Saturday 7 January 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 10:54 pm

کیا آپ جانتے ہیں ؟ دنیا کے عظیم اداکار چارلی چپلن کی دو قبریں کیوں ہیں؟اور اُن کی تدفین تین بار کیوں کی گئی - اسلامک گائیڈ آف لائف

چارلی چپلن کے نام سے توآپ واقف ہی ہونگے ، یہ عظیم فنکار اتنا باکمال تھا کہ آج تک کوئی اس کی جگہ نہیں لے سکا۔ فلموں کی ابتدا خاموش فلموں سے ہوئی ، خاموش فلموں کا یہ عظیم اداکار اپنے منفرد انداز، عجیب و غریب اور دلچسپ حلئےاور حرکات کے باعث دنیا پر چھاتا چلا گیا، شائقین اس کی فلم کے دوران ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جاتے ۔آپ یہ جانکر حیران رہ جائیں گے کہ

دنیا اس عظیم فنکار کو اس کے فن اداکاری کے باعث زیادہ جانتی ہے تاہم چارلی چیپلن نے 72 فلمیں لکھیں، 7 فلموں کی ڈائریکشن دی اور 31 فلموں کے پروڈیوسر کی حیثیت سے بھی منفرد اور لازوال کام کیا۔ چارلی چپلن کو فن اداکاری کی خدمت پر حکومت برطانیہ نے سر کے خطاب سے نوازا۔ چارلی چپلن سےمتعلق ایک عجیب حقیقت جان کر یقیناََ آپحیران رہ جائیں گے کہ چارلی چپلن کی تین بار تدفین کی گئی ۔ ہوا کچھ یوں کہ 25 دسمبر1977ءکو اس دنیا سے رخصت ہونے والے چارلی چیپلن کی لاش ان کی قبر سے نکال کر ورثا سے تاوان طلب کیا گیا تھا.یہ 1978ءکا واقعہ ہے جب دو افراد نے سوئٹزر لینڈ میں مدفون چارلی چیپلن کی لاش نکالنے کے بعد ایک کھیت میں گڑھا کھود کر دبا دی. انہوں نے مرحوم اداکار کے وکیل سے رابطہ کیا

اور لاش واپس کرنے کے لیے تاوان کا مطالبہ کیا. تاہم وہ اپنے مقصد میں ناکام رہے. پولیس نے دونوں کو گرفتار کرلیا اور لاش برآمدکر کے دوبارہ اسی قبر میں تدفین کر دی گئی اور اس طرح دنیا کا یہ عظیم فنکار تین بار دفن کیا گیا۔چارلی چپلن کو فن اداکاری کی خدمت پر حکومت برطانیہ نے سر کے خطاب سے نوازا۔ چارلی چپلن سےمتعلق ایک عجیب حقیقت جان کر یقیناََ آپ حیران رہ جائیں گے کہ چارلی چپلن کی تین بار تدفین کی گئی ۔ ہوا کچھ یوں کہ 25 دسمبر1977ءکو اس دنیا سے رخصت ہونے والے چارلی چیپلن کی لاش ان کی قبر سے نکال کر ورثا سے تاوان طلب کیا گیا تھا. یہ 1978ءکا واقعہ ہے جب دو افراد نے سوئٹزر لینڈ میں مدفون چارلی چیپلن کی لاش نکالنے کے بعد ایک کھیت میں گڑھا کھود کر دبا دی.

انہوں نے مرحوم اداکار کے وکیل سے رابطہ کیا اور لاش واپس کرنے کے لیے تاوان کا مطالبہ کیا. تاہم وہ اپنے مقصد میں ناکام رہے. پولیس نے دونوں کو گرفتار کرلیا اور لاش برآمد کر کے دوبارہ اسی قبر میں تدفین کر دی گئی اور اس طرح دنیا کا یہ عظیم فنکار تین بار دفن کیا گیا۔ (تازہ ترین خبریں، آرٹیکل، کالمز، اسٹوریز اور ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائیک کریں۔ یا ہماری ویب سائیٹ کو وزٹ کریں۔ شکریہ)

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

0 comments:

Post a Comment