Friday, 5 May 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 4:03 pm

نبی اکرم ﷺ کا بتایا ہوا نسخہ انڈے سے مردانہ کمزوری کا خاتمہ - اسلامک گائیڈ آف لائف

اللہ تعالیٰ کی انسان کو عطا کردہ نعمتوں میں سے ایک نعمت انڈا ہے ماہرین کے مطابق انڈوں کا شمار روح زمین پر پائے جانے والے چند ایک ایسے کھانوں میں ہو تا ہے جنہیں سپر فورڈ کہا جا تا ہے اور غذائی صلاحیت کے حوالے سے دوسرے کھانے انہیں چھو کر بھی نہیں گزرتے۔ دیگر غذاؤں کے ساتھ انڈا کھانے سے ہمار ے جسم میں وٹامن کو جذب کرنے کی صلاحیت بڑھ جا تی ہے

۔ایک تحقیق کے مطابق سلاد کے ساتھ ایک انڈے کا اضافہ جسم میں سلاد سے ملنے والے وٹامن کی مقدار بڑھا سکتا ہے انڈا ایک ایسی غذا ہے جو پوری دنیا میں استعمال ہو تی ہے اور تقریباً تمام ممالک کے لوگوں میں ہی مقبول ہےاس میں دیگر خوبیاں بھی ہیں جیسے با آسانی دستیاب ہو نا پکانے میں نہایت آ سان انڈے کے ساتھ ساتھ اس کی زردی بھی بہت فائدہ مند ہے زردی کے استعمال انسانی جسم کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہو تا ہے۔زردی جسم میں تقریباً مکمل طور پر جذب ہو جا تی ہے اور جلدی سے تمام اعضاء کو ضروری معدنیات اور وٹامن بھی فراہم کر تی ہے تو آج ہم انڈے اور انڈے کی زردیوں کو مختلف بیماریوں میں ہونے والے فوائد سے آگاہ کر یں گے اور اس کے علاوہ ایسے نسخے بھی بتائیں گے جو جسمانی کمزوری اور بالوں کے ساتھ ساتھ کئی بیماریوں میں انتہائی فائدہ مند ثابت ہو چکے ہیںانڈا ایک بہترین اور مفید غذا ہے جو مقبول و معروف ہے غذائی اہمیت کے اعتبار سے دودھ کے بعد اس کا ہی نمبر ہے

ہر موسم میں استعمال کیا جا تا ہے۔دماغ اور آنکھوں کو تقویت دیتا ہے بیماری کے بعد ہونے والی کمزوری میں مفید ہے لوگ اسے موسمِ سرما کی غذا خیال کر تے ہیں انڈا موسمِ گرما میں بھی مفید ہے انڈے قدرت کی طرف سے پروٹین حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے انڈا پروٹین فاسفورس اور کیلشیم سے بھرپور غذا ہے۔زیادہ عرصہ نہیں گزرا کہ انڈے کو نہایت ہی مقوی غذا خیال کر تے ہوئے بچوں کو ناشتے میں انڈا اور دودھ دینا لازمی سمجھا جا تا تھا۔کیونکہ والدین یقین رکھتے تھے کہ بچوں کی غذائی ضروریات یہ دونوں اشیاء کافی ہیں انڈا جسم کو اچھا کر دیتا ہے فعال اور چست رکھتا ہے اور غذائیت کے اعتبار سے بہترین ہے انڈا بچوں کی نشو و نما کے لیے انتہائی مفید ہے۔اور طبِ نبوی ﷺ میں ہے کہ امام بحقِ ؒ نے نقل کیا ہے کہ انبیاء میں سے کسی نبی نے اللہ سے اپنی غیر معمولی کمزوری کی شکایت کی تو اللہ نے انہیں انڈا کھانے کا حکم دیا اور اس کی وضاحت میں کہ وہ نبی حضرت داؤد ؑ تھے جن کی نو سو سے

زائد بیویاں تھیں۔ طبِ نبوی ﷺ کے متعلق انڈے کے بے شمار فوائد ہیں کہ جن کے بارے میں جان کر آپ حیران رہ جا ئیں گے۔ تو ہمیں انڈے کو اپنی زندگیوں کا حصہ بنا نا چاہیے۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

0 comments:

Post a Comment