آج آپ کو ایک بہت ہی اچھا ٹوٹکہ بتائیں گے ۔ بیسن رنگ گورارکرنے کے لیے صدیو ں سے استعمال ہوتا چلا آرہا ہے۔ اس میں کوئی شبہ نہیں ہے بیسن سچ میں رنگ گورا اور جلد دلکش بناتا ہے۔ آج آپ کو بیسن سے رنگ گوراکرنے کا ایک ایسا شاندار اور آزمودہ طریقہ بتائیں گے ۔ جس کے کچھ منٹوں کے استعمال سے آپ گوری رنگت پائیں گے ۔ وہ بھی کسی قسم کے سائیڈ ایفیک۔ٹ کے بغیر۔
آپ کا چہرہ اتنا خوبصورت اور داغ دھبوں سے پاک ہوگا کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔ اس لیے آج ہی سے یہ نسخہ آزمائیں ۔ اور کما ل دیکھیے۔ آپ کو نسخہ بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ اس کو بنانے کے لیے سب سے پہلے آپ کو تین چیزیں چاہیے ہو ں گی۔ ایلو ویرا کا گودا ایک چائے کا چمچ، دودھ ایک کھانے کا چمچ، بیسن آدھا کھانے کا چمچ ۔ ایک پیالی میں بیسن ، ایلو ویرا کا گودا اور دودھ ڈال کر اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ یہ ایک گ۔اڑھا سا پیسٹ بن جائےگا۔ اگر پیسٹ گاڑھا نہ بنے ۔ تواس میں ذرا سادودھ شامل کردیں۔ اب اس پیسٹ کو اپنے چہرے اور گردن پر ملیں۔ ایک منٹ ہلکے ہاتھو ں سے مسا ج کرکے بیس منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔ اور بیس منٹ کے بعد سکن کو سادہ پانی سے دھو لیں۔ اور اس کے بعد دو گھنٹے تک صابن یا فیس واش استعمال نہ کریں۔ اس قدرتی نسخہ کو آپ نے ہفتے میں کم ازکم دو مرتبہ استعمال کرناہے۔ آپ کی سکن بہت خوبصورت ، گوری اور ہر طرح کے داغ دھبوں سے پاک ہوجائے گی۔
انشاءاللہ آپ خود دیکھ کر حیران رہ جائیں گے۔ دودھ میں کیلیشم کی کثیر تعداد ہوتی ہے۔ کیلشیم ہمارے جسم کا بہت اہم جزو ہے ۔جو دیگر فوائد کے ساتھ ساتھ رنگ کی رنگت بہتر بنانے میں بھی معاون ہے۔ جسم کے اوپری جلد میں کیلشیم کی کافی مقدار پائی جاتی ہے جس کی کمی جلد کو سیاہ کرنے میں اہم کردار نبھاتی ہے۔ دودھ جسم میں کلیشیم کی کمی کو دور کرنے کے ساتھ ساتھ خشکی بھی دور کرتا ہے۔ استعمال کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک کٹورا دودھ لیکر ایک کپڑا اس میں بھگو کر جلد پر رگ۔ڑیں۔ خشک ہونے پر دوبارہ یہ عمل دہرائیں۔ ایک ہفتہ تک غسل کے بعد یہ عمل دہرانے سے جلد کی رنگ میں واضح فرق محسوس کریں گے۔ لیموں میں موجودہ قدرتی خصوصیات جلد میں تیل کی کمی دور کرنے کے ساتھ ساتھ جلد کی رنگت کو ہلکا کرنے میں بھی معاون ہے۔ لموں کا رس کئی بلیچ کریموں میں بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔ اس کو استعمال کرنے کے بارے میں ماہرین بتاتے ہیں کہ لیموں کا رس لیکر روئی
کی مدد سے چہرے پر موجودہ سیاہ حصوں پر لگائیں اور 20 سے 30 منٹ کے بعد سادہ پانی سے دھو لیں۔ اس کے علاوہ لیموں کو دو حصوں میں کاٹ کر آہستہ آہستہ چہرے پر لگائیں۔ 15 سے 20 تک چہرے پر لگا رہنے دیں اور بعدازاں دھو لیں۔ لیموں کا رس، شہد اور زیتون کے تیل میں ملا کر 15سے 20 منٹ کیلئے چہرے پر مساج کریں۔ بعدازاں سادہ پانی سے دھو لیں۔ اس میں ایک احتیاط یہ برتیں کہ لیموں کا رس لگانے کے بعد دھوپ میں ہرگز نہ نکلیں اور جلد پر موجودہ زخموں پر ہرگز نہ لگائیں۔ بادام کا تیل جلد کیلئے نہایت مفید ہے۔ اس میں موجودہ اسنترپت فیٹی ایسڈ، معدنیات اور وٹامن ای، B2، B6، پی پی جلد کی باہری رنگت کو ہلکا کرنے میں مددگار ہے۔ اس کے علاوہ یہ چہرے کی جھریوں سے بھی حفاظت کرتا ہے اور جلد پر موجود داغ ہٹانے کیلئے بھی مفید ہے۔ استعمال کا طریقہ ماہرین یہ بتاتے ہیں
کہ میٹھے باداموں کا تیل لیکر اسے تھوڑا سا گرم کریں اور چہرے اور گردن پر اس کا مساج کریں۔ 10 سے 15 منٹ کیلئے چہرے اور گردن پر لگا رہنا دیں بعدازاں تشو سے صاف کر دیں۔ سونے سے قبل یہ عمل دہرائیں۔
Please Like, Subscribe, and Follow Me!
Youtube: Islamic Guide of Life
Facebook: Islamic Guide of Life
0 comments:
Post a Comment