Showing posts with label Islamic Duties. Show all posts
Showing posts with label Islamic Duties. Show all posts

Friday, 14 July 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 6:16 pm

Online Quran Teaching Jobs: Building Confidence in Children and Making Money Online



Speaker By: Adnan Hanif Mughal " Online Quran Teaching Jobs: Building Confidence in Children and Making Money Online " How to Find Student Online Quran Teaching 2023 l Get More Students Through WhatsApp Part 4:    • How to Find Stude...   Online Quran Teaching and Earn Money l Teacher Jobs on Qutor.com l Complete Sign Up Process:    • Online Quran Teac...   How to Teach Online Quran and Earn Money l Online Quran Padhne ka Tarika:    • How to Teach Onli...   How To Teach Online Quran and Earn Money in Pakistan l Online Quran Kaise Padhte Hain:    • How To Teach Onli...   How Register Teacheron.com / Teacher On Website Per Sign Up Kaise Karen:    • How Register Teac...   Ramadan & Quran l Online Quran Teaching Jobs in USA & UK l Online Earning Website Part 3:    • Ramadan & Quran l...   Ramzan Aur Quran l Online Quran Teaching Job Alert l Earn Money Online In Pakistan:    • Ramzan Aur Quran ...   Ramadan Offers 2023 l Online Quran Teaching Job & Earn Money Quran Parhaye or Paise Kamaye Part 1:    • Ramadan Offers 20...   Online Quran Teaching On Fiverr l Quran Tutor Website l Freelancer Earn Money:    • Online Quran Teac...   Are you passionate about teaching the Quran and want to make a positive impact on young minds? Look no further! In this video, we explore the world of online Quran teaching jobs, where you can share your knowledge, help children develop a strong connection with their faith, and earn money from the comfort of your own home. Join us as we dive into the benefits of teaching the Quran online and how it can be a fulfilling career option. We'll discuss the flexibility and convenience of working from home, allowing you to balance your personal and professional life effectively. But that's not all! Teaching the Quran to children isn't just about imparting religious knowledge; it's also about nurturing their confidence and self-esteem. We'll explore effective techniques and strategies to help build confidence in children as they learn the Quran, fostering a sense of accomplishment and belief in their abilities. Moreover, this video provides insights into the online teaching tools and platforms available for Quran instructors, making it easier for you to get started in this rewarding field. We'll discuss reputable websites, digital resources, and supportive communities where you can connect with other educators and enhance your teaching skills. And let's not forget the financial aspect! We'll show you how to monetize your online Quran teaching skills and create a sustainable income stream. Whether you're looking for a full-time career or a part-time gig, there are various opportunities to earn money while doing something you love. So, if you're passionate about teaching the Quran and want to make a difference in the lives of children, while also earning a living online, this video is for you. Join us as we explore the world of online Quran teaching jobs, discover strategies to boost children's confidence, and learn how to make money from the comfort of your own home. Don't miss out on this exciting opportunity! Hit that play button now! #OnlineQuranTeaching #OnlineQuranAcademy #WorkFromHome #MakeMoneyOnline #QuranEducation #TeachingJobs #onlineearning #onlineteaching #quranteaching #quranteacher #quranteacherusa #quranacademy #adnanhanifmughal #teachingjobs Facebook: https://www.facebook.com/islamicguide... Instagram: https://www.instagram.com/adnanhanifm... Twitter: https://twitter.com/Adnanhanifm Website: https://islamicguideoflife.blogspot.com/ If you have any questions or need guidance, comment below in the comment section. Love you all. Thanks for watching.

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps

 

Sunday, 21 May 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 4:16 pm

مردانہ بانجھ پن اور سپرم کی کمی کا مکمل اور فوری علاج،جانیں انتہائی اہم نسخہ وہ بھی ایک دم مفت نسخہ - اسلامک گائیڈ آف لائف

 اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ویلکم ٹو ہیل سیکریٹس کی مصروف زندگی کام کا دباؤ اور ناقص عقل جیسی چیزوں کی وجہ سے عمومی صحت کے ساتھ جنسی بھی بری طرح متاثر ہو رہی ہے اور تیزی سے پھیل رہا ہے جدید انگریزی ادبیات حال مسائل کا حل پیش نہیں کر سکی البتہ دیسی جڑی بوٹیاں اور نسخہ جات بڑی حد تک کارگر پائے گئے ہیں

نظر سے ہمارے معاشرے میں جب کسی عورت کے بچہ پیدا نہیں ہوتا تو عورت کو اس کا ذمہ دار قرار دیا جاتا ہے مگر ایسا نہیں اس کا زیادہ تر ذمہ دار مرد بھی ہوتا ہے کیونکہ جب تک مرد میں سپرم کی نارمل نہ ہو گی اس وقت تک حمل ممکن نہیں ناظرین مرد کے سپرم کا کمزور ہونا اور تعداد میں کم ہونا مردانہ بانچ پن کی ایک بڑی وجہ ہے ان وجوہات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے ناظرین کی خدمت میں ایک بہترین اور مکمل علاج پیش کر رہا ہوں میری ہمیشہ سے کوشش ہوتی ہے کہ نسخ کے ساتھ بیماری کے متعلق بعض کو کچھ نہ کچھ آگاہی بھی فراہم کی جائے پاکستان کے صوبہ پنجاب میں بے اولاد جوڑوں پر کی گئی ایک میڈیکل ریسرچ میں یہ بات سامنے آئی ہے

کہ چالیس سے پچاس فیصد کیسز میں اولاد نہ ہونے کی وجہ مردانہ بانجھ پن ہے اس پر کام کرنے والی ڈاکٹر خالد صدیقی کا کہنا ہے کہ تولیدی عمر کے حامل 30 سے 50 فیصد مردوں میں سپرم کی پیداوار کے حوالے سے کسی نہ کسی قسم کی بے قاعدگی پائی گئی ہے صحت کے متعلق مزید اچھی ویڈیو دیکھنے کے لیے چینل سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن کو ضرور دبائیں تاکہ نئی ویڈیوز کا نوٹیفکیشن آپ کو مل سکے اس کے علاوہ فرمالیں زخمی حیات دو تولہ صلب مصری دو تولہ اقراء دو تولہ تخم بالا دو تولہ سفید موصلی دو تولہ سمندری جھاگ یا سمندری سوکھ دو تولہ سر والی دو تولہ نظر ان اجزاء کو اچھی طرح پیس کر سفوف یا پاؤڈر بنالیں دودھ کے ساتھ اور سوتے وقت دودھ کے ساتھ استعمال کریں ایک مہینہ سے چالیس دن تک لگاتار استعمال کریں

اس کے بعد ٹیسٹ کروائیں سپرم کی تعداد کے حساب سے بہتر نتائج ملیں گے نریندر کے مریضوں پر اس کا استعمال فائدہ مند نہیں ہے ایسے مریض پہلے پس سیل کا علاج کریں اس کے بعد یہ نسخہ استعمال کریں اس کے علاوہ اگر کسی بات کی سمجھ نہیں آتی تو آپ کمنٹس کے ذریعے پوچھ سکتے ہیں کسی اس سلسلے میں مزید تفصیل درکار ہے تو آپ مجھ سے فیس بک پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں ویڈیو اور چینل کے ڈسکرپشن میں فیس بک کا لنک موجود ہے ناظرین آپ کے تعاون کا بہت شکریہ

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps

 

Friday, 5 May 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 4:03 pm

نبی اکرم ﷺ کا بتایا ہوا نسخہ انڈے سے مردانہ کمزوری کا خاتمہ - اسلامک گائیڈ آف لائف

اللہ تعالیٰ کی انسان کو عطا کردہ نعمتوں میں سے ایک نعمت انڈا ہے ماہرین کے مطابق انڈوں کا شمار روح زمین پر پائے جانے والے چند ایک ایسے کھانوں میں ہو تا ہے جنہیں سپر فورڈ کہا جا تا ہے اور غذائی صلاحیت کے حوالے سے دوسرے کھانے انہیں چھو کر بھی نہیں گزرتے۔ دیگر غذاؤں کے ساتھ انڈا کھانے سے ہمار ے جسم میں وٹامن کو جذب کرنے کی صلاحیت بڑھ جا تی ہے

۔ایک تحقیق کے مطابق سلاد کے ساتھ ایک انڈے کا اضافہ جسم میں سلاد سے ملنے والے وٹامن کی مقدار بڑھا سکتا ہے انڈا ایک ایسی غذا ہے جو پوری دنیا میں استعمال ہو تی ہے اور تقریباً تمام ممالک کے لوگوں میں ہی مقبول ہےاس میں دیگر خوبیاں بھی ہیں جیسے با آسانی دستیاب ہو نا پکانے میں نہایت آ سان انڈے کے ساتھ ساتھ اس کی زردی بھی بہت فائدہ مند ہے زردی کے استعمال انسانی جسم کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہو تا ہے۔زردی جسم میں تقریباً مکمل طور پر جذب ہو جا تی ہے اور جلدی سے تمام اعضاء کو ضروری معدنیات اور وٹامن بھی فراہم کر تی ہے تو آج ہم انڈے اور انڈے کی زردیوں کو مختلف بیماریوں میں ہونے والے فوائد سے آگاہ کر یں گے اور اس کے علاوہ ایسے نسخے بھی بتائیں گے جو جسمانی کمزوری اور بالوں کے ساتھ ساتھ کئی بیماریوں میں انتہائی فائدہ مند ثابت ہو چکے ہیںانڈا ایک بہترین اور مفید غذا ہے جو مقبول و معروف ہے غذائی اہمیت کے اعتبار سے دودھ کے بعد اس کا ہی نمبر ہے

ہر موسم میں استعمال کیا جا تا ہے۔دماغ اور آنکھوں کو تقویت دیتا ہے بیماری کے بعد ہونے والی کمزوری میں مفید ہے لوگ اسے موسمِ سرما کی غذا خیال کر تے ہیں انڈا موسمِ گرما میں بھی مفید ہے انڈے قدرت کی طرف سے پروٹین حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے انڈا پروٹین فاسفورس اور کیلشیم سے بھرپور غذا ہے۔زیادہ عرصہ نہیں گزرا کہ انڈے کو نہایت ہی مقوی غذا خیال کر تے ہوئے بچوں کو ناشتے میں انڈا اور دودھ دینا لازمی سمجھا جا تا تھا۔کیونکہ والدین یقین رکھتے تھے کہ بچوں کی غذائی ضروریات یہ دونوں اشیاء کافی ہیں انڈا جسم کو اچھا کر دیتا ہے فعال اور چست رکھتا ہے اور غذائیت کے اعتبار سے بہترین ہے انڈا بچوں کی نشو و نما کے لیے انتہائی مفید ہے۔اور طبِ نبوی ﷺ میں ہے کہ امام بحقِ ؒ نے نقل کیا ہے کہ انبیاء میں سے کسی نبی نے اللہ سے اپنی غیر معمولی کمزوری کی شکایت کی تو اللہ نے انہیں انڈا کھانے کا حکم دیا اور اس کی وضاحت میں کہ وہ نبی حضرت داؤد ؑ تھے جن کی نو سو سے

زائد بیویاں تھیں۔ طبِ نبوی ﷺ کے متعلق انڈے کے بے شمار فوائد ہیں کہ جن کے بارے میں جان کر آپ حیران رہ جا ئیں گے۔ تو ہمیں انڈے کو اپنی زندگیوں کا حصہ بنا نا چاہیے۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Sunday, 23 April 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 9:46 am

سب فضول نسخے چھوڑیں صرف ایک سنت پر عمل کریں اور طاقت دس گنا بڑھائیں - اسلامک گائیڈ آف لائف

 شہد حضورﷺ کو اس لیے محبوب تھا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اس میں شفا ہے اور حکماء نے شہد کے بے شمار فائدے لکھے ہیں. نہار منہ چاٹنے سے بلغم دور کرتا ہے. معدہ صاف کرتا ہے. فضلات کو دفع کرتاہے. سدے کھولتا ہے. معدہ کو اعتدال پر لاتا ہے. دماغ کو قوت دیتا ہے . حرارت غریزی کو قوی کرتا ہے.

قوت باہ میں تحریک پیدا کرتا ہے. مثانہ کے لیے مفید ہے. سنگ مثانہ کو دور کرتا ہے اور پیشاب کے بند ہونے کو کھولتا ہےفالج اور لقوہ کے لیے مفید ہے ریاح خارج کرتا اور بھو ک زیادہ لگاتاہے. شہد اور دودھ ہزارون قسم کے پھولوں کا عرق ہے. اگر تمام جہان کے طیبب جمع ہو کر ایسا عرق تیار کرنا چاہیں تو ہر گز نہیں کر سکتے. یہ صرف اللہ تعالیٰ ہی کی شان ہے کہ اپنے بندوں کے لیے ایسے عمدہ اور کثیرالفوائد عرق پیدا فرمائے. ابو نعیم نے حضرت ابن عباس سے نقل کیا ہےکہ پینے کی چیزوں میں رسول اللہ کے نزدیک دودھ بہت عزیز تھا. حکماء نے لکھا ہے کہ اس میں حکمت یہ ہےکہ دودھ قوت باہ پیدا کرتا ہے. بدن کی خشکی دور کرتا ہے اور جلد ہضم ہو کر غذا کے قائم مقام ہو جاتا ہے. منی پیدا کرتا ہے، چہرے کا رنگ سرخ کرتا ہے. خراب فضلات کو نکالتا ہے اور دماغ کو قوی کرتاہے

سردیوں میں مچھلی کھانے کیا فائدے ہیں وہ بات جو ہر میاں بیوی کو معلوم ہونی چاہیے
جیسے ہی سردیوں کے موسم کا آغاز ہوتا ہے تو ہم لوگ سردی سے بچنے کے لئے اپنی خوراک میں طرح طرح کے میوہ جات ،مزے مزے کے سوپ،پکوان اور مچھلی کا استعمال بڑھا دیتے ہیں .لیکن آج میرا موضوع مچھلی سے متعلق ہے. ہمارے ہاں کئی قسم کی مچھلیاں پائی جاتی ہیں.ان میں مشہور اقسام بام،رہو، گلفام، ٹراؤٹ، مشاہیر، سلور، سنگھاڑا اور تھیلہ قابل ذکر ہیں. خیر مچھلی کی ہر اقسام میں اﷲ تعالیٰ نے ہمارے لئے بے شمار فوائد چھپا رکھے ہیں جن سے ہمیں بھر پور فائدہ اٹھانا چاہیئے تاکہ ہم تندرست و توانا رہ سکیں. مچھلی میں پوٹاشیم، فولاد،آئیوڈین،پروٹین،وٹامن اے،وٹامن 12 ، وٹامن ڈی ،سلینیئم،فاسفورس اور میگنیشئم پایا جاتا ہے

.اس میں پروٹین 60%، فیٹ 10%، وٹامن 181% 12،وتامن اے 50% ، سلینئیم 67%، فاسفورس 33% اور میگنشیم 16 % موجود ہوتا ہے.اس سے آپ ہوتا ہے.اس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیںکہ مچھلی ہمارے لئے کتنی اہم غذا ہے. ہمیں اسے صرف سردیوں میں نہیں بلکہ پورا سال ہی ہفتے میں کم از کم ایک بار ضرور استعمال کرنا چاہئے تب ہی ہم اس سے فوائد حاصل کر سکتے ہیں بے شک آپ تھوڑی مقدار میں کھائیں لیکن اسے ہفتے میں ایک بار ضرور کھائیں. جب آپ بازار سے مچھلی خریدنے جائیں تو تازہ مچھلی ہی خریدیں کیونکہ پرانی مچھلی آپ کی صحت کو خراب کر سکتی ہے. تازہ مچھلی کی پہچان آپ چند چیزوں پر عمل کر کے دیکھ سکتے ہیں

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Sunday, 2 April 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 4:14 pm

میں نے سورۃ مزمل کا وظیفہ کیا شادی کے دس سال بعد اللہ نے مجھے بیٹا عطا کیا - اسلامک گائیڈ آف لائف

 آج میں آپ کی خدمت میں بانچ پن کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کا بہت ہی آسان عمل لے کر حاضر ہوا ہوں میرا آج کا وظیفہ سورۃ المزمل کا ہے اس وظیفے کو بتانے سے پہلے آپ سے گزارش کروں گا کہ میری باتوں کو اطمینان سے سنیں اور ان باتوں پر عمل بھی کیجئے تا کہ ان باتوں سے متعلق آپ کو تمام باتیں سمجھ میں آسکیں۔ اس وظیفے کو آ پ نے عروج ماہ میں شروع کر نا ہے

یعنی جب اسلامی مہینہ کا چاند طلوع ہو تو چاند کی یکم تاریخ سے لے کر باراں تاریخ تک کسی بھی وقت کسی بھی دن اس وظیفے کو کیا جا سکتا ہے۔ انشاء اللہ اس وظیفے کی بر کت سے بانچ پن یا اولاد نہ ہونے کے جتنے بھی مسائل ہوں گے حل ہو جائیں گے سورۃ مزمل کو ایک سو ایک دفعہ پڑھنا ہے اس کے اول و آخر میں درود شریف ایک بار پڑھنا ہے اس وظیفے کو پڑھ کر مٹھائی پر دم کر دیں اور عورت کو کھلائیں انشاء اللہ جلد حمل قرار پائے گا اس عمل کو اس وقت کرنا ہے جب عورت حیض سے پاک ہو جائے یعنی جب عورت کی ایام کے دن گزر جائیں پاک صاف ہو کر عشاء کی نماز کے بعد اس وظیفے کو پڑھنا شروع کر ے دورانِ وظیفہ کسی سے بھی بات نہ کر ے ۔ مکمل یکسوئی سے اس وظیفے کو پڑھے اور مٹھائی پر دم کر کے کھا ئے اس کے بعد اپنے شوہر سے قربت کر ے اللہ نے چا ہا تو اسی شب حمل قرار پائے گا بہت ہی پاورفل وظیفہ ہے۔ اس وظیفے کو کرنے والا اللہ تعالیٰ کی رحمت اور کرم

سے کبھی بھی محروم نہیں رہتا اس وظیفے کو اجازت حاصل کرنے کےبعد شروع کر یں۔ جیسا کہ ہر عورت کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ اس کو اولاد جیسی نرینہ نعمت سے نوازا جائے اور اللہ پاک بھی بہت ہی زیادہ کریم ذات ہے وہ چاہتا ہے کہ اس کی جو بندی ہے اس کو یہ خوشی دوں اس کو ہر حالت میں یہ خوشی دوں مگر یہاں میں ایک بات کہنا چاہتا ہوں کہ اللہ کے ہر کام میں کوئی نہ کوئی مصلحت ضرور ہوتی ہے اگر اللہ پاک دیر فر ما رہے ہوتے ہیں تو اس میں اللہ پاک کی کوئی نہ کوئی مصلحت ضرور ہوتی ہے۔ اور اگر وہ جلدی دے دیتا ہے تو اس میں اللہ پاک کی کوئی نہ کوئی مصلحت ضرور ہو تی ہے غرض ہمیں ہر صورت میں اپنے اللہ سے راضی رہنا چاہیے ۔ یہ وظیفہ بہت ہی زیادہ پاورفل ہے اس وظیفے کو کرنے سے انشاء اللہ اللہ پاک جو ہیں آپ کو اولاد جیسی حسین نعمت سے نواز دیں گے اور آپ کی جو یہ بانچ پن کی محرومیت ہے یہ انشاء اللہ دور ہو جائے گی

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 4:12 pm

جو مقدر میں نہیں تھا آج وہ بھی مل گیا اللہ نے مجھے 40 سال بعد چاند سا بیٹا دیا مزید جانیے اس آرٹیکل میں - اسلامک گائیڈ آف لائف

 تقدیر قطعاً ایسی چیز نہیں جس میں تبدیلی نہ ہو سکے۔ تقدیر کی درج ذیل تین اقسام ہیں :تقدیر مبرم حقیقی،تقدیر مبرم غیر حقیقی،تقدیر معلق ۔پہلی قسم تقدیر مبرم حقیقی ہے۔ یہ آخری فیصلہ ہوتا ہے جس کو اللہ تعالیٰ کے حکم سے لوح محفوظ پر لکھ دیا جاتا ہے اور اس میں تبدیلی نا ممکن ہے اسی لیے جب فرشتے قوم لوط علیہ السلام پر عذاب کا حکم لے کر آئے تو حضرت ابراہیم علیہ السلام کی بارگاہ خداوند میں عرض کے باوجود اﷲتعالیٰ نے عذاب نازل کرنے کا حکم دیا اور فرمایا :يَا إِبْرَاهِيمُ أَعْرِضْ عَنْ هَذَا إِنَّهُ قَدْ جَاءَ أَمْرُ رَبِّكَ وَإِنَّهُمْ آتِيهِمْ عَذَابٌ غَيْرُ مَرْدُودٍ (فرشتوں نے کہا) اے ابراھیم!

اس بات سے درگزر کیجئے، بیشک اب تو آپ کے رب کا حکم (عذاب) آ چکا ہے اور انہیں عذاب پہنچنے ہی والا ہے جو پلٹایا نہیں جا سکتا۔چونکہ یہ عذاب قضائے مبرم حقیقی تھا اس لیے نہ ٹل سکا۔دوسری قسم تقدیر مبرم غیر حقیقی ہے جس تک خاص اکابر اولیاء کی رسائی ہو سکتی ہے۔ سیدنا غوث اعظم رحمۃ اللہ علیہ اسی بارے میں فرماتے ہیں :میں قضائے مبرم کو رد کر دیتا ہوں۔اسی کی نسبت احادیث میں ارشاد ہوتا ہے :لَا يُرَدُّ الْقَضَاءِ إِلاَّ الدُّعَاءَ. صرف دعا ہی قضا کو ٹالتی ہے۔اِنَّ الدُّعَا يَرُدُّ الْقَضَآءَ الْمُبْرَمَ.بے شک دعا قضائے مبرم کو ٹال دیتی ہے۔تیسری اور آخری قسم قضائے معلق کی ہے جس تک اکثر اولیاء، صلحاء اور نیک بندوں کی رسائی ہو سکتی ہے، خواہ وہ اللہ تعالیٰ کی عطا سے ہو یا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت سے ہو یا اولیاء کرام کی دعاؤں سے، والدین کی خدمت سے یا صدقہ و خیرات سے ہو۔ اﷲتعالیٰ کی طرف سے بھی یہ وعدہ ہے کہ اگر کوئی بندہ چاہے

تو ہم اس کے بدلنے والے ارادے، نیت اور دعا کے ساتھ ہی اس کی تقدیر بھی بدل دیں گے۔ سورۃ الرعد میں ارشاد فرمایا :يَمْحُو اللّهُ مَا يَشَاءُ وَيُثْبِتُ وَعِندَهُ أُمُّ الْكِتَابِاللہ جس (لکھے ہوئے) کو چاہتا ہے مٹا دیتا ہے اور (جسے چاہتا ہے) ثبت فرما دیتا ہے اور اسی کے پاس اصل کتاب (لوح محفوظ) ہے۔ابلیس نے حضرت آدم علیہ السلام کے سامنے تعظیم کا سجدہ نہ کیا اور اس وجہ سے وہ کافر ہو گیا لیکن اس بدبخت شیطان نے اللہ سے دعا کی :قَالَ رَبِّ فَأَنظِرْنِي إِلَى يَوْمِ يُبْعَثُونَاس نے کہا اے پروردگار! پس تو مجھے اس دن تک مہلت دے دے (جس دن) لوگ (دوبارہ) اٹھائے جائیں گے۔اللہ نے اسے کھلی چھٹی دے دی اگر اللہ شیطان مردود کی دعا قبول کر کے اس کی تقدیر بدل سکتا ہے تو یقیناً اپنے نیک بندوں کی دعاؤں سے بھی تقدیر بدل سکتا ہے۔حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانے میں شام میں طاعون کی وبا پھیلی اور اس زمانے میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی شام کے سفر پر تھے۔ وباء کی وجہ سے انہوں نے وہاں سے نکلنے میں جلدی کی تو حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا :

أتَفِرُّ مِنْ قَدْرِ اﷲِ کیا آپ تقدیر سے بھاگتے ہیں۔حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس کا جواب دیا:أفِرُّ مِنْ قَضَاء اﷲ اِلٰی قَدْرِ اﷲِ.میں اﷲ کی قضا سے اس کی قدر کی طرف بھاگتا ہوں۔اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر طاعون جیسا مرض کسی علاقے میں وبا کی صورت میں پھیل جائے اور میں کسی دوسرے علاقے میں پہنچ کر اس مرض سے بچ جاؤں تو میرا بچ جانا خدا کی تقدیر یعنی علم میں ہوگا۔لہٰذا آیت مبارکہ اور حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روشنی میں ثابت ہوگیا کہ خداوند تعالیٰ جب چاہتا ہے اپنے علم کے مطابق موقع بہ موقع تقدیر میں رد و بدل کرتا رہتا ہے اور یہ رد و بدل قضائے معلق کی صورت میں ہوتا ہے لیکن جو خدا کے علم میں آخری فیصلہ ہوتا ہے وہی ہو کر رہتا ہے۔وظیفہ یہ ہے کہ آپ یا مُعطِیُ کو 313 بار اور سورہ محمد کو 3 دفعہ روزانہ پڑھیں اور ایک تسبیح یَاوَارِثُ بھی پڑھ لیجئے اور اس عمل کے اول و آخر درود پاک لازمی پڑھیئے اور اس عمل کو جاری رکھیں جب تک کہ آپ کی حاجت پوری نہ ہو ۔چاہے وہ مقصد حاجت اولاد ہو یا کوئی اور مقصد ہو۔ایک ترپن سال کے بندے نے اس عمل کو کیا تو اللہ پاک نے اس کو چھ بیٹوں سے نوازا۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Friday, 31 March 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 12:42 pm

کدو تو صحت کے لیے فائدہ مند ہے ہی لیکن کیا آپ اس کے جوس کے فائدے جانتے ہیں - اسلامک گائیڈ آف لائف

کدو (لوکی)شریف کے فوائد : کدو شریف جسے لوکی بھی کہا جاتا ہے ،بہت ہی مشہور و معروف سبزی ہے ، یہ سبزی حضور نبی کریم ﷺ کو بہت پسند تھی،آپ ﷺ اس سبزی کو بہت ہی شوق سے تناول فرمایا کرتے تھے۔ فرمان رسول کریم ﷺ ہے : جب بھی ہانڈی پکائو تو اس میں کدو زیادہ ڈال لیا کرو کہ یہ غمگین دل کو مضبوط کرتا ہے

۔ غذائیت کے اعتبار سے یہ توانائی بخش سبزی ہے ۔کدو کے چند فوائد پیشِ نظر ہیں:ہلکی آنچ پر پکائے ہوئے کدو کےسالن میں فولاد، کیلشیم ، پوٹاشیم وٹامن اے ، وٹامن بی اور معدنی و روغنی نمکیات وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ کدو معدے کے تیزابیت اور جلن میں بہت مفید ہے ۔ دائمی قبض ، گرم طبیعت اور محنت و مشقت کرنے والے افراد کے لئے کدو اور چنے کی دال کا سالن وقت بخش غذا ہے کدو حافظہ تیز کرتا اور ہر قسم کے دماغی ورم (سوجن ) کو دور کرتا ہے۔ کدو کا گودا باریک پیس کر پیشانی پر لیپ کرنے سے سرکا درد جاتا رہتا ہے۔ کدو کا گلا کر اس کے ٹکڑے پابندی کے ساتھ کھانا جگر کے مرض میں مفید ہے۔ کدو کا پانی پینا پیشاب کی بندش اور جلن میں مفید ہے۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps