Showing posts with label Islamic Media Voice. Show all posts
Showing posts with label Islamic Media Voice. Show all posts

Friday, 5 May 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 4:04 pm

عورت کا دوسری عورت کے جسم کو دیکھنا - اسلامک گائیڈ آف لائف

ہمارا یہ معاشرہ جس تیزی سے اخلاقی گراوٹ کا شکار ہو رہا ہے۔ وہ انتہائی افسوسناک ہے۔ لیکن اس اخلاقی گراوٹ کے ذمہ دار کسی حد تک والدین اکرام بھی ہیں۔جو اپنے بچوں کو دنیا کی ایسی درسگاہوں میں داخل کرتے ہیں جو مکمل طور پر مغربی ماحول اور تعلیم سے رنگے ہوئے ہوتے ہیں۔ نتیجتاً ہمارے معصوم بچوں کے ذہن اس کا شکار ہو جاتے ہیں ٹارزن آدھا ننگا رھتا ھے

سنڈریلا آدھی رات کو گھر آتی ہے پنوکیو ہر وقت جھوٹ بولتا ہے الہ دین چوروں کا بادشاہ ہے بیٹ مین 200 میل پر گھنٹہ ڈرائیو کرتا ہے رومیو اور جولیٹ محبت میں خود کشی کر لیتے ہیں ہیری پوٹر جادو کا استعمال کرتا ہے، مکی اور منی محض دوستی سے بہت آگے ہیں، (سلیپنگ بیوٹی )افسانوی کہانی جس میں شہزادی جادو کے اثر سے سوئی رہتی ہے ایک شہزادے کی kiss ہی اسے جگا سکتی ہے۔ ڈمبو شراب پیتا ہے، اور تصورات میں کھو جاتا ہے سکوبی ڈو ڈراؤنے خواب دیتا ہے، اور سنو وائٹ 7 اشخاص کے ساتھ رہتی ہے تو ہمیں حیران نہیں ہونا چاہئے کہ بچے بدتمیزی کرتے ہیں، وہ یہ سب کہانیوں اور کارٹونز سے حاصل کرتے ہیں جو ہم انہیں مہیا کرتے ہیں، اس کی بجائے ہمیں انہیں اس طرح کی کہانیاں پڑھانی چاھئیں، ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی اپنے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے نہ ختم ہونے والی خدمت اور وفاداری، عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی بردباری اور عدل وانصاف سے پیار عثمان غنی

رضی اللہ عنہ کا شرم و حیا کا معیار، علی رضی اللہ عنہ کی ہمت اور حوصلہ دکھائیں، خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی برائی سے لڑنے کی خواہش، فاطمہ رضی اللہ عنہا کا اپنے والد کے لئے پیار اور ادب، صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ کی وعدہ کی ہوئی جگہ کے لئے فتح، اور سب سے زیادہ ہمیں اللہ، قرآن کریم اور سنت سے پیار، محبت سے پڑھانا چاہئے، سب سے اہم پہلو یہی ہے شروع ہوتی ہے! ان شاء اللہ ہم اپنے دینی تقاضوں کو سمجھتے بھی ہیں لیکن دوسری طرف دنیاوی ترقی کے لئے ان باتوں کو ناگزیر بھی سمجھتے ہیں۔بدقسمتی سے ہم اس راہ پر گامزن ہیں جو مکمل تباہی کی طرف جاتا ہے۔ محترم والدین! اپنے بچوں کو بڑا آدمی بننے سے پہلے بڑا انسان بننے کی تعلیم دیجئے۔ آج آپ ان کی پرورش ٹھیک کریں گے تو کل کو نئی نسل آپ کو شرمندہ نہیں کرے گی۔ انشاء الل

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Tuesday, 2 May 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 11:25 am

بیٹی کومسلمان سے شادی کرنے پرمجبورنہیں کیا۔۔یہ شخص کون ہے - اسلامک گائیڈ آف لائف

ے شک اسلام دنیاکابہترین مذہب ہے ۔اس بات کامنہ بولتاثبوت یہ ہے کہ پڑوسی ملک کی ریاست کرناٹکاسے تعلق رکھنے والے مسلمان شخص جس کانام محبوب مسلی ہے اس نے ایک یتیم ہندو لڑکی کے والدین گزرجانےکے بعد اس کی پرورش کی اورہندومذہب میں ہی اب اس کی شادی کروادی ہے۔بھارتی میڈیاکے مطابق ایک دہائی قبل یتیم ہونیوالی اس لڑکی کی کفالت کی ذمہ داری

جب رشتہ داروں نے نہیں لی توتب محبوب مسلی نے یہ ذمہ داری بخوبی نبھائی اوردس سالہندولڑکی پوجااس کے گھرمیں رہی اوراس نے ایک باپ ہونے کی حیثیت سے اسکی تمام ترذمہ داریاں اپنی حیثیت کے حساب سے پوری کرنے کی کوشش کی ۔18سالہ پوجانامی ہندولڑکی کی شادی اکتیس جولائی کوبھارتی شہروجے نگرمیں ہوناطے پائی تھی جیسے ہی یہ خبرمیڈیاکی زینت بنی تومحبوب مسلی نامی اس شخص نے صارفین کے دل جیت لیے اورہرطرف اس کی تعریف ہونے لگی ۔بھارتی میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے محبوب مسلی کاکہناتھاکہ یہ میری ذمہ داری تھی کہ اس لڑکی کی شادی اسی کے مذہب سے تعلق رکھنے والے کسی شخص سے کروائوں ۔محبوب مسلی کے مطابق پوجاایک دہائی تک میرے گھرمیں رہی لیکن ہم نے کبھی بھی پوجاکواپنے مذہب پرعمل پیراہونے یاکسی مسلمان مرد سے شادی کرنے پرمجبورنہیں کیاکیوں کہ یہ ہمارے مذہب کے خلاف ہے۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 11:20 am

Islam Main Parde ke Ahkam l پردے کا حکم l Aurat ka Parda l Maulana Zillur Rahmen Farooqi



Speaker By: Molana Zill U Rehman "Islam Main Parde ke Ahkam l پردے کا حکم l Aurat ka Parda l Maulana Zillur Rahmen Farooqi" In this informative video, Maulana Zillur Rahmen Farooqi discusses the Islamic rulings and regulations related to the concept of "parda" or veiling in Islam. The video focuses specifically on the importance of "parda" for women in Islam and the reasons behind it. Maulana Zillur Rahmen Farooqi provides a detailed explanation of the Islamic teachings regarding the dress code for women, including the requirements of covering the head, body, and face. He also explains the spiritual and social benefits of observing the veil in Islam, such as promoting modesty and preserving the dignity of women. Throughout the video, Maulana Zillur Rahmen Farooqi provides references from the Quran and the Hadith, the teachings of the Prophet Muhammad, to support his arguments and clarify the Islamic perspective on the topic. He also addresses some common misconceptions and misunderstandings related to "parda" in Islam. Overall, this video is an excellent resource for anyone seeking a better understanding of the Islamic teachings related to "parda" and the role of women in Islam. Maulana Zillur Rahmen Farooqi provides a clear and concise explanation of this important concept, making it accessible to viewers of all levels of knowledge and understanding. #islam #parda #hijab #speech #bayaan #bayan #bayanat Facebook: https://www.facebook.com/islamicguide... Instagram: https://www.instagram.com/adnanhanifm... Twitter: https://twitter.com/Adnanhanifm If you have any questions or need guidance, comment below in the comment section. Love you all. Thanks for watching.

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps

 

Saturday, 29 April 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 10:33 am

تین انسان ایسے ہیں چائیے جتنی لمبی نماز پڑھیں لیکن اللہ ان کی نماز قبول نہیں کرتا - اسلامک گائیڈ آف لائف

تین ایسے بدبخت ہیں اللہ ان کے فرائض اور نوافل دونوں میں سے کوئی بھی قبول نہیں کریں گے اللہ کے رسول کونسے لوگ ہیں فرائض بھی قبول نہیں نوافل بھی قبول نہیں تو بچا کیا فرمایا ایک وہ ہے جو والدین کا نافرمان ہے جو نیکی کر کے جتلانے والے ہے احسان ، اور تقدیر کو جھٹلانے والا ہے یہ انسان اس کے فرائض بھی اور نوافل بھی قبول نہیں ہیں۔

تیسرا بدبخت وہ ہے جس کو آج لوگ بڑا خوش نصیب کہتے ہیں پریشانی کیا ہے آؤ پالمسٹ کے پاس لے جاؤں وہ بڑی پہنچی ہوئی سرکار ہیں آپ کا ہاتھ دیکھیں گے صرف انہوں نے زائچہ بنانا ہے لائنیں دیکھیں گے آپ کو سب کچھ کھول کر بتا دیں گے رسول اکرم ﷺ فرماتے ہیں صحیح الجامع کی روایت ہے 4059 جو شخص کسی بھی کاہن نجومی اور قیافہ شناس کے پاس آکر ہتھیلی کیا کرتا ہے صرف پوچھ لیتا ہے کہ میری قسمت کیسی ہے چالیس دن تک اس کی عبادت قبول نہیں ہوتی اور دوسری روایت کے الفاظ ہیں صحیح الجامع کی روایت ہے 5939 جس نے اس سے پوچھا پھر اس کی بات کو سچا سمجھا ادھر اس کی بات کی تصدیق ہوگا اور ادھر قرآن کا منکر اور کافر ہوجائے گا عقائد بچاؤ !اعمال بچاؤ! ویسے ایک چھوٹی سی گزارش ہے ماشاء اللہ پڑھے لکھے ہیں اگر یہ اتنا ہی پہنچا ہوا ہو تو یہ خود فٹ پاتھ پر بیٹھا ہو اگر کوئی اتنا پہنچا ہو تو یہ فٹ پاتھ پر دکھے کھاتا پھرتا ہو طوطا لے کر بیٹھا ہو بعض لوگوں کو اللہ نے بڑی

جرات اور ہمت دی ہوتی ہے ہمارے ایک ساتھی تھے لاہور وہ کہتے ہیں آج میں نے یہ کام کرنا ہی کرنا ہے وہ خیر گئے ان کی دوشادیاں تھیں کہتے ہیں بہت پریشان ہوں شادی نہیں ہورہی اس نے دیکھاکہتا ہے جی ابھی چھ مہینے نہیں ہونے اس نے ایک لگائی اس نے کہا پہلے مجھ سے سنبھالی نہیں جارہی اس قدر انسان گرجاتا ہے اس قدر گر جاتا ہے شیطان نے بھی کہا تھا لم اکن لاسجد لبشر میں بشر کو سجدہ نہیں کرسکتا حالانکہ اللہ کا حکم تھا لیکن اس نے کس قدر اپنے آپ کو تکبر کیا کیا انسان۔واضح رہے کہ اپنی آئندہ اچھی یا بری قسمت کے بارے معلوم کرنے کے لیے کسی نجومی اور کاہن کے پاس جاکر اس کو ہاتھ دکھانا اور آئندہ کی باتیں پوچھنا شرعا حرام اور ناجائز ہے۔ اور اس کی بتائی ہوئی بات کے درست ہونے کا عقیدہ رکھنا، آدمی کو کفر کے قریب کر دیتا ہے۔نیز نجومی اور کاہن کے پاس جانے والوں پر حدیث میں سخت وعید آئی ہے چنانچہ ” جامع الترمذی ” میں ہے: جو آدمی کسی کاہن (نجومی) کے پاس آیا

( اور اس نے اس کی بتائی ہوئی بات کے صحیح ہونے کا عقیدہ رکھا) تو اس نے حضرت محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم پر نازل ہونے والی شریعت کا انکار ( کفر ) کیا۔اسی طرح صحیح روایت میں ہے : جو شخص کسی کاہن( نجومی) کے پاس جا کر کسی چیز کے متعلق دریافت کرے تو اس کی چالیس دن کی نمازیں قبول نہیں ہوں گی۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Sunday, 2 April 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 4:14 pm

میں نے سورۃ مزمل کا وظیفہ کیا شادی کے دس سال بعد اللہ نے مجھے بیٹا عطا کیا - اسلامک گائیڈ آف لائف

 آج میں آپ کی خدمت میں بانچ پن کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کا بہت ہی آسان عمل لے کر حاضر ہوا ہوں میرا آج کا وظیفہ سورۃ المزمل کا ہے اس وظیفے کو بتانے سے پہلے آپ سے گزارش کروں گا کہ میری باتوں کو اطمینان سے سنیں اور ان باتوں پر عمل بھی کیجئے تا کہ ان باتوں سے متعلق آپ کو تمام باتیں سمجھ میں آسکیں۔ اس وظیفے کو آ پ نے عروج ماہ میں شروع کر نا ہے

یعنی جب اسلامی مہینہ کا چاند طلوع ہو تو چاند کی یکم تاریخ سے لے کر باراں تاریخ تک کسی بھی وقت کسی بھی دن اس وظیفے کو کیا جا سکتا ہے۔ انشاء اللہ اس وظیفے کی بر کت سے بانچ پن یا اولاد نہ ہونے کے جتنے بھی مسائل ہوں گے حل ہو جائیں گے سورۃ مزمل کو ایک سو ایک دفعہ پڑھنا ہے اس کے اول و آخر میں درود شریف ایک بار پڑھنا ہے اس وظیفے کو پڑھ کر مٹھائی پر دم کر دیں اور عورت کو کھلائیں انشاء اللہ جلد حمل قرار پائے گا اس عمل کو اس وقت کرنا ہے جب عورت حیض سے پاک ہو جائے یعنی جب عورت کی ایام کے دن گزر جائیں پاک صاف ہو کر عشاء کی نماز کے بعد اس وظیفے کو پڑھنا شروع کر ے دورانِ وظیفہ کسی سے بھی بات نہ کر ے ۔ مکمل یکسوئی سے اس وظیفے کو پڑھے اور مٹھائی پر دم کر کے کھا ئے اس کے بعد اپنے شوہر سے قربت کر ے اللہ نے چا ہا تو اسی شب حمل قرار پائے گا بہت ہی پاورفل وظیفہ ہے۔ اس وظیفے کو کرنے والا اللہ تعالیٰ کی رحمت اور کرم

سے کبھی بھی محروم نہیں رہتا اس وظیفے کو اجازت حاصل کرنے کےبعد شروع کر یں۔ جیسا کہ ہر عورت کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ اس کو اولاد جیسی نرینہ نعمت سے نوازا جائے اور اللہ پاک بھی بہت ہی زیادہ کریم ذات ہے وہ چاہتا ہے کہ اس کی جو بندی ہے اس کو یہ خوشی دوں اس کو ہر حالت میں یہ خوشی دوں مگر یہاں میں ایک بات کہنا چاہتا ہوں کہ اللہ کے ہر کام میں کوئی نہ کوئی مصلحت ضرور ہوتی ہے اگر اللہ پاک دیر فر ما رہے ہوتے ہیں تو اس میں اللہ پاک کی کوئی نہ کوئی مصلحت ضرور ہوتی ہے۔ اور اگر وہ جلدی دے دیتا ہے تو اس میں اللہ پاک کی کوئی نہ کوئی مصلحت ضرور ہو تی ہے غرض ہمیں ہر صورت میں اپنے اللہ سے راضی رہنا چاہیے ۔ یہ وظیفہ بہت ہی زیادہ پاورفل ہے اس وظیفے کو کرنے سے انشاء اللہ اللہ پاک جو ہیں آپ کو اولاد جیسی حسین نعمت سے نواز دیں گے اور آپ کی جو یہ بانچ پن کی محرومیت ہے یہ انشاء اللہ دور ہو جائے گی

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Thursday, 30 March 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 11:44 am

#surahrahman Surah Rahman Quran Recitation By Qari Syed Sadaqat Ali Full HD



Surah Ar Rahman Arabic Recitation By Qari Syed Sadaqat Ali Full HD #qurantilawat #quran_recitation #surahrehmantilawat #surahrahmanrecitation #surahrahmanfull How to start an e-commerce business in Pakistan 5 Major Steps of eCommerce:    • How to start an e...   Online Quran Teaching Complete Course: Ramadan Offers 2023 l Online Quran Teaching Job & Earn Money Quran Parhaye or Paise Kamaye Part 1 Complete Playlist:    • Ramadan Offers 20...   surah rahman - qari syed sadaqat ali hd full, surah ar rahman by qari syed sadaqat ali, surah rahman by qari syed sadaqat ali, surah rahman qari syed sadaqat ali in hd, surah rahman qari syed sadaqat ali shah, surah rahman qari syed sadaqat ali youtube, surah rahman beautiful recitation, surah rahman beautiful voice, surah rehman full, surah rahman best recitation, surah rahman by qari syed sadaqat ali, surah rahman by sadaqat ali, surah rehman ki tilawat, rahman surah, sure rahiman, sura r rahman, surah rahman, surah rehman, surah ar rahman, sora e rehman, rehman surat tilawat, rahman surah rahman, qari sadaqat ali, qari sadaqat, ❤سورہ رحمن کی تلاوت, || سورة الرحمن ||, Surat Ar Rehman Facebook: https://www.facebook.com/dailyhadithpost Instagram: https://www.instagram.com/adnanhanifm... Twitter: https://twitter.com/Adnanhanifm If you have any questions or need guidance about anything, just comment below in the comment section. Love you all. Thanks for watching. Disclaimer: Video is for educational purposes only Copyright Disclaimer under Section 107 of the copyright act 1976, allowance is made for fair use for purposes such as criticism, comment, news reporting, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational, or personal use tips the balance in favor of fair use. Some photos in the video are downloaded from Google Images. The picture used in this video is protected by the Fair Use Law, section 107 used for commentary, criticism, news reporting, or education for transformative use.

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps

 

Sunday, 26 March 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 4:05 pm

Quran: 112. Surah Al-Ikhlas (The Sincerity): Best Quran Recitation l Tilawat e Quran



Speaker: Qari Naseem Ullah "Quran: 112. Surah Al-Ikhlas (The Sincerity): Best Quran Recitation l Tilawat e Quran" In this captivating YouTube video, you'll experience the mesmerizing recitation of Surah Al-Ikhlas from the Holy Quran. Surah Al-Ikhlas, also known as "The Sincerity," is the 112th chapter of the Quran and is considered one of the most important and beloved surahs among Muslims worldwide. The video features a talented reciter who expertly recites the verses of Surah Al-Ikhlas in a beautiful and melodious voice. As you listen to the recitation, you'll be transported into a peaceful state of mind, where you can reflect on the meaning and significance of the words. The video also includes the English translation of Surah Al-Ikhlas, allowing you to understand the profound meaning behind the Arabic verses. You'll learn about the importance of the Oneness of God and how it is central to Islamic belief. Overall, this video is an excellent resource for anyone seeking to deepen their connection to the Quran and improve their recitation skills. Whether you're a native Arabic speaker or someone who is just starting to learn the language, this video is sure to leave a lasting impression and inspire you to delve deeper into the teachings of Islam. #quranrecitation #surahiklas #surahikhlas #tilawat #tilwatquran #tilwatequran #qurantilawat #quran #quranrecitationreallybeautifulamazing Facebook: https://www.facebook.com/islamicguideoflife If you have any questions or need guidance, comment below in the comment section. Love you all. Thanks for watching.


Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps

 

Monday, 20 March 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 12:55 pm

تیل یا کریم لگا کر قربت کر سکتے ہیں؟ اسلام میں کیا حکم ہے؟؟؟ - اسلامک گائیڈ آف لائف

ایک نوجوان لڑکے کا یہ سوا ل آیا کہ کیا تیل لگا کر دوخل کر سکتے ہیں یا نہیں ؟ ایسا کرنا جائز ہے یا ناجائز ؟ پہلی بات تو یہ یاد رکھیں ۔ کہ اللہ پا ک نے نکاح کے بعد تمام کاموں کو حلال قرار دیا ہے۔ مگر یہ کہ وہ کام فطرت انسانی کے خلاف ہو۔ وہ اللہ پاک نے ناجائز قرار دیا ہے۔ جیسا کہ دبر راستے میں دخل کر نا ، جوانی کا خروج پی لینا،

یا پھر اسی طرح سے دوسرے اور معاملات ، جیسے کہ اللہ پاک اسے حرام کیا ۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ اگر تیل یا کوئی دوسری کریم لگا کر دوخل کیا جائے تو اس میں عورت کو صورتحا ل کو دیکھا جائے ۔ جیسا کہ عورت یا لڑکی اگر جوان ہے کم سن ہے۔ کم عمرہے۔ اور اس کو تکلیف زیادہ ہوتی ہے۔ تو ایسی صورت میں لڑکی کو تکلیف کم ہو ، اس نیت کے ساتھ تیل یا ایسی چکناہٹ والی چیز لگا کر دوخل کرنا ، جس سے عورت کو تکلیف کم ہوتی ہو، ایسا کرنا جائز ہے۔ صرف تمام عورتوں کےلیے ہے لیکن آپ یہ نیت کر لیں میں یہ چیز اس نیت سے لگا رہا ہوں۔ تاکہ میری شریک حیات کو ، میری ساتھی کو تکلیف کم ہو۔ اللہ پاک کی اس نیت پر بھی ، آپ کو اجر عطافرمائیں گے۔ باقی یہ بات کہ جواز عورت یا غیرجواز عورت کی ۔ ایسا کرنا بالکل جائز ہے۔ ہر وہ چیزجو آپ کسی سہولت کےلیے کریں۔ تو ایسی ہر چیز جائز ہے۔ جب حضور پاک ﷺ جھوٹ بولنا کسی دوسرے کی سہولت میں جائز قرار دے سکتے ہیں ۔

تو پھر یہ عمل بہت دور کی بات ہے۔ لہذا ہر اس کام کی اجازت ہے جس سے کسی کو سہولت میسر ہو۔ آسانی مل سکے۔ ایسے کاموں پر اجر ہے ۔ نہ کہ گناہ۔ اسی طرح ایک اور بھائی نے سوا ل کیا وہ کہتے ہیں کہ میری شادی کو پچیس سال سے زائد کا عرصہ گز ر چکا ہے گھر میں آئے دن فساد ہوتے ہیں کیونکہ بیوی کا جھکاؤ اپنے والدین کی طرف ہے وہ چاہتی ہے کہ میرا جھکاؤ ان کی طر ف ہوجائے۔ حالانکہ ان کا رویہ کبھی بھی صیحح نہیں رہا۔ اس صورتحال کی وجہ سے نفرتیں بڑھتی رہیں میری ماں بیوی کے رویے سے میرے ساتھ نہیں رہتیں ۔ بلکہ وہ اپنی لڑکیوں کے گھر رہ رہی ہیں۔ جو کہ میرے لیے شرم کا باعث ہے میں ان کا بیٹا ہوکر بھی ان کے بڑھاپے کا سہار ا نہیں بن سکا۔ ایسے میں اپنی بیوی کو دو دفعہ طلاق دے چکا ہوں۔ ایسے حالات میں مجھے کیا کرنا چاہیے؟ اس کو جواب یہ ہے کہ آپ لڑ لڑ کر دو دفعہ طلاق دے چکے ہیں صرف ایک طلاق باقی ہے اس کو استعمال کر لیا تو آپ خالی رہ جائیں گے۔

اس لیے میرا مشورہ یہ ہے کہ اگر آپ کی بیوی کا جھکاؤ اپنے والدین کی طر ف ہے۔ تو نفع و نقصان کی خود ذمہ دار ہے۔ آپ اپنے گھر میں لڑائی جھگڑ انہ کریں۔ آپ کی والدہ اپنی لڑکیوں کے ہاں رہ رہی ہیں ۔ یہ آپ کی مجبوری ہے جہاں تک ہوسکے ان کی خدمت کرتے رہیں۔ ان کے ساتھ حسن سلوک کرنا۔ اور اپنے گھر کے سکون کو خراب نہ کریں۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 12:53 pm

گھر سے باہر نکلتے وقت بیوی کو بوسہ دینے سے آپ کو کیا کچھ مل سکتا ہے؟ پاکستانی مسلمانوں جان لو - اسلامک گائیڈ آف لائف

مرد کی زندگی عورت کے بغیر ادھوری ہوتی ہے شادی کےبعد بیوی اپنا گھر بار بہن بھائیوں سہیلیوں اور بہت سے عزیز رشتوں کو چھوڑ کر صرف اور صرف اپنے خاوند کی ہی ہو کر رہ جاتی ہے دیکھا جائے تو یہ عورت کی طر ف سے بہت ہی بڑی قربانی ہوتی ہے مگر افسوس کہ آج کل کے معاشرے میں عورت کی اس قربانی کو کوئی رنگ نہیں دیا گیا اس کی اس قربانی کی وجہ سے اس کو سر بلند نہیں کیا گیا

اس کی اس قربانی کا اس کو کوئی ہی صلہ نہیں دیا گیا وہ سب کچھ چھوڑ کر ایک پرائے گھر آتی ہے اس کو کچھ وقت چاہیے ہوتا ہے تا کہ وہ نئےماحول میں آسکے شادی کے پہلے دو سال بہت اہم ہوتے ہیں جو مرد یہ سال بہت سمجھ داری کے ساتھ گزارتے ہیں ان کی شریکِ حیات انکے ساتھ مطمئن رہتی ہے۔ میاں بیوی گاڑی کے دو پئیے ہوتے ہیں اگر گاڑی کا ایک ٹائر خراب ہو جائے تو مجھےآپ ہی بتا دیجئے کہ کیا گاڑی ٹھیک سے چل سکتی ہے؟ یقیناً نہیں چل سکتی۔ وہ چل نہیں سکتی اسی طرح زندگی کی گاڑی کو چلانے کے لیے بھی میاں بیوی ایک ساتھ چلنا ضروری ہوتا ہے کہا جاتا ہے کہ بیوی کو خوش کر نا دنیا کا سب سے مشکل کا م ہے آپ کچھ بھی کر لیں اپنی بیگم کو کبھی خوش نہیں رکھ سکتے یہ بات بالکل ہی غلط ہے کیونکہ بیوی کو خوش رکھنا اتنا ہی مشکل نہیں ہے جتنا ہم لوگوں نے سمجھ لیا ہے ا یسا کیوں ہو تا ہے کہ ہم ان چیزوں کے بارے میں بہت جلدی سوچنے کے لیے بیٹھ جاتے ہیں۔

جن چیزوں کا جن باتوں کا کوئی نہ کوئی وجود ہی نہیں ہوتا ہے ان کا نہ شروع ہو تا ہے اور نہ ہی آخر ہوتا ہے ایسا کیوں ہوتا ہے۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے آپ اپنی بیگم کو کیسے خوش رکھ سکتے ہیں اور یہ بھی بتائیں گے کہ شریعت نے یہ کیوں کہا کہ اگر کسی کام سے باہر جا رہے ہوں تو بیوی کی پیشانی یا بیوی کو چوم کر جائیں آخر کوئی نہ کوئی فائدہ ہے کوئی نہ کوئی فضیلت ہے تو شریعت نے اس بات پر ہمیں زور دیا ہے کہ ہم اس بات کو یقینی بنا ئیں کہ گھر سے نکلتے وقت ہم اپنی بیوی کی پیشانی چومیں یا اس کے علاوہ اس کو پیار سے کم از کم دیکھ ہی لیں اور اس کا ماتھا چوم لیں۔ اور گھر میں کوئی غیر نہ ہوتو بیوی سے ملیں اور دوسرے سے مل کر بوسہ لے کر جائیں اس کی کیا وجہ ہے سب سے پہلے اپنی بیوی کے ساتھ اچھا سلوک اور سخاوت کا مظاہر ہ کر یں تا کہ آپ کو سر بلندیاں حاصل ہو سکیں۔ حضرت محمدﷺ نے اپنی ازواج کے ساتھ برابری کا سلوک کیا اور انہیں ہمیشہ بہت ہی زیادہ پیار دیا۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps