Thursday, 6 October 2022

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 3:37 pm

”کسی کافر عورت کو مسلمان کر کے شادی کر لی ہے تو کیا یہ جائز ہے؟“ - اسلامک گائیڈ آف لائف

 آج ایک سوال آیا سوا ل یہ ہے کہ ایک شخص نے ایک خاکروب کی بیوی سے آشنائی پیدا کی چند روز کے رسوائی ہوئی اور برادری نے تنبیہ کی اور توبہ کروائی اور پھر چند روز بعد اس کی بیوی کو بھگا کر لے گیا اور دس بارہ روز میں اس کو مسلمان کرا کر لےآ یا اور اس سے نکاح کر لیا تو یہ عقد مسلما ن ہونے کے بعد جائز ہو گا یا نہیں اور وہ بخشا جا ئے گا

یا نہیں اور ان دونوں کا ایمان رہا یا نہیں اور جو توبہ کر کے توڑ لی اور پھر کر ے تو پھر مقبول ہو گی یا نہیں؟ چلتے ہیں اس سوال کے جواب کی جا نب۔ اس سوال کا جواب کچھ یوں ہے۔کہ وہ مسلمان ہو گئی مگر تین ح ی ض گزرنے سے پہلے اس سے نکاح کر نا درست نہیں ہے اور توبہ سے گ ن ا ہ معاف ہو جا تا ہے اور بخشش کی امید ہے اور کبیرہ گ ن ا ہ مطلب ز ن ا کے ارتکاب سے کاف ر نہیں ہو تا اور کاف ر اسلام نہیں جا تا اور توبہ کے توڑنے کے بعد پھر توبہ کر ے تو بھی توبہ قبول ہو جا تی ہے۔ اسی طرح ایک اور سوال آ یا ۔ سوال یہ ہے کہ میاں بیوی مسلمان ہو گئے اپنے بچوں سمیت تو ان کو اب حالتِ اسلام میں نکاح جدید کی ضرورت ہے یا وہی کافی ہو گا ۔ چلتے ہیں اس سوال کے جواب کی جانب۔اس سوال کا جواب یہ ہے کہ اگر میاں بیوی دونوں مسلمان ہو جا ئیں تو ان کو تجدید نکاح کی ضرورت نہیں ہے۔

پہلا نکاح ان کا باقی ہے البتہ احتیاطً بعد اسلام کے اگر پھر ان کا نکاح کر لیا جا ئے تو یہ اچھا ہو گا اسی طرح ایک اور سوال آ یا سوال یہ ہے کہ ایک مرد اور عورت دونوں عیسائی ہو گئے چند یوم کے بعد لڑکی مسلمان ہو گئی پانچ یوم لڑکا بھی مسلمان ہو گیا ایسے میں اب ان کا نکاح رہا یا نہیں۔ چلتے ہیں اس سوال کے جواب کی جانب اس سوال کا جواب یہ ہے کہ لڑکے اور لڑکی کا نکاح نہیں رہا پھر سے نکاح ہو نا چا ہیے اللہ پاک ہم سب کو دین کی سمجھ عطا فر ما ئے اور اپنی زند گا نیاں دین کے مطابق جینے کی سمجھ عطا فر ما ئے آ مین۔جیسا کہ ہم سب ہی اس بات سے بہت ہی اچھے سے واقف ہیں کہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اگر ہم اس کے مطابق اپنی زند گا نیاں بسر کر یں گےتو اس میں اپنا ہی فائدہ ہے اور اگر ہم اس کے مطابق زندگانیاں بسر نہیں کریں گے تو اس میں ہمارا ہی نقصان ہے اللہ پاک ہمیں اسلام کے مطابق زندگا نیاں بسر کر نے کی توفیق عطا فر ما ئے

اور ہمیں راہِ راست پر جینے کی سمجھ عطا فر ما ئے آمین۔


 

0 comments:

Post a Comment