Wednesday 26 April 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 12:09 pm

اگر آپ کو ہمبستری سے ڈر لگتا ہے تو ڈرنا چھوڑ دیں - اسلامک گائیڈ آف لائف

 آج کل کی فاسٹ لائف سے تال میل بیٹھانے کے چکر میں کہیں نہ کہیں انجانے میں ہی لوگ اپنی صحت کے ساتھ کھلواڑ کررہے ہیں۔ آج کل کے رہن۔سہن اور کھان پان کے سبب ہماری زندگی میں کئی دقتیں آتی ہیں۔ مردوں میں اسپرم کاؤنٹ میں آتی گراوٹ بھی ایک ایسی پریشانی ہے۔ اسپرم کی کوائلٹی ٹھیک نہیں ہونے.

کی وجہ سے فرٹیلٹی پربرا اثر پڑرہا ہے۔ ایک صحت مند مرد میں فی سیکنڈ تقریباً 1,500 اسپرم بنتا ہے ۔ آیئے جانتے ہیں کچھ ایسے دیسی نسخے جنہیں اپناکر آپ اسپرم کاؤنٹ کی تعداد اور کوالٹی میں اضافہ کرسکتے ہیں۔میری سہیلی میگزین کے حوالے سے زنک اسپرم کاؤنٹ میں اضافہ کرنے کا ایک اچھا سورس ہے۔ آیئسٹر(گھونگھا) میں زیادہ مقدار میں یہ عنصر پایاجاتاہے۔ اس سے تیزی سے اسپرم بنتا ہے۔ لہذا کم اسپرم کاؤنٹ کی پریشانی کا حل ہوجاتا ہے۔ اس کمی سے چھٹکارا پانے کیلئے مرد عام طورسے 50 گرام گھونگھے کا استعمال کریں لیکن اس سے پہلے ڈاکٹر سے ضرور رجوع کریں کریں۔پالک میں موجود فولک ایسڈ صحت مند نطفہ کی پیداوار میں مددگار ہے۔ جسم میں فالک ایسڈ کی کمی ہونے پر غیر صحت مند نطفہ پنپتا ہے۔

جس کی وجہ سے اسپرم کو ایگس (انڈے) تک پہنچانے میں دقت ہوتی ہے۔لہسن میں ایلیسن ہوتا ہے ، جو مردوں کے جنسی اعضاء میں خون کے بہاؤ کو بڑھاتا ہے۔ اسپرم کو نقصان ہونے سے بچاتا ہے۔ لہسن میں سیلینیم بھی ہوتا ہے جو منی کی نقل و حرکت میں اضافہ کرتا ہے۔ فی دن دو لہسن کی کلیوں کو کھانا کافی ہوگا۔اخروٹ کو بھی غذا میں شامل کیا جاسکتا ہے۔ اس میں موجود اومیگا 3 فیٹی ایسڈ میل آرگنز میں خون کے بہاؤ کو بڑھانے میں معاون ہے۔ روز ایک م مٹھی بھر اخروٹ کھانے سے منی کی تعداد اور معیار میں بہتری آتی ہے۔ ٹماٹر کھائیں۔ اس میں موجود لائکوپین اسپرم کاؤنٹ، کوالٹی اور اسٹرکچر کو بہتر کرتا ہے۔ ٹماٹر کو زیتون کے تیل میں پکا کر کھانے سے کافی فائدہ ہوتا ہ۔ کیلے میں برومیلن اینزائم ، وٹامن سی ، اے اور بی 1 پایا جاتا ہے۔

یہ مردوں میں نطفہ پیدا کرتا ہے۔ جیسا کہ ہم سب ہی اس بات سے بہت ہی اچھے سے واقف ہیں کہ آج کل کے اس مصروف دور میں ہم بڑی ہی مشکلات میں پھنسے ہوئے ہیں کہنے کا میرا مقصد یہ ہے۔ کہ آ ج کے اس مصروف دور میں ہم نہ تو اپنا خیال رکھتے ہیں اور نہ ہی اپنی صحت کا خیال رکھتے ہیں جس کی وجہ سے ہم کئی کئی بیماریوں کا شکار ہو جا تے ہیں ہم یہ تک نہیں سوچتے کہ ہم سے اور بھی بہت سے لوگ جڑے ہیں۔ اب بیوی کی ہی مثال لے لیں ۔ اب اگر شوہر میں کوئی کمزوری ہو گی تو اس کا اثر بیوی پر بھی ہو گا بے اولادی کا ڈر بھی لگا رہتا ہے۔ تو یہ جو میں نے نسخہ جات بتائے ہیں ان کے استعمال سے مردانہ قوت میں بے شمار اضافہ کیا جا سکتا ہے

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

0 comments:

Post a Comment