف

 آج ہم بات کریں گے ۔مذی کے اوپر بات کریں گے ۔ مرد حضرات اس بارے میں بہت زیادہ پریشان ہیں ۔ جو مذی کا اخراج ہوتا ہے قربت سے پہلے ۔ اس کےلیے کیا استعمال کیا جائے؟ جو سفید رنگ کے جو کہ کرسٹلز قسم کے قطرے آنا شروع ہوجاتے ہیں۔ اور ایک لائن بن جاتی ہے۔ کچھ لوگوں کو کم آتے ہیں۔

اگر تو مذی کے جو قطرے ہیں ۔ ایک دو تین تک آرہے ہیں۔ تو پھر کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ پھر کوئی بیماری نہیں ہے۔ پھرآپ کچھ استعمال نہیں کریں گے۔ لیکن اگر قطرے مسلسل گرتے جارہے ہیں قربت سے پہلے ۔ تو پھرآپ اس دوائی کو استعمال کرسکتے ہیں۔ اور صرف پندرہ یوم تک۔ اس دوا کا جو استعمال ہے وہ صر ف پندرہ دن ہے۔ پندرہ دن کے استعمال سے آپ کا یہ مسئلہ حل ہوجائےگا۔ اور جو بیچارے بہت زیادہ پریشان ہیں مذی کے اخراج کی وجہ سے ۔ اس سے کمزوری بھی بہت زیادہ ہونے لگتی ہےاور اس کے ساتھ سرعت انزال کا مریض ہوجاتا ہے۔ کیونکہ حس تھوڑی تیز ہوجاتی ہے۔ اور جب یہ مسئلہ آتا ہے تو پھر سرعت انزال کا مسئلہ آجاتا ہے۔ آگے بیماریاں بڑھتی جاتی ہیں۔ اس کو جتنی جلدی کنٹرول کیا جاسکتا ہے یا کرسکتے ہیں ۔ اس نسخہ کو بنا کر استعمال کرلیں ۔

انشاءاللہ!آپ کی جان چھوٹ جائےگی۔ اب آپ کو نسخے کے بارے میں بتاتے ہیں۔ تو آپ کو صرف دو چیزیں چا ہیں ہوں گی۔ ایک مازو اور دوسری کمر کس چاہیے ہوگی۔ اگر ان کے وزن کی بات کرلیں ۔ توآپ کو مازو پچاس گرام اور کمر کس پچاس گرام لے لیں۔ یہ دونوں چیزیں ہم وزن لے لیں۔ مازو جب بھی آپ پنسار سے لیں۔توآپ یہ دیکھ لیں۔ کہ مازو آپ نے وہ لینا ہے ۔ جس میں سوراخ نہ ہو۔ جس میں سوراخ ہوتی ہے اس کی افادیت کم ہوجاتی ہے۔ اگر ایسا مازو لیں گے۔جو بالکل اس کے اندر سوراخ نہیں ہونا چاہیے۔ اب ان دونوں چیزوں کا بالکل باریک سا پاؤڈر تیار کر لینا ہے۔ اس کے بعد آپ نے ایک ہزار گرام والا جو کیپسول ہوگا ۔ وہ آپ نے اس پاؤڈر سے فل کرلیناہے۔ اب اس کی مقدار خوراک کی بات کریں تو آپ نے ایک کیپسول صبح ایک کیپسول آپ نے شام خالی پیٹ استعمال کریں۔

یہ دوا دودھ کے استعمال کریں گے۔ صرف پندرہ دن آپ استعمال کیجئے۔ وگرنہ آپ زیادہ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ اگر آپ ایک ماہ بھی استعمال کرلیں گے ۔ تو اس کاکوئی نقصان نہیں ہے۔ ایسا بالکل نہیں ہے۔ پندرہ دن کا وقت اس کا پیریڈ دیا ہے۔ کہ پندرہ دن تک آپ کوآرام آجائےگا۔ یہ دوا استعمال کریں۔ آپ کو ضرور فائدہ ہوگا۔ ایک بار ضرور آزما کردیکھیں۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 11:24 am

ہارمونز کی خرابی کا 100فیصد قدرتی اور گھریلوعلاج عورتوں میں ہارمونز کی خرابی کی علامات جانیں وہ بھی مفت میں - اسلامک گائیڈ آف لائف

آپ لوگوں کو بتائیں گے کہ ان بیلنس کی کیا علامات ہوتی ہیں۔ آپ ان بیلنس ہارمونز کو کیسے بیلنس کرکے حمل ٹھہرا سکتے ہیں۔ ہارمونز ہمارے جسم میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ہمارے موڈ سے لے کر میٹا بولزم تک سب کچھ ہارمونز پر منحصر ہوتا ہے۔ البتہ ہماری زندگی میں ہارمونز کا اتار چڑھاؤ جاری رہتا ہے

لیکن ہمارا جسم اس تبدیلی کو فوری جانچ لیتا ہے۔ اور ہمیں اشارے دینا شروع کردیتا ہے کہ ہمارے جسم میں کچھ تبدیلیاں ہورہی ہیں۔ ہارمونز ہمارے جسم کے نظام کو ترتیب دیتے ہیں۔ ان کا ہمارے جسم میں انتہائی کردار ہوتا ہےجب ہارمونز غیر متوازن ہوجاتے ہیں ۔تو عورتوں کا نظام تولید اور حیض کا نظام دونوں بری طرح متاثر ہوتے ہیں۔ اور پی۔ سی ۔ او ۔ ایس ان بیلنس ہارمونز کا ہی نتیجہ ہوتا ہے۔ آپ کے ان بیلنس کی علامات اس بات پر منحصر ہوتے ہیں کہ آپ کے کونسے ہارمونز پراپرلی ورک نہیں کررہے۔ سب سےپہلے ہارمونل تبدیلیوں کے بارے میں بات کریں گے۔ اور اس کے بعد اس کا قدرتی علاج بتائیں گے۔ وہ آپ کو بتاتے ہیں۔ علامات ان بیلنس ہارمونز: ہیوی پیر یڈ، بے ترتیب پیریڈ، مسڈ پیریڈ یا فریکوئینٹ پیر یڈ ، حتی ٰ کہ پیریڈ ز کے تقریباً

تمام مسائل ان بیلنس ہارمونز کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ اکثر لڑکیاں جوانی میں تھکی تھکی رہتی ہیں۔ اور سارا دن بستر پر پڑی رہتی ہیں۔ یہ ہارمونز کی عدم توازن کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اور پٹھوں میں کمزوری اور درد بھی محسوس ہوتا ہے۔ بالوں کا بہت زیادہ گرنا بھی ان بیلنس ہارمونز کی وجہ سے ہوتا ہے۔ چہر ہ ، ٹھوڑی یا جسم کے دوسرے حصوں پر بالوں کی کمی یا زیادتی ہارمونز کی عدم توازن کی وجہ سے ہوسکتا ہے۔ کروٹی سول اور ایسٹروجن کی سطح میں کمی چیزیں بھولنے کا باعث بنتی ہے۔ جو کہ ہماری یاداشت پر اثر انداز ہوتا ہے۔ایسٹروجن کی سطح میں اضافے معدہ کا درد اور جکڑن بڑھتی ہے۔ا ورنظام ہاضمہ متاثرہوتا ہے۔ لیپٹین اور گیرلین ہارمونز میں بگاڑ آجاتا ہے اور بھوک پر کنٹرول نہیں رہتا۔ یہی وجہ ہے کہ لڑکیاں سنیکس اور چپس وغیرہ

زیادہ کھاتی ہیں۔ یہ تو آپ چند ان بیلنس ہارمونز کی علامات بتائیں گئی ہیں۔ اب آپ کو اس کے علاج کے بارے میں بتاتے ہیں۔ آپ جانتے ہیں کہ لائف اسٹائل اور ڈائیٹ میں تبدیلی کے علاوہ ہم کیسے ہارمونز کو بیلنس کرسکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو کدو کے بیج، السی کے بیج، تلوں کے بیچ اور سورج مکھی کے بیج چاہیے ہوں گے۔ا ن سب کو علیحدہ علیحدہ گرینڈ کرکے پاؤڈر بنا کر محفوظ کرلینا ہے۔ جیسا ہی آپ کی مینسٹرل سائیکل شرو ع ہو۔ آپ نے مینسٹرل سائیکل شروع سے چود ہ دن تک کدو کے بیج ایک کھانے کا چمچ اور السی کے بیج ایک کھانے کا چمچ لیں۔ ناشتہ کے دو گھنٹے بعد یا شام کے دوگھنٹے بعد پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ اگر آپ حمل کو ٹھہرانا چاہتے ہیں۔ تو پہلے چودہ دن میں ساتھ میں فش آئلز بھی استعمال کریں۔

چودہ دن کے بعد کد و کے بیج اور السی کے بیج لینا بند کردیں۔ اور پندرہویں دن سے اٹھائیس دن تک آپ نے ناشتے کے بعد یا شام کے کھانے کے بعد تلوں کے بیج اور سورج مکھی کے بیج لینا شروع کردینا ہے۔ یہ بے ترتیب پیریڈز اور ان بیلنس ہارمونز کو بیلنس کرتا ہے۔ اور صحتمند چربی حاصل کرنے کا ایک بہترین سورس ہے

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Wednesday, 26 April 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 12:12 pm

خبردار! جو لڑکیاں اپنے کمرے میں یہ کام کرتی ہیں وہ بہت جلد بے حد موٹی ہوجاتی ہیں - اسلامک گائیڈ آف لائف

جولڑکیاں اپنے کمرے میں یہ کام کرتی ہیں وہ بہت جلد بے حد موٹی ہوجاتی ہیں، کم سن لڑکیاں ٹی وی جتنا زیادہ دیکھتی ہیں ان میں موٹاپے کی شرح بھی اتنی ہی زیادہ ہوتی ہے کیونکہ لڑکیاں جتنے گھنٹے ٹی وی دیکھتی ہیں ان کے جسم میں چربی بھی اسی حساب سے جمع ہوتی ہے۔ اس کے برعکس لڑکوں میں ٹی وی دیکھنے کے دورانیے

اور جسم میں چربی کی موجودگی میں لڑکیوں جیسا تناسب نہیں پایا گیا۔ شائد اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ لڑکیاں جسمانی طورپر نسبتاً کم متحرک ہوتی ہیں۔ اس فرق کے باوجود یونیورسٹی کالج لندن کی ایک تازہ ترین تحقیق کے مطابق وہ تمام بچے جن کے بیڈ روم میں ٹی وی موجود ہوتا ہے ان میں موٹاپے کی شرح زیادہ ہوتی ہے، اور خصوصاً جو لڑکیاں اپنے بیڈ روم میں ٹی وی دیکھتی ہیں ان میں موٹاپے کی شرح دیگر لڑکیوں کی نسبت واضح طورپر زیادہ ہوتی ہے۔ اس تحقیق میں 12500 بچوں کی ٹی وی دیکھنے کی عادات کا مطالعہ کیا گیا۔ تحقیق کاروں کاکہنا ہے کہ 7 سال کی عمر میں جو لڑکیاں اپنے بیڈ روم میں ٹی وی دیکھتی تھیں گیارہ سال عمر کو پہنچنے تک ان میںموٹاپے کی شرح 30 فیصد زیادہ تھی جبکہ بیڈ روم میں ٹی وی دیکھنے والے لڑکوں میں موٹاپے کی شرح 20 فیصد زیادہ تھی ۔

یو سی ایل انسٹیٹیوٹ آف ایپی ڈیمیالوجی اینڈ ہیلتھ کیئر کی سائنسدان ڈاکٹر آنجا ہیلمان کا کہنا تھا کہ یہ تحقیق واضح طور پر ثابت کرتی ہے کہ بچوں کے بیڈ روم میں ٹی وی ہونا ان کی صحت کیلئے نقصان دہ ہے۔ خصوصا ً کم عمر لڑکیاں بیڈ روم میں ٹی وی ہونے کی وجہ سے زیادہ گھنٹے ٹی وی دیکھتی ہیں۔ دوسری جانب وہ کھیل کود میں بھی لڑکوں کی طرح زیادہ متحرک نہیں ہوتی ہیں۔ ان دونوں عوامل کا مجموعی نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ بیڈ روم میں ٹی وی دیکھنے والی بچیاں نو عمری میں ہی موٹاپے کی شکار ہو جاتی ہیں عمر بڑھنے کے ساتھ ان کا یہ مسئلہ شدید تر ہوتا چلا جاتا ۔ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ والدین کو چاہیے کہ اپنے کم عمر بچوں کے ٹی وی دیکھنے کا دورانیہ محدود رکھیں اور خصوصاً لڑکیوں کے بیڈ روم میں ٹی وی ہرگز نہ رکھیں۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Sunday, 23 April 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 9:44 am

نمک ملانیم گرم پانی ناف میں لگانے سے کیا ہو گا؟ ایسا فائدہ ملے گا کہ آپ کی زندگی بدل جائے گی - اسلامک گائیڈ آف لائف

  جب ہم بے توکی چیزیں کھا لیتے ہیں تو ہمارے باڈی کے اندر بہت زیریلے معدے پیدا ہوا جاتے ہیں . صبح ایک گلاس نیم گر م پانی کا استعمال آپ کے اس مسئلے سے چھٹکارا دلا سکتا ہے . ایک گلاس پانی ٹھنڈا استعمال کرنے کی بجائے آپ ایک گلاس نیم گرم پانی کا استعمال کریں تو اس سے آپ کانظام حاضمہ بہتر ہوتا ہے .


اور آپ کے جسم سے فاضل معدوں کو با ہر نکالنے میں مدد ملتی ہے.صبح اٹھتے وقت جسم میں کمزوری کی وجہ سے محسوس ہونے والے درد کو ختم کرنے کے لیے ایک گلاس نیم گرم پانی سے آپ کو کیا فائدے ملتے ہیں .زیادہ تر لوگ ایک کپ چائے یا کافی سے کرتے ہیں .بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو دن کا آغاز ایک گلاس نیم گرم پانی سے کرتے ہوں گے. اس بات سے تو کافی واقف ہیں کے صبح نرما پیٹ پانی پینے کے بہت سارے فوائد ہیں. پانی کا استعمال صحت مند زندگی کے لیے بہت ظروری ہوتا ہے ۔ہماری ساری باڈی کو پروپر پانی کی مقدار کی ظرورت ہوتی ہے .روزانہ ایک گلاس نیم گرم پانی کا استعمال خالی پیٹ آپ کے ڈائیزیشن کو بھوسٹ کرتا ہے اور آپ کے میٹابولیزم کوسپیڈ اپ کرتا ہے . اور جسم میں ٹوکسن کو نکالنے میں بھی بہت زیادہ ظروری ہوتا ہے .

آج میں آپ کو نیم گرم پانی پینے کے فوائد کے بارے میں بتا رہا ہوں. جب ہم بے توکی چیزیں کھا لیتے ہیں تو ہمارے باڈی کے اندر بہت زیریلے معدے پیدا ہوا جاتے ہیں ۔صبح ایک گلاس نیم گر م پانی کا استعمال آپ کے اس مسئلے سے چھٹکارا دلا سکتا ہے . ایک گلاس پانی ٹھنڈا استعمال کرنے کی بجائے آپ ایک گلاس نیم گرم پانی کا استعمال کریں تو اس سے آپ کانظام حاضمہ بہتر ہوتا ہے . اور آپ کے جسم سے فاضل معدوں کو با ہر نکالنے میں مدد ملتی ہے.صبح اٹھتے وقت جسم میں کمزوری کی وجہ سے محسوس ہونے والے درد کو ختم کرنے کے لیے ایک گلاس نیم گرم پانی کا استعمال بہت زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے .وزن کو کم کرنے کے لیے اور جسم سے چربی کوپگلانے لیے نیم گرم پانی بہت زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے .نیم گرم پانی آپ کی بوڈی میں ٹمپریچر کو بیلینس رکھتا ہے۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps

Sunday, 2 April 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 4:15 pm

ایک پیالہ کچے چاول کپڑوں کی الماری میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ جان کر آپ بھی یہ طریقہ آزمانے پر مجبور ہوجائیں گے - اسلامک گائیڈ آف لائف

  خواتین الماریوں میں جب بھی کپڑے رکھتی ہیں ان کو سلیقے سے دھو کر استری کرکے طے لگا کر صفائی سے رکھتی ہیں اور چاہتی ہیں کہ جب بھی ان کپڑوں کو باہر نکالا جائے تو وہ ایسے ہی صاف ستھرے بغیر سلوٹ کے رہیں اور ساتھ ہی ان میں کسی بھی قسم کی نمی ہو نہ بھپکا آئے۔ اگر آپ کے بھی ساتھ یہ مسائل ہیں کہ جب آپ الماری کے رکھے ہوئے کپڑوں کو نکالتی ہیں تو ان میں نمی ہوجاتی ہے ایک عجیب سے مہک آنے لگتی ہے

تو اس کے لئے آج ہم آپ کو کارآمد نسخہ بتانے جارہے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ بھی اس کو ضرور آزمائیں گی: کپڑوں کو الماری میں جس طرح سے رکھتی ہیں بلکل ان کو اپنے حساب سے اسی طرح رکھیں۔ ایک پیالے میں کچے چاول رکھیں اور اس کو اپنی الماری میں اندر کی جانب رکھ کر بند کردیں۔ جب بھی آپ الماری کھولیں گی ان چاولوں کے نامیاتی مرکبات کی وجہ سے نہ تو الماری میں کسی قسم کی کوئی بدبو آئے گی اور نہ ہی آپ کے کپڑوں میں نمی ہوگی۔ کپڑے ہر وقت ایسے ہی مہکتے رہیں گے جیسے آپ انھیں رکھیں گی۔خواتین الماریوں میں جب بھی کپڑے رکھتی ہیں ان کو سلیقے سے دھو کر استری کرکے طے لگا کر صفائی سے رکھتی ہیں اور چاہتی ہیں کہ جب بھی ان کپڑوں کو باہر نکالا جائے تو وہ ایسے ہی صاف ستھرے بغیر سلوٹ کے رہیں اور ساتھ ہی ان میں کسی بھی قسم کی نمی ہو نہ بھپکا آئے۔ اگر آپ کے بھی ساتھ یہ مسائل ہیں کہ جب آپ الماری کے رکھے ہوئے کپڑوں کو نکالتی ہیں

تو ان میں نمی ہوجاتی ہے ایک عجیب سے مہک آنے لگتی ہے تو اس کے لئے آج ہم آپ کو کارآمد نسخہ بتانے جارہے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ بھی اس کو ضرور آزمائیں گی: کپڑوں کو الماری میں جس طرح سے رکھتی ہیں بلکل ان کو اپنے حساب سے اسی طرح رکھیں۔ ایک پیالے میں کچے چاول رکھیں اور اس کو اپنی الماری میں اندر کی جانب رکھ کر بند کردیں۔ جب بھی آپ الماری کھولیں گی ان چاولوں کے نامیاتی مرکبات کی وجہ سے نہ تو الماری میں کسی قسم کی کوئی بدبو آئے گی اور نہ ہی آپ کے کپڑوں میں نمی ہوگی۔ کپڑے ہر وقت ایسے ہی مہکتے رہیں گے جیسے آپ انھیں رکھیں گی۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Sunday, 26 March 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 4:10 pm

نہاتے وقت صابن کی جگہ یہ چیز لگاؤ - اسلامک گائیڈ آف لائف

 آج آپ کو ایک ایسا نسخہ بتائیں گے ۔ جو آپ کو سر سے لے کر پاؤں تک گور ا کردے گا۔ نہاتے وقت آپ نے اس کو صابن کی جگہ استعمال کرنا ہے۔ پھر آپ دیکھیں گے کہ آپ کا حسن کیسے نکھرتا ہے؟ قدرتی اجزاء سے بنا یہ نسخہ نہ صرف آ پ کے چہرے کونکھارے گا۔ بلکہ اس سے آپ کو پورا جسم صا ف شفا ف اور گور ا ہوجائے گا

اب آپ کو اس کےبنانےکا طریقہ بتاتے ہیں۔ اس کو بنانے کے لیے سب سے پہلے ایک صاف باؤل لیناہے ۔ اب اس میں آپ نے جو چیز ڈالنی ہے وہ لال صند ل کی لکڑی کاپاؤڈر۔ اسے ریڈ ووڈ صندل پاؤڈر بھی کہتے ہیں۔ یہ آپ کی جلد کو فوری نکھا ر دیتا ہے۔ اور جلد کو شاداب بنا تا ہے یہ پنسار سے باآسانی سے مل جائےگا۔ ا سکے آپ نے دو چمچ باؤل میں ڈال دیں۔ اسکے بعد آپ نے مکئی کاآٹا ڈالنا ہے۔ یہ پنسار سے مل جائےگا۔ مکئی کےآٹے میں موجود اینٹی آکسیڈینٹس آپ کی جلد پر چمک لاتے ہیں۔ اور جلد کو نکھارتے ہیں۔ اس کا آ پ نے ایک چمچ ڈالنا ہے۔ اب جو چیز ڈالنی ہےوہ ہے حسن یوسف۔ یہ بھی آپ کو پنسار سے مل جائےگا۔ یہ آپ کی جلد کو فوری طور پر گورا کرنے کےلیے مدد کرے گا۔ اس کے استعمال سے جلد شاداب اور تروتازہ رہتی ہے۔ اس کے دو چمچ ڈال دیں۔

اب آپ نے کچے دودھ کے دو چمچ ڈال دیں۔ اب ان تمام اجزاء کو مکس کرلیں۔ یہ ایک پیسٹ سا بن جائے گا۔ اسے آپ نے نہاتے وقت صابن کی جگہ اپنے پورے جسم پر لگانا ہے ۔ اور مساج کرنا ہے۔ اچھےطرح سے پورے جسم پر مساج کریں۔ پھر دس منٹ کےلیے اسے ایسے ہی چھوڑ دیں۔ دس منٹ کے بعد دوبارہ سے مساج کریں۔ پھر سادے پانی سے دھو لیں۔ صابن کا استعمال بالکل نہیں کرنا ہے۔ بس اسی نسخہ کو روازنہ نہاتے وقت استعمال کرنا ہے۔ چند ہی دنوں کے استعمال سے آپ کا جسم سر سے لے کرپاؤں تک چمکنے لگے گا۔ اور آپ کی جلد صا ف شفاف اور گوری ہوجائے گی۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 4:09 pm

ہر کنوارے لڑکے کی ماں آپ کی طرف ضرور دیکھے گی۔ ایک بار کے استعمال سے ہی چہرہ چمک اُٹھے گا۔ - اسلامک گائیڈ آف لائف

 رمضان کے مبارک کے مہینے میں ہم ذرا کام میں مصروف رہتے ہیں اور ہماری سکن میں پانی کی کمی ہو جا تی ہے جیسے سکن ڈل پڑ جا تی ہے آپ کے چہرے پر گلو نہیں آتا تو آج میں آپ کے ساتھ بہت زبردست ریمیڈی شئیر کر رہی ہوں گلو لانے کے لیے جو بھی آپ کو عید پر دیکھے گا دیکھ کر حیران رہ جا ئے گا اس ریمیڈی کو استعمال کرنے کے بعد آپ کا چہرہ چمک جا ئے گا

آج میں آپ کو توتھ پیسٹ سے اپنے چہرے کو چمکانے کی ریمیڈی شئیر کر رہی ہوں اس ریمیڈی کو استعمال کرنے کے بعد آپ کا چہرہ بھی چودہویں کے چاند کی طرح چمک اُٹھے گا ۔ چہرے کو حسین اور بے داغ بنانے کے لیے یہ ریمیڈی بیسٹ ہے اس ریمیڈی کے لیے ہمیں سب سے پہلے ہاف چمچ کولگیٹ کی آپ نے وائٹ کلر کی ٹوتھ پیسٹ استعمال کر نی ہے ایلو ویرا جیل چاہیے ہاف چمچ۔ اس ریمیڈی کو بنا کر آپ نے دو ہفتوں کے لیے فریج میں رکھ دینا ہے یہ خراب نہیں ہو گی اگر آپ بنا کر رکھیں گے تو ایلو ویرا جیل نہیں استعمال کرنی ۔ اور اس کے ساتھ ساتھ آپ نے مارکیٹ والی جیل استعمال نہیں کر نی آپ نے قدرتی ایلو ویرا جیل استعمال کر نی ہے ہم نے پھر فئیر لولی کریم لے لینی ہے ۔ وہ بھی ڈال دینی ہے مکس کر لیں اچھے سے مکس کر لیں کہ بہت ہی اچھی کریم بن جا ئے میں نے خود یہ ریمیڈی شئیر کر رہی ہوں

کیونکہ یہ ریمیڈی میں نے خود استعمال کی ہے سکن ایسی مرجھائی ہے سکن پر گلو نہیں آرہا تو اس ریمیڈی کو استعمال کر یں ۔ ایک ہی بار استعمال کر نے سے آپ کو بہت ہی اچھا رزلٹ ملے گا اتنی پیاری نرم ملائم خوبصورت جلد ہو جا ئے گی کہ آپ حیران رہ جا ئیں گے۔ آلو میں رنگت کو گورا کرنے کی قدرتی خصوصیات موجود ہیں . یہ آسانی سے دستیاب بھی ہوتا ہے اور سستا بھی . آلو کا پیسٹ بنانے کے لیے پہلے آلو کا جوس نکال لیں اور اسے بیسن میں اچھی طرح سے مکس کرلیں ۔ اس پیسٹ کو روزانہ چہرے پر بیس منٹ کے لیے لگائیں اور پھر سادہ پانی سے منہ دھولیں اور منہ دھونے کے بعد برف کے چھوٹے ٹکڑے لے کراسے چہرے پر ٹکور کریں تاکہ کھلے مساموں کو بند کیا جا سکے .ٹماٹر بھی اپنی بلیچنگ خصوصیات اور رنگ گورا کرنے کے باعث مفید تصور کیا جاتا ہے .

ٹماٹر کا فیس پیک بنانے کے لیے ٹماٹر کو گرائنڈ کرکے شہد میں مکس کر لیں . اس پیسٹ کو چہرے پر بیس منٹ کے لیے لگائیں اور پھر نیم گرم پانی سے منہ دھولیں جیسا کہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ جلد اچھی ہو تو اس سے بہت ہی اچھے اثرات پڑتے ہیں تو یہ جو ریمیڈی میں نے بتائی ہے اس سے بہت ہی زیادہ فوائد حاصل ہو سکتے ہیں آپ کو۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Monday, 20 March 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 12:59 pm

کالے بھُنے چنے کھانے کے ایسے فائدے جو آپ کو ڈاکٹر کی پہنچ سے دور رکھیں - اسلامک گائیڈ آف لائف

پروٹین، فائبر، کیلشیم اور آئرن سے بھرپور کالے چنے صحت کے اعتبار سے بڑی اہمیت کے حامل جانے جاتے ہیں۔ ذائقہ میں بہترین اور جسمانی قوت اور توانائی کا ذریعہ ہیں۔ کالے چنے کی خوبیاں تو بے شمار ہیں لیکن چند اہم خوبیاں ہیں جنھیں جان کر آپ اپنی روزمرہ خوراک میں بھنے چنے کا استعمال ضرور شروع کر دیں گے

۔ بھنے کالے چنے جسمانی قوت بڑھانے کے ساتھ ساتھ قوت مدافعت میں بھی اضافہ کرتے ہیں۔ کے فوڈ کے مطابق اگر آپ چاہیں تو انکے چھوٹے چھوٹے پیکٹ بنا کر ان میں منقہ یا کشمش ملا کر رکھ سکتے ہیں۔ اسکے باقاعدگی سے استعمال کے بعد آپ کو ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت شائد ناں پڑے۔ کولیسٹرول کم کرنے کے لئے اگر آپ بھنے کالے چنے کا باقاعدگی سے استعمال کریں تو کولیسٹرول کے مسئلے کو آپ آسانی سے حل کر سکتے ہیں۔ اس میں موجود غذائی اجزاء فطری انداز میں کولیسٹرول کو کنٹرول رکھتے ہیں۔ ذیا بیطس کے مریض آسانی سے بھنے چنے کا استعمال کر سکتے ہیں کیونکہ اس میں گلیسیمک انڈکس کم ہوتا ہے۔ اسکے استعمال سے خون میں شکر کی مقدار میں توازن رہتا ہے

۔اور انرجی میں بھی کمی نہیں آتی۔ اگر آپ شام چار بجے ایک مٹھی چنے کا استعمال روزانہ کریں تو کولیسٹرول کم کرنے کے ساتھ ساتھ وزن میں بھی بغیر کسی نقصان کے نمایاں کمی کرسکتے ہیں۔ اس میں موجود پروٹین اور آئرن موٹاپا کم کرنے کے ساتھ ساتھ اس سے ہونے والی کمزوری سے بھی بچاتا ہے۔ یعنی یہ جسمانی قوت بڑھاتے ہیں لیکن وزن نہیں۔ بھنے چنے کا استعمال آنتوں کی صحت کو برقرار رکھ کر انھیں کمزور ہونے سے بچاتا ہے۔آنتوں میں موجود بیکٹیریا کے خاتمے کے لئے مفید ہے اور اس میں موجود فائبر قبض اور دیگر نظام ہضم کے مسائل کی روک تھام کرتا ہے۔ خواتین اگر بھنے چنے کا استعمال کریں تو اپنی روزمرہ کی تکالیف سے نجات حاصل کر سکتی ہیں

اور جسمانی قوت میں بھی اضافہ کر سکتی ہیں۔خواتین کے پوشیدہ امراض سے نجات، وزن میں کمی اور انکی قوت مدافعت میں اضافے کے لئے بھنے چنے کا استعمال بہترین ہے۔ بھنے چنے کا استعمال نہ صرف بڑوں بلکہ بچوں کے لئے بھی بہت نفع بخش ہے۔ اگر آپ اپنے بچے کی جسمانی قوت بڑھانا اور اسے بیماریوں سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو بچوں کو اس میں کشمش اور مصری وغیرہ ملاکر کھلاسکتے ہیں۔کھانسی کی صورت میں بھنے چنے کا استعمال بہترین ہے۔ کھانسی کے لئے بھنے کالے چنے دو چمچ، مصری ایک چمچ، کالی مرچ اور سفید مرچ آدھا آدھا چمچ لے کر پیس کر رکھ لیں۔صبح ناشتے اور رات کھانے سے دو گھنٹے پہلے کھا لیں۔ انشاء اللّٰہ کھانسی ٹھیک ہوجائے گی۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Saturday, 18 March 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 12:30 pm

عورتیں اپنی چھاتیوں میں گوبھی کے پتے کیوں رکھتی ہیں؟ - اسلامک گائیڈ آف لائف

 عورتیں زمانہ قدیم سے ہی اپنی خوبصورتی کے لئے فکر مند رہتی تھیں اور یہ کوئی اچھنبے کی بات نہیں ہے کہ عورتیں خوبصورتی کو بڑھانے کے لئے مختلف چیزوں کا استعمال کیا کرتی تھیں اور وہ جو پروڈکٹس استعمال کیا کرتی تھیں اس کے بارے میں جان کر آپ حیران ضرور ہوجائیں گے۔شگرین لڑکیوں کا اپنے جسم سے فالتو بال ریمو کرنے کا رواج نیا نہیں ب

لکہ ہزار وں سال پرانا ہے کیونکہ ہزاروں سال قدیم کی عورتیں بھی اپنے جسم سے فالتوں بال صاف کیا کرتی تھیں لیکن وہ اس عمل کے لئے ویکسنگ نہیں بلکہ شوگرنگ کا استعمال کیا کرتی تھیں آج بھی بہت سی عورتیں ویکسنگ کی جگہ شوگرنگ کا استعمال کرتی ہیں۔ کیونکہ ویکسنگ کی نسبت شوگرنگ میں در د کم ہوتی ہے ۔لوگ چہرے کے کیل مہاسوں کو ختم کرنے کے لئے صدیوں سے ٹوٹکے آزماتے آرہے ہیں اور ہر انسان کا ان سے چھٹکارا پانے کا اپنا الگ طریقہ ہے لیکن زمانہ قدیم کی چائنیز عورتیں ایک عام سی پھلی کے دانے استعمال کر کے ایکنی سے چھٹکارا پاتی تھیں ،منگ بینز چھوٹے دانے ہوتے ہیں یہ انڈیا پاکستان اور چائنا میں پائے جاتے ہیں ان کو گرینڈ کرنے کے بعد چہرے پر لگالیا جاتا ہے

جس سے ایکنیز دنوں میں ختم ہوجاتے ہیں ۔روز واٹر :اگر آپ نے اپنی خوبصورتی کو بڑھانے کے لئے روز واٹر کا استعمال نہیں کیا تو آپ نے بہت قیمتی چیز کو مس کر دیا ہے کیونکہ عرق گلاب میں خوبصورتی کا سب سے پرا نا اور بڑا راز چھپا ہے ۔ زمانہ قدیم کی تحریروں میں بھی اس بات کا ذکر کیا گیا ہے کہ چھ ہزار سال پہلے کے لوگ بھی روز واٹر کا استعمال خود کو خوبصورت بنانے کے لئے کیا کرتے تھے ، زعفران کا تیل ہم سب جانتے ہیں کہ کلیوپیٹر خوبصورتی کا ایک مجسمہ تھی وہ اپنی خوبصورتی اور کبھی نہ ڈھلنے والی جوانی کی وجہ سے مشہور تھی اور اسی وجہ سے اس پر بہت سی کہانیاں لکھی گئی ہیں ، اس کی خوبصورتی کے بہت سے رازوں میں سے ایک راز زعفران آئل تھا ۔

وہ اپنے جسم کو خوبصور ت اور چمکدار رکھنے کے لئے نہانے کے لئے دودھ سے برھے ٹب میں زعفران کا تیل ملا لیتی تھ

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 12:29 pm

حضرت علی ؓ نے فر ما یا۔ جب کسی سے عشق ہو جا ئے تو یہ کام کرو۔ کبھی بھی آنکھوں میں آنسو نہیں آئیں گے۔ - اسلامک گائیڈ آف لائف

 حضرت علی ؓ نے فر ما یا۔ جب کسی سے عشق ہو جا ئے تو یہ کام کرو۔ کبھی بھی آنکھوں میں آنسو نہیں آئیں گے۔ کسی کو اسکی ذات اور لباس کی وجہ سے حقیر نہ جا نو کیونکہ تمہیں دینے والا اور اسے دینے والا ایک ہی اللہ ہے وہ اسے عطا بھی کر سکتا ہے اور آپ سے لے بھی سکتا ہے۔ کسی کا ظرف دیکھنا ہو تو اسے عزت دو۔ فطرت دیکھنا ہو

تو اسے آزادی دو۔ نیت دیکھنی ہو تو اسے قرض دو خصلت دیکھنی ہو تو اس کے ساتھ کھانا کھا ؤ۔ صبر دیکھنا ہو تو اس پر تنقید کر کے دیکھ لو۔ خلوص دیکھنا ہو تو اس سے مشورہ کر لو۔ تم کسی کے ساتھ بھلائی کرو تمہیں اس کا بدلہ برائی کی صورت میں ملے تو سمجھ لو کہ تمہاری نیکی قبول ہو گئی۔ جو بہت اچھا لگے اسے بہت کم ملا کر و۔ جو انتہا سے زیادہ اچھا لگے اسے صرف دیکھا کرو اور جو دل میں سما جا اسے صرف یاد کیا کرو کیونکہ جو آپ کے جتنا قریب ہو تا ہے دنیا اسے اتنا ہی دور کر دیتی ہے۔ جب تمہارے پاس رزق تمہاری ضروریات سے زیادہ ہو تو فوراً سمجھ جا نا کہ یہ کسی کا حق ہے جو تمہارے پاس اس کی امانت ہے۔ تنگدستی میں سخاوت کر نا غصے میں سچ بو لنا اور طاقت کے ہو تے ہوئے معاف کر نا افضل ترین نیکیوں میں سے ہیں۔ ساری دنیا کے سارے لوگ تجھے اپنے فائدے کے لیے چاہتے ہیں صرف تیرا اللہ ہی تجھے تیرے فائدے کے لیے چاہتا ہے۔ دکھ میں کبھی پچھتاوے کے آنسو نہ بہاؤ

کیونکہ تم وہ خوش نصیب ہو جسے اللہ نے آزما ئش کے قابل سمجھا۔ ہمیشہ اخلاق سے بات کر و کیونکہ انسا ن پر سب سے زیادہ مصیبتیں اس کی اپنی زبان کی وجہ سے آ تی ہیں۔ آنسو کا ہر قطرہ دنیا کی ہر چیز سے زیادہ مہنگا ہے لیکن کوئی اس کی قیمت اس وقت تک نہیں جان سکتا جب تک وہ اس کی اپنی آنکھ سے نہ نکلے حضرت علی سے کسی نے پو چھا کہ آپ کی تل وار تو بہت تیز ہے مگر آپ کی سواری سست ہے کیا ہی اچھا ہو اگر آپ کی سواری بھی تیز رکھ لیں حضرت علی ؓ نے فر ما یا تیز سواری کی ضرورت دو قسم کے لوگوں کو ہو تی ہے ایک وہ جو میدان سے ڈر کے فرار ہو نا چاہتے ہیں دوسرے وہ جو بھاگتے ہوئے کا پیچھا ( مالِ غنیمت کے لیے) کر تے ہیں اور میں دونوں کام ہی نہیں کر تا۔ جس شخص کے د ش م ن نہ ہوں اور سب دوست ہوں اس جیسا منافق کوئی نہیں کیونکہ د ش م ن اس کے ہو تے ہیں جو حق کی بات کہتا ہے۔ اللہ کے نزدیک کسی انسان کی عزت جتنی زیادہ ہو تی جا تی ہے

اس کا امتحان بھی اس قدر سخت ہو تا چلا جا تا ہے۔ اگر کوئی تم سے بھلائی کی اُمید رکھے تو اسے مایوس مت کرو کیونکہ لوگوں کی ضرورت کا تم سے وابستہ ہو نا تم پر اللہ کا خاص کرم ہے۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps