مرد کی زندگی عورت کے بغیر ادھوری ہوتی ہے شادی کےبعد بیوی اپنا گھر بار بہن بھائیوں سہیلیوں اور بہت سے عزیز رشتوں کو چھوڑ کر صرف اور صرف اپنے خاوند کی ہی ہو کر رہ جاتی ہے دیکھا جائے تو یہ عورت کی طر ف سے بہت ہی بڑی قربانی ہوتی ہے مگر افسوس کہ آج کل کے معاشرے میں عورت کی اس قربانی کو کوئی رنگ نہیں دیا گیا اس کی اس قربانی کی وجہ سے اس کو سر بلند نہیں کیا گیا
اس کی اس قربانی کا اس کو کوئی ہی صلہ نہیں دیا گیا وہ سب کچھ چھوڑ کر ایک پرائے گھر آتی ہے اس کو کچھ وقت چاہیے ہوتا ہے تا کہ وہ نئےماحول میں آسکے شادی کے پہلے دو سال بہت اہم ہوتے ہیں جو مرد یہ سال بہت سمجھ داری کے ساتھ گزارتے ہیں ان کی شریکِ حیات انکے ساتھ مطمئن رہتی ہے۔ میاں بیوی گاڑی کے دو پئیے ہوتے ہیں اگر گاڑی کا ایک ٹائر خراب ہو جائے تو مجھےآپ ہی بتا دیجئے کہ کیا گاڑی ٹھیک سے چل سکتی ہے؟ یقیناً نہیں چل سکتی۔ وہ چل نہیں سکتی اسی طرح زندگی کی گاڑی کو چلانے کے لیے بھی میاں بیوی ایک ساتھ چلنا ضروری ہوتا ہے کہا جاتا ہے کہ بیوی کو خوش کر نا دنیا کا سب سے مشکل کا م ہے آپ کچھ بھی کر لیں اپنی بیگم کو کبھی خوش نہیں رکھ سکتے یہ بات بالکل ہی غلط ہے کیونکہ بیوی کو خوش رکھنا اتنا ہی مشکل نہیں ہے جتنا ہم لوگوں نے سمجھ لیا ہے ا یسا کیوں ہو تا ہے کہ ہم ان چیزوں کے بارے میں بہت جلدی سوچنے کے لیے بیٹھ جاتے ہیں۔
جن چیزوں کا جن باتوں کا کوئی نہ کوئی وجود ہی نہیں ہوتا ہے ان کا نہ شروع ہو تا ہے اور نہ ہی آخر ہوتا ہے ایسا کیوں ہوتا ہے۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے آپ اپنی بیگم کو کیسے خوش رکھ سکتے ہیں اور یہ بھی بتائیں گے کہ شریعت نے یہ کیوں کہا کہ اگر کسی کام سے باہر جا رہے ہوں تو بیوی کی پیشانی یا بیوی کو چوم کر جائیں آخر کوئی نہ کوئی فائدہ ہے کوئی نہ کوئی فضیلت ہے تو شریعت نے اس بات پر ہمیں زور دیا ہے کہ ہم اس بات کو یقینی بنا ئیں کہ گھر سے نکلتے وقت ہم اپنی بیوی کی پیشانی چومیں یا اس کے علاوہ اس کو پیار سے کم از کم دیکھ ہی لیں اور اس کا ماتھا چوم لیں۔ اور گھر میں کوئی غیر نہ ہوتو بیوی سے ملیں اور دوسرے سے مل کر بوسہ لے کر جائیں اس کی کیا وجہ ہے سب سے پہلے اپنی بیوی کے ساتھ اچھا سلوک اور سخاوت کا مظاہر ہ کر یں تا کہ آپ کو سر بلندیاں حاصل ہو سکیں۔ حضرت محمدﷺ نے اپنی ازواج کے ساتھ برابری کا سلوک کیا اور انہیں ہمیشہ بہت ہی زیادہ پیار دیا۔
Please Like, Subscribe, and Follow Me!
Youtube: Islamic Guide of Life
Facebook: Islamic Guide of Life
0 comments:
Post a Comment