ہم آپ کوبتائیں گے ۔ کہ اگر آپ کے ہاں اولاد نہیں ہورہی ۔ میاں بیوی دونوں ٹھیک ہیں۔ دونوں ٹیسٹ وغیرہ کروائے ہوئے ہیں۔ دونوں کے ٹیسٹ رپوڑٹ ٹھیک ہے۔ اور انکے ہا ں اولاد نہیں ہورہی ۔ بیوی کا حمل نہیں ٹھہر رہا۔ جس طرح سے آپ کو طریقہ بتائیں گے ۔ اگر آپ اس طریقے سے قربت کرلیتےہیں۔ تو یقین مانیں کہ ایک ہفتے کے اندر اندر آپ کی بیوی کو حمل ٹھہر جائےگا۔
وہ طریقہ آپ کو بتالیتے ہیں؟ جب بھی پیریڈز ہوں؟ جس دن ختم ہوجائیں ۔ جس دن آپ کی بیوی نہا لیتی ہے۔ تو اسی دن قربت کرنا بہت ہی ضروری ہے۔ حمل ٹھہرنے کے جو نوے فیصد چانسز ہیں۔ جو نوے فیصدحمل ٹھہر رہا ہے۔ جب پیریڈز ختم ہوتے ہیں۔ ختم ہونے کے بعد جو پہلا ہفتہ ہوتا ہے۔ اسی ہفتے کے اندر اندر حمل جو ہے ٹھہرنے کے چانسز بہت زیادہ ہوتے ہیں۔ آپ کوشش کریں۔ اسی ہفتے میں زیادہ سے زیادہ قربت کریں۔قربت کرنے کا جو بہترین طریقہ ہے وہ یہ ہے کہ آپ اپنی بیوی کو نیچے لٹائیں ۔ آپ اوپر لیٹیں۔ اور ان کی ٹانگوں کو اٹھائیں۔ اس طرح آپ نے قربت کرنی ہے۔ اس طرح آپ نے انٹرکورس کرنا ہے۔ اور اس طرح قربت کرنے کےبعد آپ جب ڈسچارج ہوں۔ کو شش کریں ایک گھنٹے تک اپنی بیوی کو اسی پوزیشن میں لیٹنے دیں۔ اور انہیں اٹھنے نہ دیں ۔ اور ان کی جو پوزیشن ہے جو ہپس ہے۔ ہپس کے نیچے تکیہ جو ہے وہ لازمی رکھا ہونا چاہیے۔ تاکہ اس طرح سے جب آپ قربت کریں گے ۔ آپ کا جو مادہ تولید
ہے۔ وہ سیدھا جا کر یوٹر س میں ٹھہرے گا۔ اس طرح اگر مادہ باہر نہیں نکلے گا تو حمل ٹھہرنے کے بہت چانسز ہوتے ہیں۔ اور ساتھ کوشش یہ کریں۔ آپ جو ڈسچارج ہونے سے پہلے آ پ کی جو بیوی ہے۔ وہ پہلے ڈسچارج ہو۔ اس کے بعد مرد ڈسچارج ہو۔ اس کےبعد آپ نے اپنی بیوی کو یہ تلقین کرنی ہے کہ اپنی جو شرمگ اہ ہے۔اس کو واش نہ کرے ۔ اور آپ نے جب فارغ ہوجانا ہے تو اسی پوزیشن میں آپ نے اپنی بیوی کو تقریباً آدھا گھنٹہ یا گھنٹہ آپ نے اسی پوزیشن پر لیٹے رہنے کےلیے کہنا ہے۔ انہیں کہنا ہے کہ اپنی شرمگ اہ کو واش نہ کرے۔ اور اسی پوزیشن میں سوجائیں ۔ اور ا سکے ساتھ کوشش کریں۔ کہ وہ جو پورا ہفتہ ہے۔ اس ہفتے میں جو ہے وہ عورتیں گرم چیزیں نہ کھائیں۔ گرم چیزوں کا استعمال نہ کریں۔ جو مرد حضرات ہیں وہ گرم اشیاء کھاسکتےہیں۔ جو عورتیں ہیں۔ انہیں گرم اشیاء سے اجتنا ب کرنا ہے۔ اس کے علاوہ وہ مرد حضرات جن کےہاں سپرمز کی کمی ہے۔ اور مادہ تولید گاڑھا نہیں ہے۔
انہیں یہ کرنا ہے کہ قربت سے ایک گھنٹہ پہلے انہوں سے موصلی سفید اور سنگھاڑا ان دونوں چیزوں کو لے کر ان کا پاؤڈ ر بنالیناہے۔اور اس کے دو چمچ آپ نے دودھ کے ساتھ پی لینا ہے۔ یقین مانیں کہ یہ عمل کرنے سے آپ کا مادہ تولید گاڑھا ہوجائےگا۔ اور جو سپر مز کی کمی ہے۔ وہ بھی ٹھیک ہوجائےگی ۔ اگر یہ عمل کرلیتے ہیں۔ ایک ہفتے کے اندر اندر آپ کا جو حمل ہے۔ وہ ٹھہر جائےگا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اولاد جیسی نعمت سے نواز دیں گے
Please Like, Subscribe, and Follow Me!
Youtube: Islamic Guide of Life
Facebook: Islamic Guide of Life
0 comments:
Post a Comment