Tuesday 21 February 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 12:56 pm

شلپا شیٹی کے مسائل میں اضافہ فحش فلموں کے کیس میں ایک اور اہم گرفتاری - اسلامک گائیڈ آف لائف

 فحش اور غیر اخلاقی فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کے ساتھی کی گرفتاری بھی عمل میں لائی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راج کندرا کے کاروباری ساتھی ابھیجیت بومبل کو گرفتار کیا، دوران حراست انہوں نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔ ابھیجیت بومبل کو ممبئی پولیس کی کرائم برانچ نے فحش فلموں کی ڈائریکشن کے الزام میں گرفتار کیا۔کہا جارہا ہے

کہ راج کندرا کے ساتھی کی گرفتاری سے شلپا شیٹی کے مسائل میں اضافہ ہوجائے فحش اور غیر اخلاقی فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کے ساتھی کی گرفتاری بھی عمل میں لائی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راج کندرا کے کاروباری ساتھی ابھیجیت بومبل کو گرفتار کیا، دوران حراست انہوں نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔ ابھیجیت بومبل کو ممبئی پولیس کی کرائم برانچ نے فحش فلموں کی ڈائریکشن کے الزام میں گرفتار کیا۔کہا جارہا ہے کہ راج کندرا کے ساتھی کی گرفتاری سے شلپا شیٹی کے مسائل میں اضافہ ہوجائے

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

0 comments:

Post a Comment