Saturday, 18 February 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 1:20 pm

100سال تک صحت مند رہیں گے بس یہ آسان سا نسخہ استعمال کرلیں - اسلامک گائیڈ آف لائف

اعصاب اور پٹھوں کو مضبوط بنانے میں بہت ہی کمال کے فوائد رکھتا ہے اس کا استعمال کرنا آپ کو بڑھاپے میں بھی بھر پور جوانی کا احساس دلا تا ہے بڑی عمر میں پہنچ کر بھی ہڈیاں اور پٹھے مکمل طور پر صحت مند رہتے ہیں دماغ کو تیز کر تا ہے نظر کی کمزوری اس کا استعمال کرنے سے دور ہو جا تی ہے جن لوگوں کو آئرن یا کیلشیم کی کمی کا سا منا ہے

اور اسی وجہ سے عام جسمانی کمزوری سے دو چار ہیں جسمانی محنت نہیں کر سکتے ہر وقت تھکے تھکے رہتے ہیں ذرا سا کام کر نے سے بدن ٹوٹنے لگتا ہے بلڈ پریشر بھی اکثر لو رہتا ہے ٹانگوں میں یا کمر میں درد ہو تا ہے چکر آ تے ہیں ٹانگوں یا پنڈلیوں میں تھکن کا احساس رہتا ہے۔ تو ایسی تمام علا مات میں اس نسخے کا استعمال کر نا بے حد مفید ثابت ہو تا ہے یہ بہترین علاج ہے اس کے کچھ دنوں کے استعمال سے ہی مردانہ قوت میں اضافہ ہو جا تا ہے مثانہ کی کمزوری کا بھی بہترین علاج ہے تو اسے بنانے کی تر کیب اور استعمال کرنے کے طریقہ کار کے بارے میں جان لیتے ہیں لیکن اس سے پہلے میں یہاں پر ایک گزارش کر نا چاہتا ہوں کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ دھیان سے سننا ہے آپ

نے تا کہ اس سے بے شمار فائدہ حاصل ہو سکے آپ کو۔ اس نسخے کوتیار کرنے کے لیے آپ نے چار عدد سبز الائچی یعنی چھوٹی الائچی لینی ہے۔ اس کے علاوہ سات عدد بادام کی گریاں اور ایک عدد چھنوارا ان تینوں چیزوں کو رات کے وقت پانی میں بھگو کر رکھ دیجئے صبح بادام اور الائچی کا چھلکا دو کر کے اور چھنوارے کی گٹھلی دو ر کر کےا نہیں ایک گلاس دودھ کے ہمراہ گرینڈر میں اچھی طرح چلا دیجئے اور نہار منہ اسے پی لیا کر یں اسے میٹھا بھی کر سکتے ہیں ناشتہ بھی آپ نے ایک گھنٹے کے بعد کر نا ہے اعصابی کمزوری ہڈیوں اور پٹھوں کی کمزوری مردانہ کمزوری اور عام جسمانی کمزوری کا زبردست علاج ہے لمبی عمر تک آپ کو مکمل طور پر فٹ اور جوان بنائے رکھنے میں انتہائی فائدہ مند چیز ہے۔ دہی پروبایوٹیکس، کیلشیئم، پوٹاشیم اور وٹامن ڈی، اے اور فولیٹ کے حصول کا اچھا ذریعہ ہے، طبی ماہرین نے دریافت کیا ہے۔ کہ روزانہ دہی کو کھانا

ہڈیوں کی کمزوری اور فریکچر کے خطرے کی روک تھام کرتا ہے، اگر آپ کو لگتا ہے کہ ہڈیاں کمزور ہوچکی ہیں تو دہی کھانا عادت بنالیں۔دودھ دودھ بھی کیلشیئم، فاسفورس اور وٹامنز اے اور ڈی کے حصول کا چھا ذریعہ ہے، گائے کا دودھ ہڈیوں کو مضبوط بنانے کے لیے فائدہ مند ہے، اس کے لیے فورٹیفائیڈ ملک پینا بھی فائدہ پہنچا سکتا ہے۔سبز پتوں والی سبزیاںسبز پتوں والی سبزیاں جیسے پالک اور ساگ وغیرہ کیلشیئم، اینٹی آکسائیڈنٹس اور وٹامن کے اور سی کے حصول کا اچھا ذریعہ ہے، ان سبزیوں کو اکثر کھانا ہڈیوں کو مضبوط بنانے کے ساتھ جسمانی مدافعتی نظام بھی طاقتور کرتا ہے۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

0 comments:

Post a Comment