Showing posts with label Short Story. Show all posts
Showing posts with label Short Story. Show all posts

Sunday, 21 May 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 4:14 pm

میاں بیوی ایک مہینہ تک قربت نہ کریں تو تمام علماء کرام کے نزدیک نکاح ٹوٹ جاتاہے - اسلامک گائیڈ آف لائف

میرے خاوند اور میرا آپس میں کسی بات پر جھگڑا ہوا تو اس جھگڑا کی بنا پر میرے خاوند نے مجھے میری ماں کے گھر چھوڑ دیا مجھے ماں کے گھر آئے ہوئے تین سال کا عرصہ گزر گیا ہے ۔میرا چار سال کا بیٹا بھی ہے مجھے کسی کہنے والے نے بات کہی کہ اگر میاں بیوی کے تعلق میں طویل عرصہ گزر جائے اس صورت کے اندر میاں بیوی کا نکاح ٹوٹ جاتا ہے

۔آپ سے پوچھنا چاہتی ہوں کہ باہر کے ملک میں رہنے والے لوگ یہ تو گھر میں سالوں بعد آتے ہیں ۔اس مسئلہ کی حقیقت کیا ہے کیا نکاح فاسد ہوجاتا ہے یا نہیں ہوتا ۔اگر میاں بیوی کے قربت کو طویل عرصہ گزر جائے ۔طویل سے مراد جب خاوند نے بیوی کو ایک طلاق دی ہو اس کو طلاق رجیح کہتے ہیںایک طلاق دینے کے بعد میا ں بیوی آپس میں رجوع کرسکتے ہیں ان کے پاس تین مہینے کا وقت ہوتا ہے ۔اس کے اندر میاں بیوی آپس میں رجوع کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں۔ اگر تین ماہ کا عرصہ گزر گیا ہے ۔اب وہ میاں بیوی آپس میں نہیں رہے ۔ ان کا نکاح فاسد ہوجائیگا ۔ یہ جو فاسد ہوگا یہ کس طریقہ کا ہوگا ۔اگر عورت میاں بیوی چاہیں کے دوبارہ اکٹھے رہیں تو صورت کے اندر وہ صرف تجدید نکاح کریں گے اس کیلئے حلالہ کی ضرورت نہیں ہے ۔میاں بیوی نیانکاح پرواہ لیں گے حق مہر بھی نیا ہوگا آپس میں نکاح کرلیں گے ۔حلالہ کی ضرورت نہیں ہے دوبارہ ویسے زندگی گزاریں گے لیکن آپ کے پاس دو چانس باقی ہیں

۔ایک مہلت نکل جاتی ہے اب دو رہ جائیں گی ایک طلاق کے بعد رجوع کرلیا اس نے اگر تین مہینے سے پہلے رجوع کریں تو کچھ نہیں ہوگا میاں بیوی ہی رہیں گے ۔پھر بھی دو مہلتیں باقی رہیں گے ۔اس صورت میں فقہاء فرماتے ہیں ایک طلاق کے بعد آپکا عرصہ اتنا گزر گیا ہےتو اس صورت میں آپ کو طلاق واقعہ ہوجائیگی تو آپ میاں بیو ی نہیں رہیں گے بیوی چاہے تو نکاح کرے یا آگے کسی سے نکاح کرسکتی ہے ۔شریعت نے اس کی کوئی عدت مقرر نہیں کی ہے کہ آپ تین دن بعد قربت کریں چاردن بعد کریں شریعت نے کہا کہ اپنی طاقت کے مطابق تم چاہو تو قربت کرسکتے ہو۔جس طرح چاہو آپ کرسکتے ہو شریعت نے اسے متعین نہیں کیا ہے یہ کہنا کہ طویل عرصہ گزر گیا ہےتو نکاح فاسد ہوگیا ایسی بات نہیں ہے آپ چاہیں سال نہ کرو دوسال نہ کرو تو کوئی مسئلہ نہیں ہے بلکہ جو اوپر بیان کیا جاچکا وہ اصل مسئلہ ہے ۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 4:12 pm

سہاگ رات پر شوہر کے بیوی کے ساتھ وہ 4کام جنہیں کرنے سے بیوی پوری زندگی آپ کی غلام بن کر رہے گی - اسلامک گائیڈ آف لائف

ایک خاوند نے اپنی بیوی کوشادی کی پہلی رات میں یہ نصیحت کی۔ کہ چار باتوں کا خیال رکھنا پہلی بات یہ کہ مجھے آپ سے بہت محبت ہے۔ اس لئے میں نے آپ کو بیوی کے طور پر پسند کیا۔ اگر آپ مجھے اچھی نہ لگتیں تو میں نکاح کے ذریعے آپ کو گھر ہی نہ لاتا۔ آپ کو بیوی بنا کر گھر لانا اس بات کا ثبوت ہے

کہ مجھے آپ سے محبت ہے تا ہم میں انسان ہوں فرشتہ نہیں ہوں اگر کسی وقت میں غلطی کر بیٹھوں تو تم اس سے چشم پوشی کر لینا۔ چھوٹی موٹی کوتاہیوں کو نظر انداز کر دینا۔ اور دوسری بات یہ کہ مجھے ڈھول کی طرح نہ بجانا۔ بیوی نے کہا، کیا مطلب؟ اس نے کہا جب بالفرض اگر میں غصے میں ہوں تو میرے سامنے اس وقت جواب نہ دینا۔ مرد غصے میں جب کچھ کہہ رہا ہو اور آگے سے عورت کی بھی زبان چل رہی ہو تو یہ چیز بہت خطرناک ہوتی ہے۔ اگر مرد غصے میں ہے۔ تو عورت اوائڈ کر جائے اور بلفرض عورت غصے میں ہے تو مرد اوائڈ کر جائے۔ دونوں طرف سے ایک وقت میں غصہ آ جانا یوں ہے کہ رسی کو دونوں طرف سے کھینچنے والی بات ہے۔ ایک طرف سے رسی کو کھینچیں اور دوسری طرف سے ڈھیلا چھوڑ دیں

تو وہ نہیں ٹوٹتی اگر دونوں طرف سے کھینچیں تو پھر کھچ پڑنے سے وہ رسی ٹوٹ جاتی ہے۔ تیسری نصیحت یہ ہے کہ دیکھنا مجھ سے راز و نیاز کی ہر بات کرنا مگر لوگوں کے شکوے اور شکائیتیں نہ کرنا۔ چونکہ اکثر اوقات میاں بیوی آپس میں تو بہت اچھا وقت گزار لیتے ہیں۔ مگر نند کی باتیں ساس کی باتیں فلاں کی باتیں، یہ زندگی کے اندر زہر گھول دیتی ہیں۔ اس لئے شکوے شکائتوں سے ممکنہ حد تک گریز کرنا. اور چوتھی بات کہ دیکھنا دل ایک ہے یا تو اس میں محبت ہو سکتی ہے یا اس میں نفرت۔ ایک وقت میں دو چیزیں دل میں نہیں رہ سکتیں۔ اگر خلافِ اصول میری کوئی بات بری لگے تو دل میں نہ رکھنا، مجھ سے جائز طریقے سے بات کرنا، کیونکہ باتیں دل میں رکھنے سے انسان شیطان کے وسوسوں کا شکار ہو کر دل میں نفرتیں گھولتا ہے

اور تعلقات خراب ہو کر زندگی کا رخ بدل دیتے ہیں

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 4:11 pm

مرد کو اس عورت سے سخت نفرت ہوجاتی ہے جو عورت - اسلامک گائیڈ آف لائف

 اگر عورت اپنی زبان کواور مرد اپنے غصے کو کنٹرول کرے تو ہر گھر خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔ جس عورت میں حیا اور وفا ہو اس سے بڑھ کر کوئی عورت خوبصورت نہیں ہوسکتی ۔ جانتے ہو خوش قسمت کسے کہتے ہیں؟ جب دوست، محبت اور ہمسفر ایک ہی انسان ہو۔ جب آپ کی مٹھی کو زبردستی کھولا جاتا ہے اور آپ سے آپ کا من پسند شخص چھین لیا جاتا ہے ،؎

بہت اذیت ہوتی ہے۔ انسان زندہ ہوکر بھی زندہ نہیں رہتا ۔ یقین مانو کوئی مجبور یاں نہیں ہوتی۔ لوگ عادتاً وفا نہیں کرتے۔ اتنی جلدی دنیا کی کوئی چیز نہیں بدلتی جتنی جلدی انسان کی نیت اور نظریں بدل جاتی ہیں۔ محبت کرنے والوں میں اور کچھ ہو نہ ہو لیکن ایک بات ضرور ہوتی ہے۔ بے ادب نہیں ہوتے پتھر جیسے سخت نہیں ہوتے ، جتنا بھی دل دکھاؤ بددعا نہیں دیتے ۔ اگر زندگی کو ہمیشہ خوشیوں کے ساتھ گزارنا چاہتے ہو تو غمزدہ لوگوں کے غم سنا کرو کبھی دکھی نہیں رہو گے۔ مرد کو اس عورت سے سخت نفرت ہوجاتی ہے۔ جب عورت مرد کے ساتھ انا کا مقابلہ کرنے لگتی ہے۔ جو لوگ دوسروں کی خوشیوں میں خوش ہوتے ہیں ان کی خوشیوں میں کبھی کمی نہیں آتی۔ جن سے محبت ہوجائے نا ان کواپنے احساسات ، جذبات اور خواہشات بیچ کر ان کی مرضیاں خرید لی جاتی ہیں اور پھر محبت میں دو تسبیحات لازم ہوجاتی ہیں اک یا ر کے نام کی ، دوسری جیسے یار کہے بسم اللہ۔ پیسہ اس قدر بااختیار ہوتا ہے

کہ کسی کی محبت کسی اور کی جھولی میں ڈال دیتا ہے۔ بے حسی کہہ لیں یا ناقدری مگر انسان نے اپنے خیر خواہ کو چلے جانے کے بعد ہی پہچانا ہے۔ لوگ صرف قبروں میں نہیں بلکہ گرد حالات میں بھی دفنائے ہوئے ہوتے ہیں کسی ایک کا بھی ہاتھ پکڑکر نکال سکیں تو ضرور نکلا لیجیے یقین کریں آپ کو د و بھرپور زندگیاں جینے جتنا لطف آئے گا۔ دل سے نکال دیجیے احساس آرزو ، مرجائیے پر کسی کی تمنا نہ کیجیے۔ گزری ہوئی زندگی کو کبھی یا د نہ کر تقد یر میں جو نہیں لکھا اس کی فریاد نہ کر جو ہونا ہے وہ ہو کر ہی رہے گا تو کل کی فکر میں آج کی ہنسی برباد نہ کر۔ جسے دیکھ کر روح اور آنکھیں مطمئن ہوں اسے خوبصورتی کہتے ہیں۔ تمہارا بہترین دوست وہ ہے کہ جب تم غریب ہوجاؤ تو تم سے محبت میں کمی نہ کرے اور جب امیر ہو جاؤ تو تم سے محبت میں اضافہ نہ کرے۔ جو تمہیں خوشی میں یاد آئے تو سمجھو تم اس سے محبت کرتے ہو، اورجو تمہیں غم میں یاد آئے تو سمجھو وہ تم سے محبت کرتا ہے۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Friday, 5 May 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 4:02 pm

میں تم سے شادی نہیں کرونگی،دلہن نے عین موقع پر قبول ہے کی بجائے ،دولہے کا ایسا کچا چٹھا کھولا کے سن کر براتی بھی حیران ہو گئے - اسلامک گائیڈ آف لائف

شادی انسان کیلئے وہ قیمتی دن ہوتا ہے، کہ جس دن دو جوڑے زندگی بھر کے لیے ایک ساتھ ہو جاتے ہے۔ اور یہ عمل اس وقت ہوتا ہے جب دو جوڑوں میں باہمی راضامندی ہو۔ اس دن کیلئے وہ ساری زندگی منصوبہ کرتا ہے کہ اسے کیسے یاد گار بنانا ہے، لیکن یہاں پر کچھ الٹ ہوا اور شادی کے سٹیج پر لڑکی نے قبول ہے

بولنے کے بجائے لڑکے کا کچا چٹھا کھول دیا۔ دولہا شرم سے پانی پانی ہوگیا امریکہ میں دلہن نے اپنی شادی میں قبول ہے بولنے کے بجائے اپنے دولہا کی ایسی شرمناک حرکتیں بے نقاب کرنی شروع کر دیں کہ ہنگامہ برپا ہو گیا۔ دولہے کا کردار بے نقاب ہونے پر سب باراتی ہکا بکا رہ گئی ڈیلی سٹار کے مطابق اس دلہن نے یہ واقعہ سوشل میڈیا پر بیان کیا ہے۔ وہ لکھتی ہے کہ اس کی شادی کی تقریب جاری تھی اور جب پادری نے اس سے شادی کے عہدوپیمان پر مبنی فقرے دہرانے کو کہا۔ تو اس نے اپنے فون میں موجود کچھ سکرین شاٹس کھول کر پڑھنے شروع کر دیئے یہ سکرین شاٹس اس کے شوہر کی کسی اور خاتون کے ساتھ شرمناک چیٹنگ پر مشتمل تھے۔ جس کے ساتھ اس کا معاشقہ چل رہا تھا لڑکی نے مہمانوں اور پادری سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا۔

کہ یہ سکرین شاٹس ہیں جو مجھے ایک اجنبی نمبر سے موصول ہوئے ہیں میں چاہتی تو اپنے ہونے والے دولہا الیکس کے ساتھ پہلے ہی تعلق ختم کر سکتی تھی۔ لیکن میں اسے سبق سکھانا چاہتی تھی چنانچہ میں نے اس تقریب میں اسے بے نقاب کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس کے بعد لڑکی وہ شرمناک میسجز پڑھنا شروع کر دیتی ہے اور آخر میں میں تم سے شادی نہیں کروں گی۔ کہہ کر چلی جاتی ہے واضح رہے اگر کسی لڑکی کو اپنے خاوند پر کوئی اس طرح شک ہو۔ کہ جس طرح اس لڑکی کا تھا تو ہمیں لڑکی کی زندگی برباد کرنے کے بجائے اس سے ایسے لڑکے ہی شادی نہیں کرنی چاہے۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Tuesday, 2 May 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 11:27 am

مردہ لڑکی کو غسل دینے کے بعدپانی گھوڑے کے سامنے رکھ دواگر گھوڑے نے پانی پی لیاتو سمجھ لیناکہ لڑکی حیران کن معلومات - اسلامک گائیڈ آف لائف

آج کل سوشل میڈیا پر یہ سوال گردش کر رہا ہے کہ اگر کوئی لڑکی مردہ حالت میں پائی جائے تو اس کو دیکھ کر کیسے پتہ چلے گا کہ وہ مسلمان ہے یا غیرمسلم ،اس حوالے سے سوشل میڈیا کر کافی بحث ہو چکی ہے لیکن یہ سوال ابھی تک جواب طلب ہے۔ اس سوال کے کئی جواب سامنے آئے ہیں کچھ لوگوں کے مطابق اگرل۔اش کسی مسلم بستی سے ملی ہے

تو اس کو مسلمان ہی سمجھا جائے اور اگر کوئی علامت اس کے غیرمسلم ہونے کی نہ ہو تو اس کا کفن اسلام کے مطابق ہوگا اس کے علاوہ اگر کوئی غیرمسلم ہونے کی علامت پائی جائے جیسا کہ ماتھے پر تلک جو کہ ہندو ہونے کی علامت ہے تو اسے غیرمسلم ہی تو اسے غیرمسلم ہی تصویر کیا جائے گا، اس کے علاوہ کچھ لوگوں کی رائے میں اگر لڑکی شناخت نہ ہو تو اس کو غسل دیدیا جائے اور جس پانی میں غسل دیا جائے اسی پانی کو گھوڑے کے سامنے رکھ دیا جائے اگر گھوڑے نے پانی پی لیا تو وہ مسلمان ہے اگر نہیں پیا تو غیرمسلم ہے. اس ساری بحث کے ساری بحث کے بعد یہ بات پختہ اور یقینی نہیں ہے جس سے سو فیصد پتہ لگایا جا سکے کہ لڑکی مسلم ہے یا غیرمسلم۔ دوسری جانب بالی ووڈ میں اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والی سیف علی خان کی خووبرو بیٹی سارا علی خان نے فوٹوگرافرز کو دیکھتے ہی منہ چھپا لیا۔

یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں تو دیکھنے والے بھی اس مخمصہ میں مبتلا ہوئے کہ بالاخر اپنا منہ کیوں چھپا رہی ہے۔شوبز کے متعلق خبر رساں ادارے کے مطابق سارا علی خان کی جس وقت تصاویر لی گئیں وہ اس وقت ’نیل سیلون‘ سے باہر نکل کر اپنی گاڑی کی طرف جا رہی تھ ی۔تاہم فوٹو گرافرز سے منہ چھپا کر گزر گئی

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Monday, 1 May 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 11:59 am

شادی کے بعد بے وقوف عورت اپنے خاوند کو ایک بات ضرور کہتی ہیں وہ بات کونسی ہے“ - اسلامک گائیڈ آف لائف

عورت بھی کتنی بے وقوف ہوتی ہے وہ فجر کے وقت اُٹھی نماز پڑھ کر ۔کچن میں آئی چولہے پر چائے کا پانی چڑھایا۔ پھر بچوں کو جگایا تاکہ وہ اسکول جانے کے لیے تیار ہوسکیں ۔ کچن میں آئی چائے بنائی اور اپنے ساس سسر کو دے کر آئی۔ پھر اپنے بچوں کا ناشتہ بنانے لگی بچے تیار ہوکر آئے تو ان کو ناشتہ کرایا ۔ بچوں کا لنچ بنایا ۔ اتنے میں بچوں کی وین آگئی ۔

بچوں کو اسکول کے لیے روانہ کیا ۔ میز سے برتن سمیٹے۔ اتنے میں شوہر آفس کے لیے تیار ہونے گئے تو ان کی تمام چیزیں ان کو دی اور جلدی سے کچن میں آکر شوہر کا ناشتہ بنانے لگی ۔ ابھی ایک پراٹھا اور انڈا ہی بنا تھا کہ چھوٹی نند کچن میں آئی یہ کہہ کر ناشتہ لے گئی کہ مجھے کالج سے دیر ہورہی ہے ۔ساتھ ہی دیور یونیورسٹی جانے کے لیے تیار ہوگیا تھا ۔ جلدی جلدی اپنے شوہر اور دیور کا ناشتہ بنایا۔ اور میز پر لگایا۔ اتنے میں نو بج گئے شوہر آفس گئے۔تو آکر میز سے برتن سمیٹے۔ ساس سسر کے لیے ناشتہ بنایا۔ جب تک ساس سسر نے ناشتہ کیا ۔ اس نے کچن سمیٹا اور برتن دھوئے۔ ساس سسر کے ناشتہ کے برتن سمیٹ رہی تھی کہ صفائی کرنے والی ماسی آگئی ۔ اس کے ساتھ لگ کر صفائی کرائی۔ جب ماسی کو رخصت کیا تو گیارہ بج گئے تھے ۔ اتنے میں گھنٹی بجی اور اس کی شادی شدہ نند بمعہ اپنے دو چھوٹے بچوں کے آگئی۔ جلدی جلدی مہمانوں کی تواضع کے لیے چائے اور اس کے ساتھ کچھ ناشتہ بنایا۔

اتنے میں بارہ بج گئے۔ جلدی سے کچن میں کھانا بنانے گئی تو ساس کی آواز آئی آج کچھ اہتمام کرنا کھانے میں۔ اس نے کھانا چڑھایا چولہے پر۔اور جلدی جلدی روٹیاں بنانے لگی کیونکہ ایک بج رہا تھا اور اس کے بچے آنے والے تھے ۔بچے اسکول سے آئے تو جلدی جلدی ان کو منہ ہاتھ دھلواکر اور کپڑے بدلواکر ان کو کھانا کھلایا۔پھر چھوٹی نند بھی کالج سے آگئی اور دیور بھی واپس آگیا ۔ سب کے لے کھانا لگایا اور جلدی جلدی روٹیاں بنانے لگی جب سب کھا کر اُٹھ چکے تو تین بج چکے تھے اور اس کو ایک دم بھوک کا احساس ہوا۔اس نے میز پر ہاٹ پاٹ میں دیکھا تو ایک بھی روٹی نہیں بچی تھی ۔ وہ میز کے برتن اُٹھا کر کچن میں جانے لگی تو اس کا شوہر گھر میں داخل ہوااس کے شوہر نے اس کو دیکھتے ہی کہا بڑی بھوک لگی ہے جلدی سے کھانا نکالووہ اپنے شوہر کے لیے جلدی جلدی روٹیاں بنانے لگی جب اس نے اپنے شوہر کے لیے کھانا لگایا تو چار بج رہے تھےاس کے شوہر نے کہا آجاؤ تم بھی کھانا کھالو

اس نے حیرت سے شوہر کی طرف دیکھا۔اس کو خیال آیا کہ صبح سے اس نے کچھ نہیں کھایا۔وہ اپنے شوہر کے ساتھ کھانا کھانے بیٹھ گئی اس نے روٹی کا نوالہ منہ میں ڈالا تو اس کی آنکھ سے ایک آنسو نکل گیااس کے شوہر نے پوچھا کہ تم رورہی ہو، کیوں؟اس نے سوچا ان سے کیا کہوں ان کو کیا معلوم سسرال میں کتنی محنت کے بعد یہ روٹی کا نوالہ ملتا ہے، جس کو لوگ مفت کی روٹی کہتے ہیں اس نے اپنے شوہر کو جواب دیا کہ کچھ نہیں اس کے شوہر نے کہا عورت بھی کتنی بے وقوف ہوتی ہے بغیر کسی وجہ کے رونے لگتی ہے۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Saturday, 29 April 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 10:34 am

عورت پر غسل کن چیزوں سے واجب ہو تا ہے؟ 97فیصد لڑکیاں نہیں جانتیں - اسلامک گائیڈ آف لائف

ںکچھ باتیں اور سوال ایسے ہوتے ہیں جنہیں اپنےو الدین یا عزیز و اقارب سے پوچھنے میں انسان شرم محسوس کر تا ہے لیکن دین کی بات پوچھنے یا بتانے میں کوئی حیا ء نہیں مرد حضرات اپنے سوالوں کے جواب علمائے کرام سے پوچھ لیتے ہیں لیکن خواتین کو اپنے مسائل جاننے کے لیے کافی دشوار ی کا سا منا کر نا پڑتا ہے ہم اکثر ہی اس بات پر زور ڈالتے ہیں کہ کوئی بھی مسئلہ مسائل ہوں چاہے

وہ عورتوں سے متعلق ہوں بھلے وہ مردوں سے متعلق ہوں وہ اللہ کے واسطے ضرور جا نا کر یں۔ کیونکہ ان میں بہت سی باریکیاں چھپی ہوئی ہوتی ہیں۔ایک سوال کافی دنوں سے با ر بار موصول ہو رہا تھا کہ عورتوں پر غسل کن صورتوں پر واجب ہوتا ہے وہ کون سی وجو ہات ہیں جن کی بنا ء پر عورت پر غسل واجب ہو جا تا ہے۔ اس سوال کا جواب ہم آپ کو تفصیل سے بتاتے ہیں اپنے موضوع کی طرف چلتے ہیں سوال یہ ہے کہ عورت پر غسل کب واجب ہو تا ہے اس کا جواب ہم آپ کو تفصیل سے بتاتے ہیں اس کا ایک تو جواب یہ ہے کہ ا یک تو عورت کو جب حیض ہوں یا ایام آ جا ئیں تو اس پر غسل واجب ہو جا تا ہے۔ دوسرا جب وہ اپنے خاوند کے ساتھ قربت کر ے تو بھلے وہ فارغ ہو ں یا نہیں دخول کر تے ہی مرد اور عورت دونو ں پر ہی غسل واجب ہو جا تا ہے۔ فرض ہو جاتا ہے اکثر خواتین کو ایام آنا بند ہو جا تا ہے اور غسل کر کے پاک ہو جا ئیں تو اس کے بعد اگر شلوار پر خ و ن کے داغ لگتے ہوں

تو ایسی صورتحال میں بھی دوبارہ غسل کر نا واجب ہو جا تا ہے۔ اور اس کے علاوہ خاوند بیوی ساتھ سو رہے ہوں اور ایک دوسرے کے ساتھ جنسی لمس محسوس کر یں ایسی صو رت میں اگر کوئی رتوبت محسوس کر یں۔ تو غسل کرنا واجب ہو گا اس کے علاوہ اگر ر توبت کسی بیماری کی وجہ سے ہو تو اس پر غسل واجب نہیں ہے اگر خاوند بیوی چاہیں تو ایک دوسرے کے ساتھ غسل کر سکتے ہیں لیکن دوران غسل ایک دوسرے سے جسمانی لذت لینا چائز نہیں ہوگا۔ ایسا کرنے سے دوبارہ رتوبت کا اخراج ہو گا اور غسل پورا نہیں ہوگا۔ تو ہم نے آج آپ کو تفصیل سے بتا دیا کہ کن کن صورتوں میں عورت پر غسل کر نا واجب ہو جاتا ہے ہمیں اسلام کو پڑھنے اور سیکھنے کی ضرورت ہے کیونکہ ہم نے اسلام کو نہ ہی کبھی جا نا

اور نہ ہی کبھی سیکھنے کی کوشش کی کہ ہمارا پاک دین اسلام ہمیں کیا بتا تا ہے کیا سیکھا تا ہے کیا سمجھا تا ہے تبھی ہم طرح طرح کی مشکلات میں گھرے ہوئے ہیں ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے اسلام کی طرف توجہ دیں۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 10:26 am

اگر عورت میں اس طرح کی نشانیاں ہوتوایسی عورت کوکبھی ساتھ نہ رکھو اسے فوری چھوڑ دو،جانیں ایسی کونسی نشانیاں ہیں - اسلامک گائیڈ آف لائف

عرب معاشرے کی لوک دانش اور نظریات دیگر دنیا سے خاصے مختلف ہیں اور یہ فرق زندگی کے ہر پہلو میں نظر آتا ہے۔ ”سعودی گزٹ“ میں شائع ہونے والی ایک تحریر میں مشال السدیری بھی ایک ایسے ہی پہلو سے پردہ اٹھاتے ہیں جو شاید دنیا کے لئے قدرے حیران کن اور دلچسپ بھی ہوسکتا ہے۔ سدیری لکھتے ہیں

کہ ان کے ایک دوست نے انہیں ایک کہانی سنائی۔ دوست نے بتایا کہ ان کے ایک دوست کا کزن عدالت میں پیش ہوا اور جج سے درخواست کی کہ وہ اپنی بیوی کو طلاق دینا چاہتا ہے اور استدعا کرتا ہے کہ اسے اس کی اجازت دی جائے۔ اس کا کہنا تھا کہ اس کی بیوی میں جسمانی یا اخلاقی لحاظ سے کوئی خامی نہیں ہے بلکہ وہ اس وجہ سے طلاق دینا چاہتا ہے کہ اس کی بیوی پہلے دن سے ہی نحوست کا باعث ہے۔ اپنی بات کی وضاحت کرتے ہوئے اس نے بتایا، ”میں نے جب اسے پہلی دفعہ دیکھا تو وہ میرے ہمسایوں کے ہاں ایک مہمان کے طور پر آئی ہوئی تھی۔ میں نے گاڑی پچھلے دروازے کے قریب کھڑی کی اور اس کے حسن سے لطف اندوز ہونے لگا کہ اسی دوران مجھے ایک زور دار دھماکے کی آواز سنائی دی۔ کوڑے والا ٹرک میری گاڑی کے ساتھ ٹکرا چکا تھا

اور میری گاڑی کا ستیاناس ہوچکا تھا۔ جس دن میری فیملی رشتہ لے کر میری ہونے والی بیوی کے گھر جارہی تھی تو راستے میں ایک حادثے میں میری ماں چل بسیں اور ہمیں راستہ تبدیل کرکے قبرستان جانا پڑا۔ جب افسوس کے دن ختم ہوئے تو میں نے شادی کرلی لیکن پتہ چلا کہ میں نے صرف مزید غموں کی راہموار کی تھی۔ میں جب بھی اسے شاپنگ کے لئے لے کر جاتا تو جگہ جگہ میرا چالان کیا جاتا۔ میری شادی کے دن ہمسایوں کے گھر میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جو ہمارے گھر تک بھی آگئی اور باورچی خانہ اس کی لپیٹ میں آگیا۔ اگلے دن میرے والد ہم سے ملنے آئے لیکن بیچارے سیڑھیوں سے گرے اور ٹانگ تڑوا بیٹھے۔ میرابھائی اور بھابھی جب بھی ہم سے ملنے آتے تو ہمارے گھر آنے کے بعد آپس میں لڑ پڑتے اور خوش ہونے کی بجائے

ایک دوسرے کو کوستے ہوئے رخصت ہوتے۔ میرے رشتہ دار مجھے اکثر کہتے تھے کہ میری بیوی منحوس ہے لیکن میں نے کبھی ان کی بات پر کان نہ دھرا۔ گزشتہ ہفتے میری آمدنی کا واحد زریعہ میری ملازمت بھی ختم ہوگئی۔ بالآخر میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ میری المناک زندگی کا سبب میری بیوی ہے اور میں اسے طلاق دینا چاہتا ہوں، براہ کرم مجھے اس کی اجازت دی جائے۔“ دانا جج نے شفقت بھری نظروں سے سائل کی طرف دیکھا اور یوں گویا ہوا، ”ہمارے ساتھ پیش آنے والا ہر واقعہ، بظاہر برا یا بھلا، قدرت کا فیصلہ ہے۔ ہمارے ساتھ پیش آنے والے المیے کسی انسان کی نحوست کا نتیجہ نہیں ہوتے۔ تمہاری بیوی معصوم اور بے قصور ہے اور تمہارے ساتھ پیش آنے والے حادثات میں اس کا کوئی ہاتھ نہیں ہے۔ یہ محض اتفاقات تھے۔

اپنی بیوی کا ہاتھ تھامو اور واپس چلے جا? اور آئندہ کسی بھی بدقسمتی کے لئے اسے ذمہ دار مت ٹھہرانا۔“ جب دل شکستہ شخص بیوی کا ہاتھ تھام کر عدالت سے رخصت ہورہا تھا تو ایک ہرکارہ دوڑتا ہوا آیا اور جج کی خدمت میں ایک سرکاری خط پیش کیا۔ خط میں ایک مختصر نوٹ لکھا تھا، ”آپ کو جج کے عہدے سے فوری برطرف کیا جاتا ہے۔“ جج نے عدالت سے رخصت ہوتے ہوئے شخص کو پکار کر واپس بلایا، چند لمحے اس کا چہرہ تکتا رہا، اور پھر بولا، ”اس عورت کو اسی وقت طلاق دے دو۔“

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 10:13 am

زیادہ خوبصورت ہونے کی وجہ سے نوکری سے فارغ ہونے والی لاہوری ٹیچر کی اصلی کہانی سامنے آگئی - اسلامک گائیڈ آف لائف


بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ کسی فرد کی جسمانی خوبصورتی ملازمت کو برقرار رکھنے یا کھونے کی صلاحیت میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اس لئے لوگ انٹرویو کے لئے تیار ہونے میں بہت زیادہ محنت کرتے ہیں۔تاہم، کیا کسی کو بہت پرکشش ہونے کی وجہ سے ملازمت سے برطرف کیا جاسکتا ہے؟ بظاہر ، ہاں۔حال ہی میں ،

ایک لاہوری ٹیچر آسیہ زبیر نے اپنے ٹویٹ میں الزام لگایا ہے کہ اسے زیادہ خوبصورت ہونے کی وجہ سے اسکول انتظامیہ نے نوکری سے برطرف کردیا ہے۔اس کے بعد مقامی میڈیا نے رپورٹنگ شروع کر دی کہ پچھلے چھ سالوں سے بطور ٹیچر ملازمت کرنے والی اس 29 سالہ خاتون کو نوکری سے نکال دیا گیا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ وہ سیکنڈری طالب علموں کو پڑھانے کے لئے بہت ہی دلکش ہیں۔اس کے ساتھ ہی ٹویٹر صارفین کی ایک بڑی تعداد ٹیچر کے دفاع کے لئے پہنچ گئج۔ بہت سے لوگوں نے اس کا ساتھ دیا اور اسے ہمت نہ ہارنے کا مشورہ دیا۔لیکن حیرت انگیز طور پر میڈیا میں یہ خبر وائرل ہوئی کہ اس کا ٹویٹر اکاؤنٹ 2020 میں اکتوبر میں ہی بنا ہے لیکن پھر حقیقت سامنے آئی تو پتا چلا کہ لڑکی کا اکاؤنٹ 2013 سے ٹوئٹر پر موجود ہے۔ اکاؤنٹ جب بھی بنا ہو لیکن اصلی نہیں تھا اور اس پر اپلوڈ کی جانے والی تصاویر ایک بھارتی انسٹاگرام ماڈل سنجنا سنگھ کی تھیں۔

اس اکاؤنٹ کو استعمال کرنے والے نے اسے اصلی دکھانے کے لیے اور بھی ٹویٹ کئے۔لیکن آسیہ زبیر کوئی حقیقی شخص نہیں تھا ، بلکہ کوئی ایسا شخص تھا جس نے سنجنا سنگھ کی تصاویر کا استعمال کرکے ٹویٹر پر اکاؤنٹ بنایا تھا اور ایسے ٹویٹ کرتا تھا۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps

 

Sunday, 26 March 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 4:08 pm

جب کوئی نئی نویلی دلہن شوہر کے سینے سےلگ کر روئے توسمجھ جائیں کہ ؟ - اسلامک گائیڈ آف لائف

 اک پل میں راکھ ہوگیا جو صدیوں کا سرمایا تھا آنکھیں ہی نکال کر لے گیا وہ جو آ ن سو پونچھنے آیا تھا ۔انسان ایک دوسرے سے کوئی زیادہ مختلف نہیں جو غلطی ایک مرد کرتا ہے دوسرا بھی کرسکتا ہے ۔ جب ایک عورت بازا رمیں دکان لگا کر اپنا جسم بیچ سکتی ہے تو دنیا کی سب عورتیں ایسا کرسکتی ہیں ۔

لیکن غلط کار انسان نہیں وہ حالات جن کے کھیتوں میں انسان اپنی غلطیاں پیدا کرتا ہے اور ان کی فصلیں کاٹتا ہے ۔ کوئی ہنستے کھلکھلاتی لڑکی اچانک کسی سہانے موسم میں صرف اس وجہ سے بے انتہاء اداس ہوجاتی ہے کیونکہ بہار کے موسم میں کسی نے اس سے کہا تھا کہ وہ اس سے محبت کرتا ہے ۔کوئی لڑکا کسی شہر کے خاص ریسٹورینٹ کی خاص میز پر گھنٹوں سگریٹ پیتے گزار دیتا ہے کیونکہ یہاں کسی نے اس سے آخری ملاقات کی تھی ۔ کوئی نئی نویلی دلہن ایک انتہائی محبت کرنیوالے شوہر کے سینے سے لگی کسی ایسے لڑکے کیلئے آنکھیں نم کیے بیٹھی ہے جو اس سے کبھی محبت کرتا ہی نہیں تھا ۔کوئی باس انٹرویو لیتے ہوئے اس ذہین وفطین لڑکی کو صرف اس وجہ سے ریجیکٹ کردیتا ہے

کہ وہ اسے اس لڑکی کی ہم شکل دکھائی دیتی تھی جس نے اس سے بے وفائی کی تھی ۔ کوئی عورت اپنےبچے کو سکول چھوڑنے جاتے وقت بچوں کی بھیڑ میں اس بچے کی ایک جھلک دیکھنے رُک جاتی ہے جس کے باپ نے کبھی اس کا چہرہ ہتھیلیوں میں بھر کر کہا تھا ہمارے بچے کی ناک تمہاری طرح ہوگی اور آنکھیں میری طرح ۔کوئی انتہائی ذہین لڑکا صرف اس وجہ سے بیرون ملک جابستا ہے کہ اس کا عشق اس سے نہ مل پایا اور بدلے میں اس سے وابستہ ہر چیز اسے منہ چڑاتی ہے ۔کوئی بڑھیا گھر والوں سے نظر بچا کر اپنے صندوق کی تہہ میں رکھے چند پیلے بوسیدہ خط نکال کر جلاتی ہے اور پھر رودیتی ہے ۔ کوئی بوڑھا صرف اس وجہ سے ایک پرانی گلابی رنگ لگی چادر کو برسوں سے سنبھالے ہوئے ہے

کہ کسی نے اسے اپنے سرخ دوپٹے کے ساتھ دھوڈالا تھا اوہ محبت تم سب کیلئے سرخ گلاب نہیں ہو۔ بادلوں میں اور انسانی خیالات میں کوئی فرق نہیں ہوتا ہے اس لمحے کچھ اور اگلے ہی لمحے میں کچھ ۔جس طرح سے سورج چاند اور ستارے نکلتے ہیں تو یہ سب کیلئے نکلتے ہیں بلکل اسی طرح سے جب علم پھیلتا ہے تو یہ سب کیلئے پھیلتا ہے علم کو کبھی بھی محدود مت کریں۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Monday, 20 March 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 12:55 pm

تیل یا کریم لگا کر قربت کر سکتے ہیں؟ اسلام میں کیا حکم ہے؟؟؟ - اسلامک گائیڈ آف لائف

ایک نوجوان لڑکے کا یہ سوا ل آیا کہ کیا تیل لگا کر دوخل کر سکتے ہیں یا نہیں ؟ ایسا کرنا جائز ہے یا ناجائز ؟ پہلی بات تو یہ یاد رکھیں ۔ کہ اللہ پا ک نے نکاح کے بعد تمام کاموں کو حلال قرار دیا ہے۔ مگر یہ کہ وہ کام فطرت انسانی کے خلاف ہو۔ وہ اللہ پاک نے ناجائز قرار دیا ہے۔ جیسا کہ دبر راستے میں دخل کر نا ، جوانی کا خروج پی لینا،

یا پھر اسی طرح سے دوسرے اور معاملات ، جیسے کہ اللہ پاک اسے حرام کیا ۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ اگر تیل یا کوئی دوسری کریم لگا کر دوخل کیا جائے تو اس میں عورت کو صورتحا ل کو دیکھا جائے ۔ جیسا کہ عورت یا لڑکی اگر جوان ہے کم سن ہے۔ کم عمرہے۔ اور اس کو تکلیف زیادہ ہوتی ہے۔ تو ایسی صورت میں لڑکی کو تکلیف کم ہو ، اس نیت کے ساتھ تیل یا ایسی چکناہٹ والی چیز لگا کر دوخل کرنا ، جس سے عورت کو تکلیف کم ہوتی ہو، ایسا کرنا جائز ہے۔ صرف تمام عورتوں کےلیے ہے لیکن آپ یہ نیت کر لیں میں یہ چیز اس نیت سے لگا رہا ہوں۔ تاکہ میری شریک حیات کو ، میری ساتھی کو تکلیف کم ہو۔ اللہ پاک کی اس نیت پر بھی ، آپ کو اجر عطافرمائیں گے۔ باقی یہ بات کہ جواز عورت یا غیرجواز عورت کی ۔ ایسا کرنا بالکل جائز ہے۔ ہر وہ چیزجو آپ کسی سہولت کےلیے کریں۔ تو ایسی ہر چیز جائز ہے۔ جب حضور پاک ﷺ جھوٹ بولنا کسی دوسرے کی سہولت میں جائز قرار دے سکتے ہیں ۔

تو پھر یہ عمل بہت دور کی بات ہے۔ لہذا ہر اس کام کی اجازت ہے جس سے کسی کو سہولت میسر ہو۔ آسانی مل سکے۔ ایسے کاموں پر اجر ہے ۔ نہ کہ گناہ۔ اسی طرح ایک اور بھائی نے سوا ل کیا وہ کہتے ہیں کہ میری شادی کو پچیس سال سے زائد کا عرصہ گز ر چکا ہے گھر میں آئے دن فساد ہوتے ہیں کیونکہ بیوی کا جھکاؤ اپنے والدین کی طرف ہے وہ چاہتی ہے کہ میرا جھکاؤ ان کی طر ف ہوجائے۔ حالانکہ ان کا رویہ کبھی بھی صیحح نہیں رہا۔ اس صورتحال کی وجہ سے نفرتیں بڑھتی رہیں میری ماں بیوی کے رویے سے میرے ساتھ نہیں رہتیں ۔ بلکہ وہ اپنی لڑکیوں کے گھر رہ رہی ہیں۔ جو کہ میرے لیے شرم کا باعث ہے میں ان کا بیٹا ہوکر بھی ان کے بڑھاپے کا سہار ا نہیں بن سکا۔ ایسے میں اپنی بیوی کو دو دفعہ طلاق دے چکا ہوں۔ ایسے حالات میں مجھے کیا کرنا چاہیے؟ اس کو جواب یہ ہے کہ آپ لڑ لڑ کر دو دفعہ طلاق دے چکے ہیں صرف ایک طلاق باقی ہے اس کو استعمال کر لیا تو آپ خالی رہ جائیں گے۔

اس لیے میرا مشورہ یہ ہے کہ اگر آپ کی بیوی کا جھکاؤ اپنے والدین کی طر ف ہے۔ تو نفع و نقصان کی خود ذمہ دار ہے۔ آپ اپنے گھر میں لڑائی جھگڑ انہ کریں۔ آپ کی والدہ اپنی لڑکیوں کے ہاں رہ رہی ہیں ۔ یہ آپ کی مجبوری ہے جہاں تک ہوسکے ان کی خدمت کرتے رہیں۔ ان کے ساتھ حسن سلوک کرنا۔ اور اپنے گھر کے سکون کو خراب نہ کریں۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps