Showing posts with label Love Story. Show all posts
Showing posts with label Love Story. Show all posts

Sunday, 21 May 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 4:12 pm

سہاگ رات پر شوہر کے بیوی کے ساتھ وہ 4کام جنہیں کرنے سے بیوی پوری زندگی آپ کی غلام بن کر رہے گی - اسلامک گائیڈ آف لائف

ایک خاوند نے اپنی بیوی کوشادی کی پہلی رات میں یہ نصیحت کی۔ کہ چار باتوں کا خیال رکھنا پہلی بات یہ کہ مجھے آپ سے بہت محبت ہے۔ اس لئے میں نے آپ کو بیوی کے طور پر پسند کیا۔ اگر آپ مجھے اچھی نہ لگتیں تو میں نکاح کے ذریعے آپ کو گھر ہی نہ لاتا۔ آپ کو بیوی بنا کر گھر لانا اس بات کا ثبوت ہے

کہ مجھے آپ سے محبت ہے تا ہم میں انسان ہوں فرشتہ نہیں ہوں اگر کسی وقت میں غلطی کر بیٹھوں تو تم اس سے چشم پوشی کر لینا۔ چھوٹی موٹی کوتاہیوں کو نظر انداز کر دینا۔ اور دوسری بات یہ کہ مجھے ڈھول کی طرح نہ بجانا۔ بیوی نے کہا، کیا مطلب؟ اس نے کہا جب بالفرض اگر میں غصے میں ہوں تو میرے سامنے اس وقت جواب نہ دینا۔ مرد غصے میں جب کچھ کہہ رہا ہو اور آگے سے عورت کی بھی زبان چل رہی ہو تو یہ چیز بہت خطرناک ہوتی ہے۔ اگر مرد غصے میں ہے۔ تو عورت اوائڈ کر جائے اور بلفرض عورت غصے میں ہے تو مرد اوائڈ کر جائے۔ دونوں طرف سے ایک وقت میں غصہ آ جانا یوں ہے کہ رسی کو دونوں طرف سے کھینچنے والی بات ہے۔ ایک طرف سے رسی کو کھینچیں اور دوسری طرف سے ڈھیلا چھوڑ دیں

تو وہ نہیں ٹوٹتی اگر دونوں طرف سے کھینچیں تو پھر کھچ پڑنے سے وہ رسی ٹوٹ جاتی ہے۔ تیسری نصیحت یہ ہے کہ دیکھنا مجھ سے راز و نیاز کی ہر بات کرنا مگر لوگوں کے شکوے اور شکائیتیں نہ کرنا۔ چونکہ اکثر اوقات میاں بیوی آپس میں تو بہت اچھا وقت گزار لیتے ہیں۔ مگر نند کی باتیں ساس کی باتیں فلاں کی باتیں، یہ زندگی کے اندر زہر گھول دیتی ہیں۔ اس لئے شکوے شکائتوں سے ممکنہ حد تک گریز کرنا. اور چوتھی بات کہ دیکھنا دل ایک ہے یا تو اس میں محبت ہو سکتی ہے یا اس میں نفرت۔ ایک وقت میں دو چیزیں دل میں نہیں رہ سکتیں۔ اگر خلافِ اصول میری کوئی بات بری لگے تو دل میں نہ رکھنا، مجھ سے جائز طریقے سے بات کرنا، کیونکہ باتیں دل میں رکھنے سے انسان شیطان کے وسوسوں کا شکار ہو کر دل میں نفرتیں گھولتا ہے

اور تعلقات خراب ہو کر زندگی کا رخ بدل دیتے ہیں

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Wednesday, 26 April 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 12:07 pm

صبح کے وقت ہمبستری کے فوائد جان کر آپ بھی حیران ہوجائیں گے - اسلامک گائیڈ آف لائف

جومرد صبح کے وقت بیوی سے قربت کرتے ہیں کبھی مردانہ کمزوری کا شکار نہیں ہوتے آخر کیوں؟ اس آرٹیکل کو مکمل پڑھیں۔جو مرد صبح کے وقت اپنی بیوی کے ساتھ مباشرت کرتے ہیں وہ لوگ کبھی بھی مردانہ کمزور ی کا شکا ر نہیں ہوتے ہیں۔ اور ان کی مردانہ طاقت دن بدن بڑھتی رہتی ہے

کیونکہ اس وقت ان کے جسم میں بے پناہ جنسی طاقت موجود ہوتی ہے۔ اس وقت جنسی کمزوری کا شکار افراد بھی بہتر انداز میں قربت کرسکتے ہیں ۔ کیونکہ ایریکشن اپنے عروج پر ہوتی ہے۔ راب بھر آرا م کے بعد انسانی جسم صبح کے وقت جنسی توانائی سے بھر چکا ہوتا ہے ۔ اعصاب فریش ہوتے ہیں۔ اور یہی وہ وقت ہوتا ہے جو مرد اور عورت کے درمیان قربت کے لیے بہت بہتر اور مفید وقت ہوتا ہے۔ کیونکہ اس وقت مردوں کے ہارمونز عروج پر ہوتے ہیں ۔ اور ان کے اندر جماع کرنےکی طاقت پوری طرح جو ش میں ہوتی ہے۔ اس وقت قربت کرنےسے بہت زیادہ تسکین ملتی ہے جس سے مرد اور عورت دونوں کو پوری طرح جنسی لذت ہوتی ہے۔ اس وقت جسم کا انگ انگ زندگی کا مزہ لے رہا ہوتا ہے ۔

جبکہ صبح کے وقت جماع کرنے سے آپ لوگوں کی ٹائمنگ میں بھی زیادہ اضافہ ہوجائے گا۔ اس وقت ذہن پر کوئی بوجھ یا پریشانی نہیں ہوتی اس لیے اس کا پورا دھیان جنسی قربت پر ہوتا ہے۔ اس وقت مباشرت کرنے سے عورت کے اندر حمل ٹھہرنے کا امکان بھی زیادہ ہوتا ہے۔ اسی طرح رات کو دس بجے تک سوجانا چاہیے ۔ آپ لوگوں کے جنسی حصوں کو بھی پورا سکون حاصل ہوتا ہے۔ پرسکون رہنے اور جنسی کارکردگی بہتر بنانے کےلیے بہترنیند بہت ضروری ہوتی ہے۔ لہٰذا ساری رات لیپ ٹاپ اور موبائل کے سامنے بیٹھنے سے گریز کریں ورنہ ذہنی دباؤ تھکاوٹ سے دو چار انسان کی کارکردگی کیاہوگی؟

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Sunday, 23 April 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 9:47 am

سردیوں میں مچھلی کھانے کیا فائدے ہیں وہ بات جو ہر میاں بیوی کو معلوم ہونی چاہیے - اسلامک گائیڈ آف لائف

جیسے ہی سردیوں کے موسم کا آغاز ہوتا ہے تو ہم لوگ سردی سے بچنے کے لئے اپنی خوراک میں طرح طرح کے میوہ جات ،مزے مزے کے سوپ،پکوان اور مچھلی کا استعمال بڑھا دیتے ہیں .لیکن آج میرا موضوع مچھلی سے متعلق ہے. ہمارے ہاں کئی قسم کی مچھلیاں پائی جاتی ہیں.ان میں مشہور اقسام بام،رہو، گلفام، ٹراؤٹ، مشاہیر، سلور، سنگھاڑا اور تھیلہ قابل ذکر ہیں.

خیر مچھلی کی ہر اقسام میں اﷲ تعالیٰ نے ہمارے لئے بے شمار فوائد چھپا رکھے ہیں جن سے ہمیں بھر پور فائدہ اٹھانا چاہیئے تاکہ ہم تندرست و توانا رہ سکیں. مچھلی میں پوٹاشیم، فولاد،آئیوڈین،پروٹین،وٹامن اے،وٹامن 12 ، وٹامن ڈی ،سلینیئم،فاسفورس اور میگنیشئم پایا جاتا ہے.اس میں پروٹین 60%، فیٹ 10%، وٹامن 181% 12،وتامن اے 50% ، سلینئیم 67%، فاسفورس 33% اور میگنشیم 16 % موجود ہوتا ہے.اس سے آپ ہوتا ہے.اس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیںکہ مچھلی ہمارے لئے کتنی اہم غذا ہے. ہمیں اسے صرف سردیوں میں نہیں بلکہ پورا سال ہی ہفتے میں کم از کم ایک بار ضرور استعمال کرنا چاہئے تب ہی ہم اس سے فوائد حاصل کر سکتے ہیں بے شک آپ تھوڑی مقدار میں کھائیں لیکن اسے ہفتے میں ایک بار ضرور کھائیں.

جب آپ بازار سے مچھلی خریدنے جائیں تو تازہ مچھلی ہی خریدیں کیونکہ پرانی مچھلی آپ کی صحت کو خراب کر سکتی ہے. تازہ مچھلی کی پہچان آپ چند چیزوں پر عمل کر کے دیکھ سکتے ہیں. پہلے مچھلی کی آنکھیں دیکھیں اگر ان میں چمک ہے تو یہ تازہ مچھلی ہے اس کے علاوہ اس کے جسم کو انگوٹھے سے دبائیں اگر جسم پر گڑھا پڑ جائے تو یہ تازہ مچھلی نہیں ہے اسی طرح اس کے پروں کو کھینچ کر دیکھیں اگر آسانی سے علیحدہ ہو جائیں تو یہ بھی خراب مچھلی کی نشانی ہے اس کے علاوہ گلپھڑے سے دیکھیں کہ وہ سرخ ہے تو تازہ ہے اور اگر کالا ہے تو پرانی مچھلی کی نشانی ہے.مچھلی خریدنے کے بعد آپ اس کو نمک ،لیموں اور اجوائن لگا کر تھوڑی دیر کے لئے رکھ دیں جب تمام پانی نکل جائے تب اس کو دھو لیں اب اس پر مصالحے لگا کر تقریباً چوبیس گھنٹوں کے لئے فریزر میں رکھ دیں

تاکہ مصالحہ اچھی طرح مچھلی میں جذب ہو جائے اس طرح مچھلی کا ذائقہ دوبالا کو ہر کوئی کھا سکتا ہے.اپنے بچوں کو مچھلی ضرور دیںکیونکہ اس سے ان کی یاداشت بہتر ہوتی ہے اور ان کی نظر بھی تیز ہوتی ہے .چلیں اب دیکھتے ہیں کہ مچھلی کے کیا کیا فوائد ہوتے ہیں. مچھلی کے فوائد: مچھلی کھانا دماغ اور یاداشت کے لئے فائدہ مند ہے.مچھلی کھانا دل کے لئے مفید ہے.مچھلی ہماری ہڈیوں کو بھی مظبوط بناتی ہے.الزائمر کے مریضوں کے لئے انتہائی مفید ہے.مچھلی کھانے سے آپ ذہنی تناؤ سے بچے رہتے ہیں.مچھلی کھانے سے جسم میں خون جمنے نہیں پاتا. مچھلی کھانے سے آپ ذیابیطس جیسے مرض سے محفوظ رہ سکتے ہیں . مچھلی کھانے سے آپ سرطان سے بچ سکتے ہیں.

مچھلی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لئے انمول تحفہ ہے.مچھلی کھانے سے آپ کی جلد چمکدار ہو جاتی ہے. مچھلی آپ کے بالوں کی حفاظت کرتی ہے. مچھلی کھانے والوں کی عمر طویل ہوتی ہے. مچھلی آپ کے وزن کو متوازن رکھنے میں مددگار ہے. مچھلی کھانا مرد حضرات کے لئے فائدہ مند ہے. مچھلی کھانے سے کولیسٹرول کی سطح نارمل رہتی ہے. مچھلی کھانے سے جسم میں خون کی روانی بہتر طریقے سے ہوتی ہے. مچھلی کا تیل استعمال کرنے سے سانس کی نالیاں صاف رہتی ہیں. مچھلی کا تیل وزن کم کرنے میں مدد کرتا ہے. مچھلی کا تیل مدافعتی نظام کو درست رکھتا ہے. مچھلی کے تیل کا استعمال نزلہ و زکام سے بچاتا

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Saturday, 8 April 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 9:04 pm

شریعت کے مطابق ہمبستری کرنے کے دو ایسے طریقےجس کو عورت بھی بہت زیادہ پسند کرتی ہے“ - اسلامک گائیڈ آف لائف

 آج کا ہمارا موضوع ہے کہ میاں بیوی کن کن طریقوں سےقربت کر سکتے ہیں شریعت کے اند ر کن کن طریقوں کو پسند کیا گیا ہے اور کن کن طریقوں کو نا پسند کیا گیا ۔ میاں بیوی کھڑے ہو کر لیٹ کر بیٹھ کر بیوی کو خود پر لٹا کر یا بٹھا کر یا بیوی پر خود لیٹ کر کیا ان تمام طریقوں پر شریعت میں قربت کرنا جائز ہے یا نا جائز ہےقرآن و حدیث میں دو ایسے طریقے بیان کیے گئے ہیں

ان دونوں طریقوں سے اگر مرد اپنی بیوی سے قربت کرے تو مرد کو بھی خوب ل ذت حاصل ہو گی اور عورت کو بھی خوب تسکین حاصل ہو گی۔ میں ہر بات کو بہت واضح الفاظ میں بیان کر تا ہوں اس لیے میری گزارش ہےکہ میری باتوں کو منفی طریقوں سے نہ لیا جائے۔ دیکھیےقربت ہر ش ادی ش دہ جوڑے کی ایک چاہت ہوتی ہے۔ اور قرآنِ پاک میں بھی اسی بات کو لے کر آگے بڑ ھا یا گیا ہے کہ جب اولاد با لغ ہو جائے تو ان کی ش ادی اں کر دینی چاہییں کیو نکہ ان میں جذبات کا ابھار بڑ ھنے لگتا ہے تو کہیں وہ کسی غلط کام میں مبتلا نہ ہو جائیں۔اس سے پہلے اس سے بہتر ہے کہ ان کی شادیاں کر دی جائیں تا کہ وہ شریعت کے اصولوں کے عین مطا بق بیوی کے ساتھ قربت بھی کر یں اور زن ا جیسی لعنت سے بعض بھی رہیں۔ اور جہاں تک رہی بات عورتوں کی یا لڑ کیوں کی تو وہ بھی یہی چاہتی ہیں کہ ان کے نصیب میں کوئی ایسا اچھا مرد آئے کہ جو انہیں روحانی طور پر مطمئن کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں

ج س م ان ی طور پر مطمئن کر سکیں۔تو آج میں ایسے طریقوں کے بارے میں بیان کر و ں گی کہ جن کے استعمال سے آپ کو بہت ہی فائدہ ہو نے والا ہے ۔ میاں اور بیوی دونوں کو بہت ہی زیادہ تسکین حاصل ہو نے والی ہے۔ اللہ پاک نے مرد اور عورت دونوں کو مکمل طور پر یہ اختیار دیا ہے کہ وہ دونوں ایک دوسرے کے ج س م سے مکمل طور پر فائدہ حاصل کر یں لیکن غلط طریقوں کا ہر گز نہ اپنا ئیں۔کیونکہ اسلام میں اس کی مما نیت آئی ہے مما نیت اس لیے آئی ہے کہ اللہ پاک نے قومِ لوط پر اس لیے ع ذاب بھیجا تھا کیو نکہ وہ لوگ دبر میں دخ ول کر تے تھے یعنی پیچھے کے مقام سے قربت کرتے تھے عورتوں اور لڑکوں کے ساتھ بہر حال شریعت میں دبر والے حصے میں ہم ب س ت ری کر نا جائز نہیں۔اس کی مما نیت ہے اگر مرد اپنی بیوی کو گھوڑی بنا لیتا اور ایسے پوزیشن میں پھر پیچھے سے آگے کے مقام میں قربت کر تا ہے تو پھر ایسا کر نا جائز ہے یعنی آسان لفظوں میں یہ بات سمجھ لیں کہ صحیح مقام اگلا حصہ ہے۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Sunday, 26 March 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 4:08 pm

جب کوئی نئی نویلی دلہن شوہر کے سینے سےلگ کر روئے توسمجھ جائیں کہ ؟ - اسلامک گائیڈ آف لائف

 اک پل میں راکھ ہوگیا جو صدیوں کا سرمایا تھا آنکھیں ہی نکال کر لے گیا وہ جو آ ن سو پونچھنے آیا تھا ۔انسان ایک دوسرے سے کوئی زیادہ مختلف نہیں جو غلطی ایک مرد کرتا ہے دوسرا بھی کرسکتا ہے ۔ جب ایک عورت بازا رمیں دکان لگا کر اپنا جسم بیچ سکتی ہے تو دنیا کی سب عورتیں ایسا کرسکتی ہیں ۔

لیکن غلط کار انسان نہیں وہ حالات جن کے کھیتوں میں انسان اپنی غلطیاں پیدا کرتا ہے اور ان کی فصلیں کاٹتا ہے ۔ کوئی ہنستے کھلکھلاتی لڑکی اچانک کسی سہانے موسم میں صرف اس وجہ سے بے انتہاء اداس ہوجاتی ہے کیونکہ بہار کے موسم میں کسی نے اس سے کہا تھا کہ وہ اس سے محبت کرتا ہے ۔کوئی لڑکا کسی شہر کے خاص ریسٹورینٹ کی خاص میز پر گھنٹوں سگریٹ پیتے گزار دیتا ہے کیونکہ یہاں کسی نے اس سے آخری ملاقات کی تھی ۔ کوئی نئی نویلی دلہن ایک انتہائی محبت کرنیوالے شوہر کے سینے سے لگی کسی ایسے لڑکے کیلئے آنکھیں نم کیے بیٹھی ہے جو اس سے کبھی محبت کرتا ہی نہیں تھا ۔کوئی باس انٹرویو لیتے ہوئے اس ذہین وفطین لڑکی کو صرف اس وجہ سے ریجیکٹ کردیتا ہے

کہ وہ اسے اس لڑکی کی ہم شکل دکھائی دیتی تھی جس نے اس سے بے وفائی کی تھی ۔ کوئی عورت اپنےبچے کو سکول چھوڑنے جاتے وقت بچوں کی بھیڑ میں اس بچے کی ایک جھلک دیکھنے رُک جاتی ہے جس کے باپ نے کبھی اس کا چہرہ ہتھیلیوں میں بھر کر کہا تھا ہمارے بچے کی ناک تمہاری طرح ہوگی اور آنکھیں میری طرح ۔کوئی انتہائی ذہین لڑکا صرف اس وجہ سے بیرون ملک جابستا ہے کہ اس کا عشق اس سے نہ مل پایا اور بدلے میں اس سے وابستہ ہر چیز اسے منہ چڑاتی ہے ۔کوئی بڑھیا گھر والوں سے نظر بچا کر اپنے صندوق کی تہہ میں رکھے چند پیلے بوسیدہ خط نکال کر جلاتی ہے اور پھر رودیتی ہے ۔ کوئی بوڑھا صرف اس وجہ سے ایک پرانی گلابی رنگ لگی چادر کو برسوں سے سنبھالے ہوئے ہے

کہ کسی نے اسے اپنے سرخ دوپٹے کے ساتھ دھوڈالا تھا اوہ محبت تم سب کیلئے سرخ گلاب نہیں ہو۔ بادلوں میں اور انسانی خیالات میں کوئی فرق نہیں ہوتا ہے اس لمحے کچھ اور اگلے ہی لمحے میں کچھ ۔جس طرح سے سورج چاند اور ستارے نکلتے ہیں تو یہ سب کیلئے نکلتے ہیں بلکل اسی طرح سے جب علم پھیلتا ہے تو یہ سب کیلئے پھیلتا ہے علم کو کبھی بھی محدود مت کریں۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Monday, 20 March 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 12:55 pm

تیل یا کریم لگا کر قربت کر سکتے ہیں؟ اسلام میں کیا حکم ہے؟؟؟ - اسلامک گائیڈ آف لائف

ایک نوجوان لڑکے کا یہ سوا ل آیا کہ کیا تیل لگا کر دوخل کر سکتے ہیں یا نہیں ؟ ایسا کرنا جائز ہے یا ناجائز ؟ پہلی بات تو یہ یاد رکھیں ۔ کہ اللہ پا ک نے نکاح کے بعد تمام کاموں کو حلال قرار دیا ہے۔ مگر یہ کہ وہ کام فطرت انسانی کے خلاف ہو۔ وہ اللہ پاک نے ناجائز قرار دیا ہے۔ جیسا کہ دبر راستے میں دخل کر نا ، جوانی کا خروج پی لینا،

یا پھر اسی طرح سے دوسرے اور معاملات ، جیسے کہ اللہ پاک اسے حرام کیا ۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ اگر تیل یا کوئی دوسری کریم لگا کر دوخل کیا جائے تو اس میں عورت کو صورتحا ل کو دیکھا جائے ۔ جیسا کہ عورت یا لڑکی اگر جوان ہے کم سن ہے۔ کم عمرہے۔ اور اس کو تکلیف زیادہ ہوتی ہے۔ تو ایسی صورت میں لڑکی کو تکلیف کم ہو ، اس نیت کے ساتھ تیل یا ایسی چکناہٹ والی چیز لگا کر دوخل کرنا ، جس سے عورت کو تکلیف کم ہوتی ہو، ایسا کرنا جائز ہے۔ صرف تمام عورتوں کےلیے ہے لیکن آپ یہ نیت کر لیں میں یہ چیز اس نیت سے لگا رہا ہوں۔ تاکہ میری شریک حیات کو ، میری ساتھی کو تکلیف کم ہو۔ اللہ پاک کی اس نیت پر بھی ، آپ کو اجر عطافرمائیں گے۔ باقی یہ بات کہ جواز عورت یا غیرجواز عورت کی ۔ ایسا کرنا بالکل جائز ہے۔ ہر وہ چیزجو آپ کسی سہولت کےلیے کریں۔ تو ایسی ہر چیز جائز ہے۔ جب حضور پاک ﷺ جھوٹ بولنا کسی دوسرے کی سہولت میں جائز قرار دے سکتے ہیں ۔

تو پھر یہ عمل بہت دور کی بات ہے۔ لہذا ہر اس کام کی اجازت ہے جس سے کسی کو سہولت میسر ہو۔ آسانی مل سکے۔ ایسے کاموں پر اجر ہے ۔ نہ کہ گناہ۔ اسی طرح ایک اور بھائی نے سوا ل کیا وہ کہتے ہیں کہ میری شادی کو پچیس سال سے زائد کا عرصہ گز ر چکا ہے گھر میں آئے دن فساد ہوتے ہیں کیونکہ بیوی کا جھکاؤ اپنے والدین کی طرف ہے وہ چاہتی ہے کہ میرا جھکاؤ ان کی طر ف ہوجائے۔ حالانکہ ان کا رویہ کبھی بھی صیحح نہیں رہا۔ اس صورتحال کی وجہ سے نفرتیں بڑھتی رہیں میری ماں بیوی کے رویے سے میرے ساتھ نہیں رہتیں ۔ بلکہ وہ اپنی لڑکیوں کے گھر رہ رہی ہیں۔ جو کہ میرے لیے شرم کا باعث ہے میں ان کا بیٹا ہوکر بھی ان کے بڑھاپے کا سہار ا نہیں بن سکا۔ ایسے میں اپنی بیوی کو دو دفعہ طلاق دے چکا ہوں۔ ایسے حالات میں مجھے کیا کرنا چاہیے؟ اس کو جواب یہ ہے کہ آپ لڑ لڑ کر دو دفعہ طلاق دے چکے ہیں صرف ایک طلاق باقی ہے اس کو استعمال کر لیا تو آپ خالی رہ جائیں گے۔

اس لیے میرا مشورہ یہ ہے کہ اگر آپ کی بیوی کا جھکاؤ اپنے والدین کی طر ف ہے۔ تو نفع و نقصان کی خود ذمہ دار ہے۔ آپ اپنے گھر میں لڑائی جھگڑ انہ کریں۔ آپ کی والدہ اپنی لڑکیوں کے ہاں رہ رہی ہیں ۔ یہ آپ کی مجبوری ہے جہاں تک ہوسکے ان کی خدمت کرتے رہیں۔ ان کے ساتھ حسن سلوک کرنا۔ اور اپنے گھر کے سکون کو خراب نہ کریں۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 12:54 pm

آج شاد ی کے بعد پہلی صبح تھی شوہرنے بیوی کو اٹھا یا لیکن وہ سو رہی تھی،جانیں شوہر اور بیوی کا دلچسب واقعہ - اسلامک گائیڈ آف لائف

سردی کا موسم تھا ہر طرف دھند نظر آرہی تھی تہجد کے وقت مولوی صاحب منزل کی طرف رواں دواں تھے بسم اللہ پڑھ کر انہوں نے مسجد کا دروازہ کھو لا جیسے ہی وہ مسجد میں داخل ہوئے انہیں مسجد کے بر آمدے میں چادر اوڑھے کوئی شخص لیٹا ہوا دکھائی دیا پہلے تو حیران ہوئے کہ اس وقت کون ہو سکتا ہے

پھر وہ آگے بڑھے انہوں نے اس وجود کو ہلا کر کہا۔ اٹھو بھائی جان یہ مسجد ہے سونے کی جگہ نہیں مگر وہ وجود پہلی ہلانے پر ٹس سے مس نہ ہوا مولوی صاحب نے دوبارہ اسے ہلا یا اور کہا اٹھو بھائی یہاں کیوں سو رہے ہو ان کی اتنی بات کرنے کی دیر تھی۔ کہ اس نے اپنے اوپر سے چادر اٹھائی مولوی صاحب کی حیرانی سے ماتھے پر بل پڑے انہوں نے دیکھا کہ پندرہ سولہ سال کی لڑکی صحن میں بیٹھی تھیں بال بکھرے ہوئے تھے منہ پر ایسے نہیں جانتے تھے جیسے کسی نے مارا ہو اس کی آستین پھٹی ہوئی تھی اور آستین سے یوں خ و ن بہہ رہا تھا۔ جیسے گہرا لگاؤ مولوی صاحب نے حیرت سے پوچھا تم کون ہو بیٹی یہاں کیوں بیٹی ہوں وہ لڑکی ڈر گئی کچھ نہ بولی مگر پھر مو لوی صاحب کے دوبارہ پوچھنے پر بتانے لگی مرا نام ماریہ ہے

اور میں ہارون آباد کے گاؤں سے آئی ہوں مولوی صاحب نے کہا کہ وہ تو ٹھیک ہے بیٹی لیکن تم یہاں کیوں بیٹھی ہو صاحب ہمارے گاؤں میں میرے بھائی سے گ ن ا ہ سر زد ہوا ہے جس کے بدلے میں پنچا یت نے مجھے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ میں تو اس چیز کے لیے تیار نہیں تھی گھر والوں نے مجھے بہت مارا میں نہ مانی بس وہاں سے بھاگ آ ئے اور مسجد میں بنا لے لیں یہ تو اللہ کا گھر ہے یہاں سے تو کوئی نہیں نکال سکتا مولوی صاحب لڑکی کی باتیں سن کر سوچ میں پڑ گئے سوچنے لگی کہ اس طرح اس لڑکی کو یہاں نہیں رکھا جا سکتا انہوں نے اسے کہا بیٹی تو خود کو چادر میں لپیٹ لو میرے ساتھ چلو لڑکی نے ایسا ہی کیا لڑکی کے پاس ایک چھوٹی سی گھٹڑی تھی۔ اس نے ساتھ اٹھا لی اور مولوی صاحب کے پیچھے چل دی مولوی صاحب اسے اپنے گھر لے گئے

گھر میں ان کی بیوی کا بیٹا تھا مولوی صاحب کی بیوی پہلے تو لڑکی کو دیکھ کر پریشان ہو گئیں مگر جب انہوں نے ساری بات بتائی اور کہا اب یہ ہمارے ساتھ رہے۔ گی اور تم اس کا بیٹیوں کی طرح خیال رکھوں گی ان کی بیوی بھی نہا یت نیک دل عور تھی اس نے اپنے شوہر کی ہا میں ہاں ملائی مولوی کا بیٹا بھی وہیں موجود تھا اس نے جب ان کو دیکھا اس کا دل تیزی سے دھڑکنے لگا اس نے اتنی معصومیت آج تک کسی چہرے پر نہیں دیکھی تھی۔ وہ ڈری ڈری لڑکی اسے آسمان سے اتری پڑی لگی مولوی صاحب کی بیوی اسے گھر کے خالی کمرے میں لے گئی اور اسے کہا اپنا سامان مجھے دے دو گھر میں رکھا تو ضرور ہے مگر کل کو کوی اونچ نیچ ہو گی ت وہم کیا کر یں گے اس سے بہتر سے اس کا نکاح علی سے کروا دیں

تا کہ بعد میں کوئی مسئلہ نہ ہو مولوی صاحب کو بیوی کی بات ٹھیک لگی کیونکہ وہ بچی انہیں بھی معصوم اور پیاری لگی تھی مگر پھر بھی زمانے کی ہوا لگتے دیر نہیں لگتی

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 12:53 pm

گھر سے باہر نکلتے وقت بیوی کو بوسہ دینے سے آپ کو کیا کچھ مل سکتا ہے؟ پاکستانی مسلمانوں جان لو - اسلامک گائیڈ آف لائف

مرد کی زندگی عورت کے بغیر ادھوری ہوتی ہے شادی کےبعد بیوی اپنا گھر بار بہن بھائیوں سہیلیوں اور بہت سے عزیز رشتوں کو چھوڑ کر صرف اور صرف اپنے خاوند کی ہی ہو کر رہ جاتی ہے دیکھا جائے تو یہ عورت کی طر ف سے بہت ہی بڑی قربانی ہوتی ہے مگر افسوس کہ آج کل کے معاشرے میں عورت کی اس قربانی کو کوئی رنگ نہیں دیا گیا اس کی اس قربانی کی وجہ سے اس کو سر بلند نہیں کیا گیا

اس کی اس قربانی کا اس کو کوئی ہی صلہ نہیں دیا گیا وہ سب کچھ چھوڑ کر ایک پرائے گھر آتی ہے اس کو کچھ وقت چاہیے ہوتا ہے تا کہ وہ نئےماحول میں آسکے شادی کے پہلے دو سال بہت اہم ہوتے ہیں جو مرد یہ سال بہت سمجھ داری کے ساتھ گزارتے ہیں ان کی شریکِ حیات انکے ساتھ مطمئن رہتی ہے۔ میاں بیوی گاڑی کے دو پئیے ہوتے ہیں اگر گاڑی کا ایک ٹائر خراب ہو جائے تو مجھےآپ ہی بتا دیجئے کہ کیا گاڑی ٹھیک سے چل سکتی ہے؟ یقیناً نہیں چل سکتی۔ وہ چل نہیں سکتی اسی طرح زندگی کی گاڑی کو چلانے کے لیے بھی میاں بیوی ایک ساتھ چلنا ضروری ہوتا ہے کہا جاتا ہے کہ بیوی کو خوش کر نا دنیا کا سب سے مشکل کا م ہے آپ کچھ بھی کر لیں اپنی بیگم کو کبھی خوش نہیں رکھ سکتے یہ بات بالکل ہی غلط ہے کیونکہ بیوی کو خوش رکھنا اتنا ہی مشکل نہیں ہے جتنا ہم لوگوں نے سمجھ لیا ہے ا یسا کیوں ہو تا ہے کہ ہم ان چیزوں کے بارے میں بہت جلدی سوچنے کے لیے بیٹھ جاتے ہیں۔

جن چیزوں کا جن باتوں کا کوئی نہ کوئی وجود ہی نہیں ہوتا ہے ان کا نہ شروع ہو تا ہے اور نہ ہی آخر ہوتا ہے ایسا کیوں ہوتا ہے۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے آپ اپنی بیگم کو کیسے خوش رکھ سکتے ہیں اور یہ بھی بتائیں گے کہ شریعت نے یہ کیوں کہا کہ اگر کسی کام سے باہر جا رہے ہوں تو بیوی کی پیشانی یا بیوی کو چوم کر جائیں آخر کوئی نہ کوئی فائدہ ہے کوئی نہ کوئی فضیلت ہے تو شریعت نے اس بات پر ہمیں زور دیا ہے کہ ہم اس بات کو یقینی بنا ئیں کہ گھر سے نکلتے وقت ہم اپنی بیوی کی پیشانی چومیں یا اس کے علاوہ اس کو پیار سے کم از کم دیکھ ہی لیں اور اس کا ماتھا چوم لیں۔ اور گھر میں کوئی غیر نہ ہوتو بیوی سے ملیں اور دوسرے سے مل کر بوسہ لے کر جائیں اس کی کیا وجہ ہے سب سے پہلے اپنی بیوی کے ساتھ اچھا سلوک اور سخاوت کا مظاہر ہ کر یں تا کہ آپ کو سر بلندیاں حاصل ہو سکیں۔ حضرت محمدﷺ نے اپنی ازواج کے ساتھ برابری کا سلوک کیا اور انہیں ہمیشہ بہت ہی زیادہ پیار دیا۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Saturday, 11 March 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 2:11 pm

شوہر یا بیوی کو اپنی محبت میں دیوانہ کرنے کا تعویذ، گھر میں یہ چھوٹا سا کام کرو اور پھر کمال دیکھو - اسلامک گائیڈ آف لائف

آج میں آپ کو ایک ایسے نقش کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں کہ جس نقش کو حاصل کرنے سے میاں اپنی بیوی کو اس کی محبت میں پاگل کر سکتا ہے اوراسی طرح بیوی جو ہے اپنے شوہر کو اپنی محبت میں پاگل کر سکتی ہے یہ محبت پیدا کرنے کا ایک بہترین تعویذ ہے جس کو کرنے سے انشاء اللہ دونوں ہی میاں بیوی دونوں ہی بہت ہی زیادہ فوائد اٹھا ئیں گے جو جس کو پلا ئے گا ۔

شدید محبت میں مبتلا ہوگا۔ میاں بیوی کے لیے یہ نقش بہت ہی فائدہ مند ہے میاں اور بیوی کی آپس کی نفرت ختم کرنے میں نہایت ہی پر تاثیر ہے اگر شوہر یا بیوی عزت نہ کرتے ہوں یا آپس میں ہر وقت لڑتے جھگڑتے رہتے ہوں تو اس نقش کو لکھ کر پلا ئیں۔ تو انشاء اللہ آپس میں محبت کرنے لگیں گے اس نقش کو بھی کالی سیاہی سے ہی لکھا جا ئے گا جس کے بارے میں بتا چکا ہوں اس نقش کو کالے مارکر سے لکھیں سفید کاغذ پر اس نقش مبارک کو پر کر یں سب سے پہلے آپ نے نقش کے ڈبے بنا لینے ہیں اس کے بعد سات سو چھیا سی لکھا جائے گا اس کے بعد آپ نے نقش کو چال کے مطا بق لکھنا ہے نقش کو چال سے لکھیں گے تو ہی فائدہ دے گا نقش کے اعداد کے ساتھ لال رنگ کے جو دائرے ہوتے ہیں یہ صرف نقش کی چال ہے یعنی جو لال رنگ کے دائرے میں جو نمبر نظر آرہے ہیں اسی ترتیب سے لکھنا ہے خانہ پر کیا جائے گا پھر لال رنگ کے دارئرے میں دو نمبر لکھا ہوا ہے وہ دوسرا ہو گا اور جہاں تین نمبر لکھا ہے۔

وہ تیسرا ہوگا اسی طرح چال کے حساب سے پر کرنے ہیں نقش کےنیچے آپ نے عربی والی عبارت لکھنے کے بعد اس کے بعد اپنے شوہر کا نام معہ والدہ بھی لکھنا ہے اس کے بعد فلاں بنت فلاں کی جگہ معہ والدہ کے لکھنا ہے اس نقش کو جمعہ جمعرات یا پیر کو فجر کی نماز کے بعد جب سورج نکل آئے تو فوراً اس نقش کو تیار کر لیں اس کو پانی کی بوتل میں ڈال کر رکھیں اور اس نقش کے پانی کو ایک دن چھوڑ کر ایک دن پلائیں بیوی کے لیے کر نا ہے تو بیوی کو پلائیں شوہر کے لیے کر نا ہے تو شوہر کو پلائیں اس نقش کے پانی کو ایک دن چھوڑ کر ایک دن پلایا جائے روزانہ نہیں پلا یا جا ئے ورنہ اثر زیادہ ہو جائے گا انشاء اللہ جو بھی پانی پئیے گا وہ شدید محبت کرنے لگے گا۔ انشاء اللہ اس محبت کرنے کے عمل سے انشاء اللہ جو تمام مسائل ہوں گے وہ انشاءا للہ حل ہو جائیں گے اور میاں بیوی کی زندگی میں انشاء اللہ سکون آجائے گا۔ دعا ہے ہر جوڑے میں اتفاق سلامت رہے۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 2:06 pm

کیا آپ جانتے ہیں کہ بیوی سے عشق کب ہوتا ہے اگر نہیں جانتے تو جانیے اس تحریر میں - اسلامک گائیڈ آف لائف

 ایک خاتون نے نہایت دلچسپ سوال کیا، کہنے لگیں ’’تارڑ صاحب میں نے آپ کا حج کا سفرنامہ ’’منہ ول کعبے شریف‘‘ پڑھا ہے جس میں آپ نے اپنی بیگم کا تذکرہ اس طرح کیا ہے جیسے وہ آپ کی بیوی نہ ہوں گرل فرینڈ ہوں‘‘۔۔ ۔ میں نے مسکراتے ہوئے کہا کہ ’’خاتون جب میں اپنے سفرناموں میں غیرمنکوحہ خواتین کا تذکرہ کرتا تھا تب بھی لوگوں کو اعتراض ہوتا ہے اور اب اگر اپنی منکوحہ کے ساتھ چہلیں کرتا ہوں تو بھی اعتراض ہوتا ہے۔۔۔ اگر آخری عمر میں بالآخر اپنی بیوی کے عشق میں مبتلا ہو گیا ہوں

تو بھی آپ کو منظور نہیں‘‘۔ وہ خاتون نہایت پُرمسرت انداز میں کہنے لگیں ’’آخری عمر میں ہی کیوں؟‘‘ ۔۔۔ میں نے انہیں تو جواب نہیں دیا محض مسکرا دیا لیکن میں آپ کو رازداں بناتا ہوں۔۔۔ آخری عمر میں بیوی کے عشق میں مبتلا ہو جانا ایک مجبوری ہے کہ اتنی طویل رفاقت کے بعد آپ کو احساس ہوتا ہے کہ اس بھلی مانس نے مجھ پر بہت احسان کئے۔ میری بے راہرو حیات کو برداشت کیا۔۔۔کبھی شکایت نہ کی البتہ ڈانٹ ڈپٹ وغیرہ بہت کی تو بس یہی عشق میں مبتلا ہونے کے لائق ہے۔ ہمارے ایک دوست کا کہنا ہے کہ جوانی میں بیوی ایک آنکھ نہ بھاتی تھی، مرد آخر مرد ہے دل میں خیال آتا تھا کہ اگر یہ مر جائے تو سبحان اللہ میں دوسری شادی کر لوں۔۔۔ اب اس بڑھاپے میں ہر نماز کے بعد میں دعا مانگتا ہوں کہ یا اللہ اسے سلامت رکھنا، یہ مر گئی تو میں دربدر ہو جاؤں گا، مجھے تو کوئی پانی بھی نہیں پوچھے گا۔۔۔ مجھے پہلے لے جانا اِسے سلامت رکھنا۔ ویسے یہ میرا نصف صدی کا پاسے سونے کی مانند کھرا تجربہ ہے

کہ نوجوانی میں اپنی بیویوں سے عشق کرنے والے اور اُس کا چرچا کرنے والوں نے ہمیشہ اُن بیویوں سے چھٹکارا حاصل کر کے دوسری شادیاں کیں۔۔۔ مجھ سے پانچ چھ برس جونیئر ایک مناسب شاعر اور ان دنوں بہت دھانسو کالم نگار نے کہا ’’تارڑ بھائی۔۔۔ آپ جانتے ہیں کہ میں نے عشق کی شادی کی ہے۔۔۔ میں اپنی بیوی سے ایک ایسا عشق کرتا ہوں جس کی مثال روئے زمین پر نہ ملے گی۔ میں اُس کی پرستش کرتا ہوں، وہی میرا مذہب ہے اور میں نے اُسے جو خطوط لکھے، جاں نثار اختر نے کہاں لکھے ہوں گے، یہ خطوط تاج محل سے بھی عظیم تر ہیں۔۔ ۔ میں یہ خطوط کتابی صورت میں شائع کروا رہا ہوں تاکہ آنے والی نسلوں کو معلوم ہو کہ عشق کیا ہوتا ہے۔۔۔ اور اس شہر میں صرف تین لوگ ہیں جنہیں میں اس قابل سمجھتا ہوں کہ وہ خطوط کی اس کتاب کا فلیپ تحریر کریں۔۔۔ اعتزاز احسن، منو بھائی اور آپ۔۔۔ اُنہوں نے لکھ دیا ہے آپ بھی لکھ دیں۔۔۔ میں نے لکھ دیا اور پھر کتاب کا انتظار کرنے لگا۔

چار پانچ ماہ کے بعد میں نے اس کتاب کے ناشر سے پوچھا کہ خطوط کی وہ کتاب کیاہوئی تو وہ کہنے لگے ’’موصوف تو اپنے عشق کو طلاق دے چکے ہیں اور ان دنوں دوسری بیوی کے عشق میں سرشار ہو رہے ہیں‘‘۔ میرے ابّا جی کے ایک دوست نسبت روڈ چوک کے قریب حکمت کی دکان کرتے تھے۔ وہ اپنی بیوی کے ساتھ اتنا عشق کرتے تھے کہ دکان کی دیواروں پر اُس کی تصویریں سجا رکھی تھیں اور کہتے تھے’’چوہدری صاحب۔۔۔ میں لمحہ بھر کی جدائی برداشت نہیں کر سکتا۔۔۔ اُس کا چہرہ دیکھتا رہتا ہوں تب دن گزرتا ہے‘‘۔۔۔ جانے کیا ہوا کہ اُن کی بیوی ناگہانی موت سے دوچار ہو گئیں، اُن کو اتنا صدمہ ہوا کہ بہت دنوں تک کچھ کھایا پیا نہیں اور لاغر ہو گئے۔۔۔ مرحومہ کی قبر کے برابر میں ایک جھونپڑا ڈال کر اُس میں فروکش ہو گئے۔۔۔ گھر ترک کر کے قبرستان میں بسیرا کر لیا، درویشی اختیار کر لی، بیوی کی قبر کے ساتھ لپٹ کر روتے رہتے۔۔۔ ایک دو ماہ بعد میں نے ابّا جی سے پوچھا کہ آپ کے اُس دوست کا کیا حال ہے جو بیوی کی قبر کے ساتھ رہتے ہیں تو ابّا جی کہنے لگے اور مسکرا کر کہنے لگے ’’ اُس نے اپنی چھوٹی سالی سے شادی کر لی ہے اور ان دنوں ہنی مون منانے مری گئے ہوئے ہیں‘‘۔

جوانی میں اپنی بیویوں سے محبت کرنے والے لوگ ۔۔۔ ہمیشہ دوسری شادی کرتے ہیں۔۔۔ آزمائش شرط ہے۔۔۔ چونکہ میں نے اپنی اہلیہ سے جوانی میں محبت نہیں کی اس لئے میں نے دوسری شادی بھی نہیں کی۔ ویسے اس عمر میں آ کر اپنی بیوی کے عشق میں مبتلا ہو کر اُس کے ساتھ فلرٹ کرنا نہایت ہی شاندار تجربہ ہے۔ میں اُسے ’’ڈارلنگ‘‘ یا ’’سویٹ ہارٹ‘‘ کہتا ہوں تو وہ ناک چڑھا کر کہتی ہے ’’دفع‘‘

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 2:05 pm

مجھ سے پہلے میرے شوہر کی 13 بیویاں تھیں لیکن میں نے اس کے باوجود شوہر کی یہ چیز دیکھ کر شادی کرلی - اسلامک گائیڈ آف لائف

توہم پرستی اور نام نہاد روحانی بابوں کے ہتھے چڑھ کر زندگی برباد کرنے کی کہانیاں ہمارے ہاں تو پائی جاتی ہیں لیکن جدید مغربی معاشروں سے بھی گاہے اس حوالے سے ایسی کہانیاں سامنے آتی ہیں کہ شیطان بھی شرم سے منہ چھپاتا پھرے۔ اب ایک خاتون نے ایسے ہی ایک نام نہاد روحانی شخص کا پول کھول دیا ہے جس نے اسے اپنی 14ویں بیوی بنا لیا تھا۔

میل آن لائن کے مطابق اس خاتون کا نام کیلی ہے جس نے ایک کتاب کے ذریعے اس روحانی لیڈر کے متعلق چشم کشا انکشافات کیے ہیں۔ کیلی نے کتاب میں لکھا ہے کہ اس وقت میری عمر 27سال تھی جب میں اس فرقے کے لوگوں کے ہتھے چڑھی۔ کیلی لکھتی ہے کہ ’’میری شادی کو اس وقت 18سال گزر چکے تھے اور میں اپنے شوہر جیمز کے ساتھ خوشگوار زندگی گزار رہی تھی تاہم ماں باپ کی موت کے بعد میں اس فرقے کی طرف راغب ہو گئی۔ اس فرقے کا لیڈر نیو میکسیکو کے دورافتادہ علاقے میں رہتا تھا اور وہاں اس کے سینکڑوں پیروکار بھی اس کے ساتھ رہتے تھے۔ اس لیڈر نے پہلے بھی 13شادیاں کر رکھی تھیں۔ جب میں اس سے ملی تو اس نے مجھے بھی شادی کی پیشکش کر دی اور چند دن بعد میں اس کی 14ویں بیوی بن گئی۔ یہ بات میں نے اپنے شوہر سے ہمیشہ چھپا کر رکھی کہ میں نے اس سے چوری دوسری شادی بھی کر رکھی ہے۔ میں زیادہ تر وقت اس لیڈر کے ساتھ اس کے ٹھکانے پر اس کی باقی

13بیویوں کے ساتھ گزارتی تھی۔ اس ٹھکانے پر گزارا وقت آج میری زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا ہے۔ وہاں میں نے اس لیڈر کو کئی خواتین کے ساتھ زی اد ت ی کرتے ہوئے دیکھا۔ یہ تمام خواتین اس کی عقیدت مند ہوا کرتی تھی اور وہ انہیں گناہوں سے پاک کرنے کے بہانے ان کے ساتھ جنسی زیادتی کرتا تھا۔ بالآخر مجھے اس آدمی کی حقیقت معلوم ہو گئی اور میں نے اس فرقے کو چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ جب میں نے اسے چھوڑا تو اس آدمی نے یا اس کی باقی 13بیویوں نے کوئی اعتراض نہیں کیا اور میں واپس اپنی زندگی میں آگئی۔ جب میں نے اتنے سال بعد اپنے شوہر کو یہ سچ بتایا تو اس کی آواز بھرا گئی۔ میں نے اس سے کہا کہ ’’مجھے نہیں معلوم کہ میں کہاں سے شروع کروں، میں امید کرتی ہوں کہ تم مجھے معاف کر دو گے۔‘‘ میرے شوہر نے کپکپاتی آواز سے مجھے معاف کر دیا۔ آج 49سال کی عمر میں میں ایک نارمل بیوی ہوں اور اپنے شوہر کی شکرگزار ہوں کہ اس نے مجھے معاف کرکے نئی زندگی شروع کرنے کا موقع دیا

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps