Saturday, 10 September 2022

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 4:08 pm

 

🥀 یومِ جمعـــہ کے مختصــر اہم کام احــادیثِ مبارکہ کی روشنی میں 🥀

*السلام عليكم ورحمة الله وبركاته*


🌹فضیلت یومِ جمعــہ: سب سے بہترین دن جب سورج طلوع ہوتا ہے جــــمعہ کا دن ہے۔
📚(صحیح مسلم: ٨٥٤) 

① جمعـــہ کے دن فجـــر کی فرض نماز میں "سورہ سجــدہ" اور "سورہ دھــر" کی تلاوت کرنا
📚(صحیح مسلم: ٨٨٠)

② مســــــواک کرنا-
 📚 (صحیح البخاری-٨٨٠)

③ مرد کا خـود بھی غســــــل کرنا اور بیـوی کو بھی غسـل کی تاکیـد کرنا 
📚 (جامع الترمذی:٤٩٦ -حسن)

④ صاف ستھرے کپــــڑے پہننا 
📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٧)

⑤ خــــوشبو لگانا اور بالوں میں تیــل لگانا 
📚(صحیح البخاري: ٨٨٣)

⑥ جــمعہ کے لئے پیدل چل کر جانا 
📚(سنن ابوداؤد :٣٤٥)

⑦ جمعـہ کے لئے امام سے پہلے مسجــد میں حاضـر رہنا 
📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٥)

⑧ مسجــد میں داخل ہوتے ہی دو رکعت نفل(تحیة المسجد) ادا کرنا
📚(صحیح البخاری: ١١٦٧)

⑨ خـطیب( امام)کے قریب بیٹھنا 
📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٥)

⑩ مقتدیوں کا خطبہ جمعہ غور سے اور خاموشی کے ساتھ سے سننا 
📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٥)

⑪ دوران خطبہ فضول باتیـں اور فضول کام قطعاً نہ کرنا
📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٥)

⑫ امــام کا نمازِ جمعہ میں "سورہ اعلیٰ اور سورہ غاشیہ" یا "سورہ جمعہ و سورہ منافقون" کی تـلاوت کرنا
📚(صحیح مسلم: ٨٧٨- ٨٧٩ )
 
⑬ جـمعہ کے بعد مسجد میں ہی 6 یا 4 رکعت سنت ادا کرنا اور اگر گھر میں ادا کرنا چاہیں تو صرف 2 رکعت پڑھنا
📚(سنن ابی داود: ١١٣٠)
 
⑭ کثـرت سے درود ابراہیمی پڑھنا 
📚(صحیح مسلم : ٩١٢)

⑭ سورة الکہف کی تلاوت کرنا 
📚(صحیح الجامع-٦٤٧٠)

⑮ جـمعہ کے دن صدقــــہ کا اہتمام کرنا
📚(منصف عبدالرزاق:٥٥٥٨)
 
⑯جمعـــہ ادا کرنے کے بعد قیلولہ کرنا پھر کھانا کھانا

📚(مسند احمد: ٢٧٣٣)

1 comment:

  1. *✒جمعـــة المبارک کے مختصــر اہم کام احــادیثِ مبارکہ کی روشنی میں* 🥀 یومِ جمعـــہ کے مختصــر اہم کام احــادیثِ مبارکہ کی روشنی میں 🥀 - اسلامک گائیڈ آف لائف

    ReplyDelete