Sunday 23 April 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 9:46 am

سب فضول نسخے چھوڑیں صرف ایک سنت پر عمل کریں اور طاقت دس گنا بڑھائیں - اسلامک گائیڈ آف لائف

 شہد حضورﷺ کو اس لیے محبوب تھا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اس میں شفا ہے اور حکماء نے شہد کے بے شمار فائدے لکھے ہیں. نہار منہ چاٹنے سے بلغم دور کرتا ہے. معدہ صاف کرتا ہے. فضلات کو دفع کرتاہے. سدے کھولتا ہے. معدہ کو اعتدال پر لاتا ہے. دماغ کو قوت دیتا ہے . حرارت غریزی کو قوی کرتا ہے.

قوت باہ میں تحریک پیدا کرتا ہے. مثانہ کے لیے مفید ہے. سنگ مثانہ کو دور کرتا ہے اور پیشاب کے بند ہونے کو کھولتا ہےفالج اور لقوہ کے لیے مفید ہے ریاح خارج کرتا اور بھو ک زیادہ لگاتاہے. شہد اور دودھ ہزارون قسم کے پھولوں کا عرق ہے. اگر تمام جہان کے طیبب جمع ہو کر ایسا عرق تیار کرنا چاہیں تو ہر گز نہیں کر سکتے. یہ صرف اللہ تعالیٰ ہی کی شان ہے کہ اپنے بندوں کے لیے ایسے عمدہ اور کثیرالفوائد عرق پیدا فرمائے. ابو نعیم نے حضرت ابن عباس سے نقل کیا ہےکہ پینے کی چیزوں میں رسول اللہ کے نزدیک دودھ بہت عزیز تھا. حکماء نے لکھا ہے کہ اس میں حکمت یہ ہےکہ دودھ قوت باہ پیدا کرتا ہے. بدن کی خشکی دور کرتا ہے اور جلد ہضم ہو کر غذا کے قائم مقام ہو جاتا ہے. منی پیدا کرتا ہے، چہرے کا رنگ سرخ کرتا ہے. خراب فضلات کو نکالتا ہے اور دماغ کو قوی کرتاہے

سردیوں میں مچھلی کھانے کیا فائدے ہیں وہ بات جو ہر میاں بیوی کو معلوم ہونی چاہیے
جیسے ہی سردیوں کے موسم کا آغاز ہوتا ہے تو ہم لوگ سردی سے بچنے کے لئے اپنی خوراک میں طرح طرح کے میوہ جات ،مزے مزے کے سوپ،پکوان اور مچھلی کا استعمال بڑھا دیتے ہیں .لیکن آج میرا موضوع مچھلی سے متعلق ہے. ہمارے ہاں کئی قسم کی مچھلیاں پائی جاتی ہیں.ان میں مشہور اقسام بام،رہو، گلفام، ٹراؤٹ، مشاہیر، سلور، سنگھاڑا اور تھیلہ قابل ذکر ہیں. خیر مچھلی کی ہر اقسام میں اﷲ تعالیٰ نے ہمارے لئے بے شمار فوائد چھپا رکھے ہیں جن سے ہمیں بھر پور فائدہ اٹھانا چاہیئے تاکہ ہم تندرست و توانا رہ سکیں. مچھلی میں پوٹاشیم، فولاد،آئیوڈین،پروٹین،وٹامن اے،وٹامن 12 ، وٹامن ڈی ،سلینیئم،فاسفورس اور میگنیشئم پایا جاتا ہے

.اس میں پروٹین 60%، فیٹ 10%، وٹامن 181% 12،وتامن اے 50% ، سلینئیم 67%، فاسفورس 33% اور میگنشیم 16 % موجود ہوتا ہے.اس سے آپ ہوتا ہے.اس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیںکہ مچھلی ہمارے لئے کتنی اہم غذا ہے. ہمیں اسے صرف سردیوں میں نہیں بلکہ پورا سال ہی ہفتے میں کم از کم ایک بار ضرور استعمال کرنا چاہئے تب ہی ہم اس سے فوائد حاصل کر سکتے ہیں بے شک آپ تھوڑی مقدار میں کھائیں لیکن اسے ہفتے میں ایک بار ضرور کھائیں. جب آپ بازار سے مچھلی خریدنے جائیں تو تازہ مچھلی ہی خریدیں کیونکہ پرانی مچھلی آپ کی صحت کو خراب کر سکتی ہے. تازہ مچھلی کی پہچان آپ چند چیزوں پر عمل کر کے دیکھ سکتے ہیں

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

0 comments:

Post a Comment