Showing posts with label FunTimes. Show all posts
Showing posts with label FunTimes. Show all posts

Friday, 25 August 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 3:33 pm

How to Get 1000 TikTok Followers in 5 minutes | 💯% Real Organic & Active 👍 Tik Tok Free Like Views



Speaker By: Adnan Hanif Mughal " Unlocking TikTok Fame: Gain 1000 Real, Organic, and Active Followers in Just 5 Minutes! " How To Earn From TikTok in Pakistan l Earn Money Online l Make Money Online ideas:    • How To Earn From TikTok in Pakistan l...   Online Typing Job | Job For Students | Earn From Home | Earn Money Online:    • Online Typing Job | Job For Students ...   Online Typing Jobs l American Biggest Earning Website l Make Money Online:    • Online Typing Jobs l American Biggest...   Copy Paste Job Earn Money Online in Pakistan without Investment:    • Copy Paste Job Earn Money Online in P...   How to Earn Money Online From Mobile / PC - Getlike.io Earning:    • How to Earn Money Online From Mobile ...   Watch Youtube Videos & Earn Money Online l Make Money Online l RupeeTub l Earning:    • Watch Youtube Videos & Earn Money Onl...   Welcome to our channel, where we're about to reveal the ultimate strategy to skyrocket your TikTok presence like never before! 🚀 Are you tired of waiting for your follower count to budge? Say goodbye to the slow grind because we've cracked the code to amassing 1000 TikTok followers in just 5 minutes, and the best part? They're 100% real, organic, and active users who genuinely engage with your content! 👍📈 In this game-changing video, we're leaving no stone unturned as we share the step-by-step blueprint to TikTok stardom. 🌟 Imagine having an audience that hangs onto your every move, showering you with likes, views, and real interactions. No more relying on unreliable methods or resorting to spammy tactics. Our proven approach is all about authenticity and quality, ensuring that your growth is not only rapid but also sustainable. Here's a sneak peek of what you'll discover: ✅ The strategic mindset to adopt before diving into your TikTok journey. ✅ Crafting content that resonates deeply with your target audience, ensuring maximum engagement. ✅ Leveraging trending challenges to amplify your reach and visibility. ✅ The untapped power of collaborations and how to form meaningful connections. ✅ Unveiling the secret tools that can boost your content's discoverability and shareability. Join us in this video, and let's embark on a journey to transform your TikTok dreams into reality. Don't forget to hit that subscribe button, like, and ring the notification bell so you never miss out on our upcoming in-depth guides to conquering the social media landscape. It's time to take center stage on TikTok - see you in the video! 🎥🔥 free tiktok likes tiktok likes free how to get free likes on tiktok how to get likes on tiktok tiktok free likes free tiktok followers free likes on tiktok tiktok auto liker how to get free tiktok likes how to get followers on tiktok how to increase tiktok likes how to get more likes on tiktok tiktok auto likes and followers tiktok followers free likes tiktok how to get free followers on tiktok tiktok followers free how to increase likes on tiktok video tiktok likes tiktok free followers free followers on tiktok free tiktok likes website how to increase followers on tiktok how to get free tiktok followers tiktok followers trick how to get tiktok likes auto liker tiktok how to get tiktok followers how to get more followers on tiktok tiktok free like tik tok free like how to get likes on tiktok for free tiktok likes bot tiktok auto likes auto like tiktok like tiktok free tiktok followers website free tiktok followers app free tiktok followers likes and views free tiktok followers and likes free tiktok followers website no verification free tiktok followers bot free tiktok likes website free tiktok like app free tiktok likes no human verification or survey free tiktok likes followers and views free tiktok likes and followers 2022 free tiktok likes and views how to get free tiktok followers website how to get free tiktok followers 2022 how to get free tiktok followers without human verification free tiktok followers website without human verification tiktok followers trick website free tiktok followers website no verification 2022 tiktok likes website tiktok likes and followers website free tiktok likes bot website how to get free tiktok likes website free tiktok likes website 2021 free tiktok likes website tagalog website that give you free tiktok likes tiktok followers kaisa badhaye 2022 tiktok like followers kaisa badhaye best website to increase tiktok followers best website to get tiktok followers best website to buy tiktok followers #TikTokGrowth #OrganicFollowers #TikTokFame #SocialMediaSuccess #tiktok #tiktokfollowers #tiktoklikes #moreviews #tiktokviral #viraltiktok #viraltiktokvideo #adnanhanifmughal Facebook:   / islamicguideoflife   Instagram:   / adnanhanifmughal   Twitter:   / adnanhanifm   Website: https://islamicguideoflife.blogspot.com/ If you have any questions or need guidance, comment below in the comment section. Love you all. Thanks for watching.

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps

 

Sunday, 21 May 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 4:12 pm

سہاگ رات پر شوہر کے بیوی کے ساتھ وہ 4کام جنہیں کرنے سے بیوی پوری زندگی آپ کی غلام بن کر رہے گی - اسلامک گائیڈ آف لائف

ایک خاوند نے اپنی بیوی کوشادی کی پہلی رات میں یہ نصیحت کی۔ کہ چار باتوں کا خیال رکھنا پہلی بات یہ کہ مجھے آپ سے بہت محبت ہے۔ اس لئے میں نے آپ کو بیوی کے طور پر پسند کیا۔ اگر آپ مجھے اچھی نہ لگتیں تو میں نکاح کے ذریعے آپ کو گھر ہی نہ لاتا۔ آپ کو بیوی بنا کر گھر لانا اس بات کا ثبوت ہے

کہ مجھے آپ سے محبت ہے تا ہم میں انسان ہوں فرشتہ نہیں ہوں اگر کسی وقت میں غلطی کر بیٹھوں تو تم اس سے چشم پوشی کر لینا۔ چھوٹی موٹی کوتاہیوں کو نظر انداز کر دینا۔ اور دوسری بات یہ کہ مجھے ڈھول کی طرح نہ بجانا۔ بیوی نے کہا، کیا مطلب؟ اس نے کہا جب بالفرض اگر میں غصے میں ہوں تو میرے سامنے اس وقت جواب نہ دینا۔ مرد غصے میں جب کچھ کہہ رہا ہو اور آگے سے عورت کی بھی زبان چل رہی ہو تو یہ چیز بہت خطرناک ہوتی ہے۔ اگر مرد غصے میں ہے۔ تو عورت اوائڈ کر جائے اور بلفرض عورت غصے میں ہے تو مرد اوائڈ کر جائے۔ دونوں طرف سے ایک وقت میں غصہ آ جانا یوں ہے کہ رسی کو دونوں طرف سے کھینچنے والی بات ہے۔ ایک طرف سے رسی کو کھینچیں اور دوسری طرف سے ڈھیلا چھوڑ دیں

تو وہ نہیں ٹوٹتی اگر دونوں طرف سے کھینچیں تو پھر کھچ پڑنے سے وہ رسی ٹوٹ جاتی ہے۔ تیسری نصیحت یہ ہے کہ دیکھنا مجھ سے راز و نیاز کی ہر بات کرنا مگر لوگوں کے شکوے اور شکائیتیں نہ کرنا۔ چونکہ اکثر اوقات میاں بیوی آپس میں تو بہت اچھا وقت گزار لیتے ہیں۔ مگر نند کی باتیں ساس کی باتیں فلاں کی باتیں، یہ زندگی کے اندر زہر گھول دیتی ہیں۔ اس لئے شکوے شکائتوں سے ممکنہ حد تک گریز کرنا. اور چوتھی بات کہ دیکھنا دل ایک ہے یا تو اس میں محبت ہو سکتی ہے یا اس میں نفرت۔ ایک وقت میں دو چیزیں دل میں نہیں رہ سکتیں۔ اگر خلافِ اصول میری کوئی بات بری لگے تو دل میں نہ رکھنا، مجھ سے جائز طریقے سے بات کرنا، کیونکہ باتیں دل میں رکھنے سے انسان شیطان کے وسوسوں کا شکار ہو کر دل میں نفرتیں گھولتا ہے

اور تعلقات خراب ہو کر زندگی کا رخ بدل دیتے ہیں

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 4:11 pm

مرد کو اس عورت سے سخت نفرت ہوجاتی ہے جو عورت - اسلامک گائیڈ آف لائف

 اگر عورت اپنی زبان کواور مرد اپنے غصے کو کنٹرول کرے تو ہر گھر خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔ جس عورت میں حیا اور وفا ہو اس سے بڑھ کر کوئی عورت خوبصورت نہیں ہوسکتی ۔ جانتے ہو خوش قسمت کسے کہتے ہیں؟ جب دوست، محبت اور ہمسفر ایک ہی انسان ہو۔ جب آپ کی مٹھی کو زبردستی کھولا جاتا ہے اور آپ سے آپ کا من پسند شخص چھین لیا جاتا ہے ،؎

بہت اذیت ہوتی ہے۔ انسان زندہ ہوکر بھی زندہ نہیں رہتا ۔ یقین مانو کوئی مجبور یاں نہیں ہوتی۔ لوگ عادتاً وفا نہیں کرتے۔ اتنی جلدی دنیا کی کوئی چیز نہیں بدلتی جتنی جلدی انسان کی نیت اور نظریں بدل جاتی ہیں۔ محبت کرنے والوں میں اور کچھ ہو نہ ہو لیکن ایک بات ضرور ہوتی ہے۔ بے ادب نہیں ہوتے پتھر جیسے سخت نہیں ہوتے ، جتنا بھی دل دکھاؤ بددعا نہیں دیتے ۔ اگر زندگی کو ہمیشہ خوشیوں کے ساتھ گزارنا چاہتے ہو تو غمزدہ لوگوں کے غم سنا کرو کبھی دکھی نہیں رہو گے۔ مرد کو اس عورت سے سخت نفرت ہوجاتی ہے۔ جب عورت مرد کے ساتھ انا کا مقابلہ کرنے لگتی ہے۔ جو لوگ دوسروں کی خوشیوں میں خوش ہوتے ہیں ان کی خوشیوں میں کبھی کمی نہیں آتی۔ جن سے محبت ہوجائے نا ان کواپنے احساسات ، جذبات اور خواہشات بیچ کر ان کی مرضیاں خرید لی جاتی ہیں اور پھر محبت میں دو تسبیحات لازم ہوجاتی ہیں اک یا ر کے نام کی ، دوسری جیسے یار کہے بسم اللہ۔ پیسہ اس قدر بااختیار ہوتا ہے

کہ کسی کی محبت کسی اور کی جھولی میں ڈال دیتا ہے۔ بے حسی کہہ لیں یا ناقدری مگر انسان نے اپنے خیر خواہ کو چلے جانے کے بعد ہی پہچانا ہے۔ لوگ صرف قبروں میں نہیں بلکہ گرد حالات میں بھی دفنائے ہوئے ہوتے ہیں کسی ایک کا بھی ہاتھ پکڑکر نکال سکیں تو ضرور نکلا لیجیے یقین کریں آپ کو د و بھرپور زندگیاں جینے جتنا لطف آئے گا۔ دل سے نکال دیجیے احساس آرزو ، مرجائیے پر کسی کی تمنا نہ کیجیے۔ گزری ہوئی زندگی کو کبھی یا د نہ کر تقد یر میں جو نہیں لکھا اس کی فریاد نہ کر جو ہونا ہے وہ ہو کر ہی رہے گا تو کل کی فکر میں آج کی ہنسی برباد نہ کر۔ جسے دیکھ کر روح اور آنکھیں مطمئن ہوں اسے خوبصورتی کہتے ہیں۔ تمہارا بہترین دوست وہ ہے کہ جب تم غریب ہوجاؤ تو تم سے محبت میں کمی نہ کرے اور جب امیر ہو جاؤ تو تم سے محبت میں اضافہ نہ کرے۔ جو تمہیں خوشی میں یاد آئے تو سمجھو تم اس سے محبت کرتے ہو، اورجو تمہیں غم میں یاد آئے تو سمجھو وہ تم سے محبت کرتا ہے۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Saturday, 29 April 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 10:13 am

زیادہ خوبصورت ہونے کی وجہ سے نوکری سے فارغ ہونے والی لاہوری ٹیچر کی اصلی کہانی سامنے آگئی - اسلامک گائیڈ آف لائف


بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ کسی فرد کی جسمانی خوبصورتی ملازمت کو برقرار رکھنے یا کھونے کی صلاحیت میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اس لئے لوگ انٹرویو کے لئے تیار ہونے میں بہت زیادہ محنت کرتے ہیں۔تاہم، کیا کسی کو بہت پرکشش ہونے کی وجہ سے ملازمت سے برطرف کیا جاسکتا ہے؟ بظاہر ، ہاں۔حال ہی میں ،

ایک لاہوری ٹیچر آسیہ زبیر نے اپنے ٹویٹ میں الزام لگایا ہے کہ اسے زیادہ خوبصورت ہونے کی وجہ سے اسکول انتظامیہ نے نوکری سے برطرف کردیا ہے۔اس کے بعد مقامی میڈیا نے رپورٹنگ شروع کر دی کہ پچھلے چھ سالوں سے بطور ٹیچر ملازمت کرنے والی اس 29 سالہ خاتون کو نوکری سے نکال دیا گیا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ وہ سیکنڈری طالب علموں کو پڑھانے کے لئے بہت ہی دلکش ہیں۔اس کے ساتھ ہی ٹویٹر صارفین کی ایک بڑی تعداد ٹیچر کے دفاع کے لئے پہنچ گئج۔ بہت سے لوگوں نے اس کا ساتھ دیا اور اسے ہمت نہ ہارنے کا مشورہ دیا۔لیکن حیرت انگیز طور پر میڈیا میں یہ خبر وائرل ہوئی کہ اس کا ٹویٹر اکاؤنٹ 2020 میں اکتوبر میں ہی بنا ہے لیکن پھر حقیقت سامنے آئی تو پتا چلا کہ لڑکی کا اکاؤنٹ 2013 سے ٹوئٹر پر موجود ہے۔ اکاؤنٹ جب بھی بنا ہو لیکن اصلی نہیں تھا اور اس پر اپلوڈ کی جانے والی تصاویر ایک بھارتی انسٹاگرام ماڈل سنجنا سنگھ کی تھیں۔

اس اکاؤنٹ کو استعمال کرنے والے نے اسے اصلی دکھانے کے لیے اور بھی ٹویٹ کئے۔لیکن آسیہ زبیر کوئی حقیقی شخص نہیں تھا ، بلکہ کوئی ایسا شخص تھا جس نے سنجنا سنگھ کی تصاویر کا استعمال کرکے ٹویٹر پر اکاؤنٹ بنایا تھا اور ایسے ٹویٹ کرتا تھا۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps

 

Wednesday, 26 April 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 12:09 pm

اگر آپ کو ہمبستری سے ڈر لگتا ہے تو ڈرنا چھوڑ دیں - اسلامک گائیڈ آف لائف

 آج کل کی فاسٹ لائف سے تال میل بیٹھانے کے چکر میں کہیں نہ کہیں انجانے میں ہی لوگ اپنی صحت کے ساتھ کھلواڑ کررہے ہیں۔ آج کل کے رہن۔سہن اور کھان پان کے سبب ہماری زندگی میں کئی دقتیں آتی ہیں۔ مردوں میں اسپرم کاؤنٹ میں آتی گراوٹ بھی ایک ایسی پریشانی ہے۔ اسپرم کی کوائلٹی ٹھیک نہیں ہونے.

کی وجہ سے فرٹیلٹی پربرا اثر پڑرہا ہے۔ ایک صحت مند مرد میں فی سیکنڈ تقریباً 1,500 اسپرم بنتا ہے ۔ آیئے جانتے ہیں کچھ ایسے دیسی نسخے جنہیں اپناکر آپ اسپرم کاؤنٹ کی تعداد اور کوالٹی میں اضافہ کرسکتے ہیں۔میری سہیلی میگزین کے حوالے سے زنک اسپرم کاؤنٹ میں اضافہ کرنے کا ایک اچھا سورس ہے۔ آیئسٹر(گھونگھا) میں زیادہ مقدار میں یہ عنصر پایاجاتاہے۔ اس سے تیزی سے اسپرم بنتا ہے۔ لہذا کم اسپرم کاؤنٹ کی پریشانی کا حل ہوجاتا ہے۔ اس کمی سے چھٹکارا پانے کیلئے مرد عام طورسے 50 گرام گھونگھے کا استعمال کریں لیکن اس سے پہلے ڈاکٹر سے ضرور رجوع کریں کریں۔پالک میں موجود فولک ایسڈ صحت مند نطفہ کی پیداوار میں مددگار ہے۔ جسم میں فالک ایسڈ کی کمی ہونے پر غیر صحت مند نطفہ پنپتا ہے۔

جس کی وجہ سے اسپرم کو ایگس (انڈے) تک پہنچانے میں دقت ہوتی ہے۔لہسن میں ایلیسن ہوتا ہے ، جو مردوں کے جنسی اعضاء میں خون کے بہاؤ کو بڑھاتا ہے۔ اسپرم کو نقصان ہونے سے بچاتا ہے۔ لہسن میں سیلینیم بھی ہوتا ہے جو منی کی نقل و حرکت میں اضافہ کرتا ہے۔ فی دن دو لہسن کی کلیوں کو کھانا کافی ہوگا۔اخروٹ کو بھی غذا میں شامل کیا جاسکتا ہے۔ اس میں موجود اومیگا 3 فیٹی ایسڈ میل آرگنز میں خون کے بہاؤ کو بڑھانے میں معاون ہے۔ روز ایک م مٹھی بھر اخروٹ کھانے سے منی کی تعداد اور معیار میں بہتری آتی ہے۔ ٹماٹر کھائیں۔ اس میں موجود لائکوپین اسپرم کاؤنٹ، کوالٹی اور اسٹرکچر کو بہتر کرتا ہے۔ ٹماٹر کو زیتون کے تیل میں پکا کر کھانے سے کافی فائدہ ہوتا ہ۔ کیلے میں برومیلن اینزائم ، وٹامن سی ، اے اور بی 1 پایا جاتا ہے۔

یہ مردوں میں نطفہ پیدا کرتا ہے۔ جیسا کہ ہم سب ہی اس بات سے بہت ہی اچھے سے واقف ہیں کہ آج کل کے اس مصروف دور میں ہم بڑی ہی مشکلات میں پھنسے ہوئے ہیں کہنے کا میرا مقصد یہ ہے۔ کہ آ ج کے اس مصروف دور میں ہم نہ تو اپنا خیال رکھتے ہیں اور نہ ہی اپنی صحت کا خیال رکھتے ہیں جس کی وجہ سے ہم کئی کئی بیماریوں کا شکار ہو جا تے ہیں ہم یہ تک نہیں سوچتے کہ ہم سے اور بھی بہت سے لوگ جڑے ہیں۔ اب بیوی کی ہی مثال لے لیں ۔ اب اگر شوہر میں کوئی کمزوری ہو گی تو اس کا اثر بیوی پر بھی ہو گا بے اولادی کا ڈر بھی لگا رہتا ہے۔ تو یہ جو میں نے نسخہ جات بتائے ہیں ان کے استعمال سے مردانہ قوت میں بے شمار اضافہ کیا جا سکتا ہے

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 12:07 pm

صبح کے وقت ہمبستری کے فوائد جان کر آپ بھی حیران ہوجائیں گے - اسلامک گائیڈ آف لائف

جومرد صبح کے وقت بیوی سے قربت کرتے ہیں کبھی مردانہ کمزوری کا شکار نہیں ہوتے آخر کیوں؟ اس آرٹیکل کو مکمل پڑھیں۔جو مرد صبح کے وقت اپنی بیوی کے ساتھ مباشرت کرتے ہیں وہ لوگ کبھی بھی مردانہ کمزور ی کا شکا ر نہیں ہوتے ہیں۔ اور ان کی مردانہ طاقت دن بدن بڑھتی رہتی ہے

کیونکہ اس وقت ان کے جسم میں بے پناہ جنسی طاقت موجود ہوتی ہے۔ اس وقت جنسی کمزوری کا شکار افراد بھی بہتر انداز میں قربت کرسکتے ہیں ۔ کیونکہ ایریکشن اپنے عروج پر ہوتی ہے۔ راب بھر آرا م کے بعد انسانی جسم صبح کے وقت جنسی توانائی سے بھر چکا ہوتا ہے ۔ اعصاب فریش ہوتے ہیں۔ اور یہی وہ وقت ہوتا ہے جو مرد اور عورت کے درمیان قربت کے لیے بہت بہتر اور مفید وقت ہوتا ہے۔ کیونکہ اس وقت مردوں کے ہارمونز عروج پر ہوتے ہیں ۔ اور ان کے اندر جماع کرنےکی طاقت پوری طرح جو ش میں ہوتی ہے۔ اس وقت قربت کرنےسے بہت زیادہ تسکین ملتی ہے جس سے مرد اور عورت دونوں کو پوری طرح جنسی لذت ہوتی ہے۔ اس وقت جسم کا انگ انگ زندگی کا مزہ لے رہا ہوتا ہے ۔

جبکہ صبح کے وقت جماع کرنے سے آپ لوگوں کی ٹائمنگ میں بھی زیادہ اضافہ ہوجائے گا۔ اس وقت ذہن پر کوئی بوجھ یا پریشانی نہیں ہوتی اس لیے اس کا پورا دھیان جنسی قربت پر ہوتا ہے۔ اس وقت مباشرت کرنے سے عورت کے اندر حمل ٹھہرنے کا امکان بھی زیادہ ہوتا ہے۔ اسی طرح رات کو دس بجے تک سوجانا چاہیے ۔ آپ لوگوں کے جنسی حصوں کو بھی پورا سکون حاصل ہوتا ہے۔ پرسکون رہنے اور جنسی کارکردگی بہتر بنانے کےلیے بہترنیند بہت ضروری ہوتی ہے۔ لہٰذا ساری رات لیپ ٹاپ اور موبائل کے سامنے بیٹھنے سے گریز کریں ورنہ ذہنی دباؤ تھکاوٹ سے دو چار انسان کی کارکردگی کیاہوگی؟

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Sunday, 23 April 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 9:47 am

سردیوں میں مچھلی کھانے کیا فائدے ہیں وہ بات جو ہر میاں بیوی کو معلوم ہونی چاہیے - اسلامک گائیڈ آف لائف

جیسے ہی سردیوں کے موسم کا آغاز ہوتا ہے تو ہم لوگ سردی سے بچنے کے لئے اپنی خوراک میں طرح طرح کے میوہ جات ،مزے مزے کے سوپ،پکوان اور مچھلی کا استعمال بڑھا دیتے ہیں .لیکن آج میرا موضوع مچھلی سے متعلق ہے. ہمارے ہاں کئی قسم کی مچھلیاں پائی جاتی ہیں.ان میں مشہور اقسام بام،رہو، گلفام، ٹراؤٹ، مشاہیر، سلور، سنگھاڑا اور تھیلہ قابل ذکر ہیں.

خیر مچھلی کی ہر اقسام میں اﷲ تعالیٰ نے ہمارے لئے بے شمار فوائد چھپا رکھے ہیں جن سے ہمیں بھر پور فائدہ اٹھانا چاہیئے تاکہ ہم تندرست و توانا رہ سکیں. مچھلی میں پوٹاشیم، فولاد،آئیوڈین،پروٹین،وٹامن اے،وٹامن 12 ، وٹامن ڈی ،سلینیئم،فاسفورس اور میگنیشئم پایا جاتا ہے.اس میں پروٹین 60%، فیٹ 10%، وٹامن 181% 12،وتامن اے 50% ، سلینئیم 67%، فاسفورس 33% اور میگنشیم 16 % موجود ہوتا ہے.اس سے آپ ہوتا ہے.اس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیںکہ مچھلی ہمارے لئے کتنی اہم غذا ہے. ہمیں اسے صرف سردیوں میں نہیں بلکہ پورا سال ہی ہفتے میں کم از کم ایک بار ضرور استعمال کرنا چاہئے تب ہی ہم اس سے فوائد حاصل کر سکتے ہیں بے شک آپ تھوڑی مقدار میں کھائیں لیکن اسے ہفتے میں ایک بار ضرور کھائیں.

جب آپ بازار سے مچھلی خریدنے جائیں تو تازہ مچھلی ہی خریدیں کیونکہ پرانی مچھلی آپ کی صحت کو خراب کر سکتی ہے. تازہ مچھلی کی پہچان آپ چند چیزوں پر عمل کر کے دیکھ سکتے ہیں. پہلے مچھلی کی آنکھیں دیکھیں اگر ان میں چمک ہے تو یہ تازہ مچھلی ہے اس کے علاوہ اس کے جسم کو انگوٹھے سے دبائیں اگر جسم پر گڑھا پڑ جائے تو یہ تازہ مچھلی نہیں ہے اسی طرح اس کے پروں کو کھینچ کر دیکھیں اگر آسانی سے علیحدہ ہو جائیں تو یہ بھی خراب مچھلی کی نشانی ہے اس کے علاوہ گلپھڑے سے دیکھیں کہ وہ سرخ ہے تو تازہ ہے اور اگر کالا ہے تو پرانی مچھلی کی نشانی ہے.مچھلی خریدنے کے بعد آپ اس کو نمک ،لیموں اور اجوائن لگا کر تھوڑی دیر کے لئے رکھ دیں جب تمام پانی نکل جائے تب اس کو دھو لیں اب اس پر مصالحے لگا کر تقریباً چوبیس گھنٹوں کے لئے فریزر میں رکھ دیں

تاکہ مصالحہ اچھی طرح مچھلی میں جذب ہو جائے اس طرح مچھلی کا ذائقہ دوبالا کو ہر کوئی کھا سکتا ہے.اپنے بچوں کو مچھلی ضرور دیںکیونکہ اس سے ان کی یاداشت بہتر ہوتی ہے اور ان کی نظر بھی تیز ہوتی ہے .چلیں اب دیکھتے ہیں کہ مچھلی کے کیا کیا فوائد ہوتے ہیں. مچھلی کے فوائد: مچھلی کھانا دماغ اور یاداشت کے لئے فائدہ مند ہے.مچھلی کھانا دل کے لئے مفید ہے.مچھلی ہماری ہڈیوں کو بھی مظبوط بناتی ہے.الزائمر کے مریضوں کے لئے انتہائی مفید ہے.مچھلی کھانے سے آپ ذہنی تناؤ سے بچے رہتے ہیں.مچھلی کھانے سے جسم میں خون جمنے نہیں پاتا. مچھلی کھانے سے آپ ذیابیطس جیسے مرض سے محفوظ رہ سکتے ہیں . مچھلی کھانے سے آپ سرطان سے بچ سکتے ہیں.

مچھلی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لئے انمول تحفہ ہے.مچھلی کھانے سے آپ کی جلد چمکدار ہو جاتی ہے. مچھلی آپ کے بالوں کی حفاظت کرتی ہے. مچھلی کھانے والوں کی عمر طویل ہوتی ہے. مچھلی آپ کے وزن کو متوازن رکھنے میں مددگار ہے. مچھلی کھانا مرد حضرات کے لئے فائدہ مند ہے. مچھلی کھانے سے کولیسٹرول کی سطح نارمل رہتی ہے. مچھلی کھانے سے جسم میں خون کی روانی بہتر طریقے سے ہوتی ہے. مچھلی کا تیل استعمال کرنے سے سانس کی نالیاں صاف رہتی ہیں. مچھلی کا تیل وزن کم کرنے میں مدد کرتا ہے. مچھلی کا تیل مدافعتی نظام کو درست رکھتا ہے. مچھلی کے تیل کا استعمال نزلہ و زکام سے بچاتا

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Friday, 31 March 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 12:38 pm

سعودی عرب،جازان میں آبشاروں اور پہاڑی غاروں پر مشتمل پارک کے چرچے- اسلامک گائیڈ آف لائف

سعودی عرب کے جنوبی علاقے جازان کی الریث گورنری میں واقع ضال پارک جبل القہر کے قلب میں ایک ایسا عالی شان قدرتی مقام ہے جس کی طرف سیاح دور دور سے کھچے چلے آتے ہیں۔قدرتی اور فطری حسن کواپنی آغوش میں لینے والے اس پارک کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ پہاڑی غاروں اور آبشاروں کی وجہ سے مشہور ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ضال پارک ایک ایسی ریزورٹس ہے

جس کی قدرتی دلکشی اور حسن اپنی مثال آپ ہیں۔ اس پارک کا شمار جازان کے خوبصورت ترین قدرتی مقامامات میں ہوتا ہے۔ یہ مقام وادیوں، پہاڑوں، سطح مرتفع اور میدانی علاقوں کے حسین امتزاج کے ساتھ ساتھ اہم تاریخی ورثے کا بھی امین ہے۔جنوب مغربی سعودی عرب میں ضال پارک کے حیرت انگیز مناظر نے فوٹوگرافر علی الریثی کو اپنی طرف متوجہ کیا ، جو گھنے جنگلات ، عرعر کے درختوں اور جنگلی زیتون کی خوبصورتی کا مشاہدہ کرنے کے خواہاں تھے۔انہوں نے کہا کہ ضال پارک ایک ایسے مقام پر واقع ہے جہاں سال بھر موسم ٹھنڈا رہتا اور کثرت کیساتھ بارشیں ہوتی ہیں۔سرسبز اور لہلاتے کھیت اس پہاڑی علاقے کے باشندوں کی عظمت اور مہارت کی نشاندہی کرتے ہیں جنہوں نے اونچے پہاڑوں کو زرعی کھیتوں میں بدل دیا

۔ کسان ہر قسم کے اناج ، سبزیاں ، پھل اور خوشبودار پودے کاشت کرتے ہیں۔ سال بھریہاں پر موسلا دھاربارشیں ہوتی رہتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سیاح اور مسافر اکثر اس علاقے کا رخ کرتے اور اس کے قدرتی حسن سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔انہوں نے مزید کہاکہ ضال پارک میں بہت سی خوبصورت اور مختلف سائز کی غاریں ہیں۔ جن میں سے کچھ تقریبا 15 میٹر اونچی ہیں۔ وہ قدرتی مناظر سے گھیرے ہوئے ہیں۔ پارک کو باہر سیسے جنگلوں نے گیھر رکھا ہے۔ یہ سیاحوں کے سب سے اہم مقامات میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ جبل القہر میں موجود دیگر اہم سیاحتی مقامات میں الوقبہ، امدحرہ، امنایف اور غافلہ اپنی آبشاروں اور پانی کے بہتے چشموں کی بہ دولت مشہور ہیں۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps