آج ہم بات کریں گے ۔مذی کے اوپر بات کریں گے ۔ مرد حضرات اس بارے میں بہت زیادہ پریشان ہیں ۔ جو مذی کا اخراج ہوتا ہے قربت سے پہلے ۔ اس کےلیے کیا استعمال کیا جائے؟ جو سفید رنگ کے جو کہ کرسٹلز قسم کے قطرے آنا شروع ہوجاتے ہیں۔ اور ایک لائن بن جاتی ہے۔ کچھ لوگوں کو کم آتے ہیں۔
اگر تو مذی کے جو قطرے ہیں ۔ ایک دو تین تک آرہے ہیں۔ تو پھر کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ پھر کوئی بیماری نہیں ہے۔ پھرآپ کچھ استعمال نہیں کریں گے۔ لیکن اگر قطرے مسلسل گرتے جارہے ہیں قربت سے پہلے ۔ تو پھرآپ اس دوائی کو استعمال کرسکتے ہیں۔ اور صرف پندرہ یوم تک۔ اس دوا کا جو استعمال ہے وہ صر ف پندرہ دن ہے۔ پندرہ دن کے استعمال سے آپ کا یہ مسئلہ حل ہوجائےگا۔ اور جو بیچارے بہت زیادہ پریشان ہیں مذی کے اخراج کی وجہ سے ۔ اس سے کمزوری بھی بہت زیادہ ہونے لگتی ہےاور اس کے ساتھ سرعت انزال کا مریض ہوجاتا ہے۔ کیونکہ حس تھوڑی تیز ہوجاتی ہے۔ اور جب یہ مسئلہ آتا ہے تو پھر سرعت انزال کا مسئلہ آجاتا ہے۔ آگے بیماریاں بڑھتی جاتی ہیں۔ اس کو جتنی جلدی کنٹرول کیا جاسکتا ہے یا کرسکتے ہیں ۔ اس نسخہ کو بنا کر استعمال کرلیں ۔
انشاءاللہ!آپ کی جان چھوٹ جائےگی۔ اب آپ کو نسخے کے بارے میں بتاتے ہیں۔ تو آپ کو صرف دو چیزیں چا ہیں ہوں گی۔ ایک مازو اور دوسری کمر کس چاہیے ہوگی۔ اگر ان کے وزن کی بات کرلیں ۔ توآپ کو مازو پچاس گرام اور کمر کس پچاس گرام لے لیں۔ یہ دونوں چیزیں ہم وزن لے لیں۔ مازو جب بھی آپ پنسار سے لیں۔توآپ یہ دیکھ لیں۔ کہ مازو آپ نے وہ لینا ہے ۔ جس میں سوراخ نہ ہو۔ جس میں سوراخ ہوتی ہے اس کی افادیت کم ہوجاتی ہے۔ اگر ایسا مازو لیں گے۔جو بالکل اس کے اندر سوراخ نہیں ہونا چاہیے۔ اب ان دونوں چیزوں کا بالکل باریک سا پاؤڈر تیار کر لینا ہے۔ اس کے بعد آپ نے ایک ہزار گرام والا جو کیپسول ہوگا ۔ وہ آپ نے اس پاؤڈر سے فل کرلیناہے۔ اب اس کی مقدار خوراک کی بات کریں تو آپ نے ایک کیپسول صبح ایک کیپسول آپ نے شام خالی پیٹ استعمال کریں۔
یہ دوا دودھ کے استعمال کریں گے۔ صرف پندرہ دن آپ استعمال کیجئے۔ وگرنہ آپ زیادہ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ اگر آپ ایک ماہ بھی استعمال کرلیں گے ۔ تو اس کاکوئی نقصان نہیں ہے۔ ایسا بالکل نہیں ہے۔ پندرہ دن کا وقت اس کا پیریڈ دیا ہے۔ کہ پندرہ دن تک آپ کوآرام آجائےگا۔ یہ دوا استعمال کریں۔ آپ کو ضرور فائدہ ہوگا۔ ایک بار ضرور آزما کردیکھیں۔
Please Like, Subscribe, and Follow Me!
Youtube: Islamic Guide of Life
Facebook: Islamic Guide of Life
0 comments:
Post a Comment