Saturday 18 February 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 1:21 pm

حرا مانی، عائزہ خان یا پھر۔۔۔ دیکھیں اِن پاکستانی اداکاراؤں کے کچھ دلچسپ اور انوکھے انداز - اسلامک گائیڈ آف لائف

معروف ترک سیریز ارطغرل غازی کے چرچے گذشتہ برس لاک ڈاؤن کے دوران سوشل میڈیا پر خوب ہوئے، ناصرف پاکستان بلکہ دنیا کے کئی ممالک میں یہ سیریز دیکھی گئی۔اسے ناصرف عوام بلکہ بڑے بڑے نامور ستاروں نے بھی دیکھا، سراہا اور پسند کیا۔ ڈرامہ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی ترک اداکارہ اسرا بلجیک کے خوب چرچے رہے۔

ان کے ہر انداز کو ناظرین کی جانب سے بے حد پذیرائی مِلی تاہم اب تک ارطغرل غازی کا بھوت ختم نہیں ہوا۔لوگ سوشل میڈیا پر اس ڈرامہ کے سین کے میمز شئیر کرتے دکھائی دیتے ہیں تاہم آج ہم آپ کو پاکستانی اداکاراؤں کی کچھ تصاویر دِکھانے جا رہے ہیں جو ان کے مداحوں نے حلیمہ سلطان کی تصاویر کو ایڈٹ کر کے بنائی ہیں۔ اِن اداکاراؤں میں عائزہ خان، حرا مانی اور سجل علی شامل ہیں۔بہت سے لوگوں نے یہ خیال بھی ظاہر کیا کہ عائزہ خان کا ڈرامہ یاریاں میں دلہن کا روپ حلیمہ سلطان سے کافی مماثلت رکھتا ہے۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

0 comments:

Post a Comment