Sunday 2 April 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 4:15 pm

ایک پیالہ کچے چاول کپڑوں کی الماری میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ جان کر آپ بھی یہ طریقہ آزمانے پر مجبور ہوجائیں گے - اسلامک گائیڈ آف لائف

  خواتین الماریوں میں جب بھی کپڑے رکھتی ہیں ان کو سلیقے سے دھو کر استری کرکے طے لگا کر صفائی سے رکھتی ہیں اور چاہتی ہیں کہ جب بھی ان کپڑوں کو باہر نکالا جائے تو وہ ایسے ہی صاف ستھرے بغیر سلوٹ کے رہیں اور ساتھ ہی ان میں کسی بھی قسم کی نمی ہو نہ بھپکا آئے۔ اگر آپ کے بھی ساتھ یہ مسائل ہیں کہ جب آپ الماری کے رکھے ہوئے کپڑوں کو نکالتی ہیں تو ان میں نمی ہوجاتی ہے ایک عجیب سے مہک آنے لگتی ہے

تو اس کے لئے آج ہم آپ کو کارآمد نسخہ بتانے جارہے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ بھی اس کو ضرور آزمائیں گی: کپڑوں کو الماری میں جس طرح سے رکھتی ہیں بلکل ان کو اپنے حساب سے اسی طرح رکھیں۔ ایک پیالے میں کچے چاول رکھیں اور اس کو اپنی الماری میں اندر کی جانب رکھ کر بند کردیں۔ جب بھی آپ الماری کھولیں گی ان چاولوں کے نامیاتی مرکبات کی وجہ سے نہ تو الماری میں کسی قسم کی کوئی بدبو آئے گی اور نہ ہی آپ کے کپڑوں میں نمی ہوگی۔ کپڑے ہر وقت ایسے ہی مہکتے رہیں گے جیسے آپ انھیں رکھیں گی۔خواتین الماریوں میں جب بھی کپڑے رکھتی ہیں ان کو سلیقے سے دھو کر استری کرکے طے لگا کر صفائی سے رکھتی ہیں اور چاہتی ہیں کہ جب بھی ان کپڑوں کو باہر نکالا جائے تو وہ ایسے ہی صاف ستھرے بغیر سلوٹ کے رہیں اور ساتھ ہی ان میں کسی بھی قسم کی نمی ہو نہ بھپکا آئے۔ اگر آپ کے بھی ساتھ یہ مسائل ہیں کہ جب آپ الماری کے رکھے ہوئے کپڑوں کو نکالتی ہیں

تو ان میں نمی ہوجاتی ہے ایک عجیب سے مہک آنے لگتی ہے تو اس کے لئے آج ہم آپ کو کارآمد نسخہ بتانے جارہے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ بھی اس کو ضرور آزمائیں گی: کپڑوں کو الماری میں جس طرح سے رکھتی ہیں بلکل ان کو اپنے حساب سے اسی طرح رکھیں۔ ایک پیالے میں کچے چاول رکھیں اور اس کو اپنی الماری میں اندر کی جانب رکھ کر بند کردیں۔ جب بھی آپ الماری کھولیں گی ان چاولوں کے نامیاتی مرکبات کی وجہ سے نہ تو الماری میں کسی قسم کی کوئی بدبو آئے گی اور نہ ہی آپ کے کپڑوں میں نمی ہوگی۔ کپڑے ہر وقت ایسے ہی مہکتے رہیں گے جیسے آپ انھیں رکھیں گی۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

0 comments:

Post a Comment