آج میں آپ کو ایک ایسے نقش کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں کہ جس نقش کو حاصل کرنے سے میاں اپنی بیوی کو اس کی محبت میں پاگل کر سکتا ہے اوراسی طرح بیوی جو ہے اپنے شوہر کو اپنی محبت میں پاگل کر سکتی ہے یہ محبت پیدا کرنے کا ایک بہترین تعویذ ہے جس کو کرنے سے انشاء اللہ دونوں ہی میاں بیوی دونوں ہی بہت ہی زیادہ فوائد اٹھا ئیں گے جو جس کو پلا ئے گا ۔
شدید محبت میں مبتلا ہوگا۔ میاں بیوی کے لیے یہ نقش بہت ہی فائدہ مند ہے میاں اور بیوی کی آپس کی نفرت ختم کرنے میں نہایت ہی پر تاثیر ہے اگر شوہر یا بیوی عزت نہ کرتے ہوں یا آپس میں ہر وقت لڑتے جھگڑتے رہتے ہوں تو اس نقش کو لکھ کر پلا ئیں۔ تو انشاء اللہ آپس میں محبت کرنے لگیں گے اس نقش کو بھی کالی سیاہی سے ہی لکھا جا ئے گا جس کے بارے میں بتا چکا ہوں اس نقش کو کالے مارکر سے لکھیں سفید کاغذ پر اس نقش مبارک کو پر کر یں سب سے پہلے آپ نے نقش کے ڈبے بنا لینے ہیں اس کے بعد سات سو چھیا سی لکھا جائے گا اس کے بعد آپ نے نقش کو چال کے مطا بق لکھنا ہے نقش کو چال سے لکھیں گے تو ہی فائدہ دے گا نقش کے اعداد کے ساتھ لال رنگ کے جو دائرے ہوتے ہیں یہ صرف نقش کی چال ہے یعنی جو لال رنگ کے دائرے میں جو نمبر نظر آرہے ہیں اسی ترتیب سے لکھنا ہے خانہ پر کیا جائے گا پھر لال رنگ کے دارئرے میں دو نمبر لکھا ہوا ہے وہ دوسرا ہو گا اور جہاں تین نمبر لکھا ہے۔
وہ تیسرا ہوگا اسی طرح چال کے حساب سے پر کرنے ہیں نقش کےنیچے آپ نے عربی والی عبارت لکھنے کے بعد اس کے بعد اپنے شوہر کا نام معہ والدہ بھی لکھنا ہے اس کے بعد فلاں بنت فلاں کی جگہ معہ والدہ کے لکھنا ہے اس نقش کو جمعہ جمعرات یا پیر کو فجر کی نماز کے بعد جب سورج نکل آئے تو فوراً اس نقش کو تیار کر لیں اس کو پانی کی بوتل میں ڈال کر رکھیں اور اس نقش کے پانی کو ایک دن چھوڑ کر ایک دن پلائیں بیوی کے لیے کر نا ہے تو بیوی کو پلائیں شوہر کے لیے کر نا ہے تو شوہر کو پلائیں اس نقش کے پانی کو ایک دن چھوڑ کر ایک دن پلایا جائے روزانہ نہیں پلا یا جا ئے ورنہ اثر زیادہ ہو جائے گا انشاء اللہ جو بھی پانی پئیے گا وہ شدید محبت کرنے لگے گا۔ انشاء اللہ اس محبت کرنے کے عمل سے انشاء اللہ جو تمام مسائل ہوں گے وہ انشاءا للہ حل ہو جائیں گے اور میاں بیوی کی زندگی میں انشاء اللہ سکون آجائے گا۔ دعا ہے ہر جوڑے میں اتفاق سلامت رہے۔
Please Like, Subscribe, and Follow Me!
Youtube: Islamic Guide of Life
Facebook: Islamic Guide of Life
0 comments:
Post a Comment