Saturday 14 January 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 3:53 pm

مارچ کی ان تین تاریخوں میں جو بھی دعا کریں وہ قبول ہوگی دنیا کے ایک بڑے عالم نے تاریخیں اور دعا کرنے کا طریقہ بتادیا - اسلامک گائیڈ آف لائف

شعبان المعظم وہ مہینہ ہے جسے مصطفیٰ جانِ جاناں صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا مہینہ ارشاد فرمایا ہے اور اس مہینہ میں نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم روزے لگاتار رکھتے یہاں تک کہ آپ رمضان شریف کے ساتھ مل جاتے

اور بالخصوص اس ماہ کی پندرہویں شب جسے شب برائت بھی کہاجاتا ہے وہ انتہائی عظمتوں والی رات ہے تو اس مہینہ کے اندر انسان کے اعمال انسان کی زندگی م و ت اور رزق کے فیصلے اس رات ہوتے ہیں ۔ابتداء ہی سے بسم اللہ کا وظیفہ کریں تا کہ اس کی ابتداء اچھی ہو تو انتہاء بھی انشاء اللہ اچھی ہوجائے گی تو یکم شعبان کو بسم اللہ الرحمن الرحیم کا عمل کیجئے اللہ نے مسلمانوں کو بعض چھوٹی چیزوں میں بڑی برکت عطا کی ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم بھی اسی میں شامل ہے اس آیت کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی غیبی مدد حاصل ہوتی ہے اس چھوٹی سی آیت میں اس قدر طاقت ہے کہ کوئی عام مسلمان اس کا تصور بھی نہیں کرسکتا ہمارے پاس بسم اللہ الرحمن الرحیم جیسی قوت اور طاقت ہونے کے باوجود اگر ہم مایوس ہوتے ہیں تو یہ افسوس کی بات ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم کے بہت زیادہ فضائل ہیں کثرت کے ساتھ حدیث میں بھی اس کے فضائل ہمیں ملتے ہیں حضرت سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ آپ ارشاد فرماتے ہیں جو شخص وضو کرنے سے پہلے بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ لیا کرے جب تک وضو باقی رہے گا اس وقت تک فرشتے یعنی کراما کاتبین تمہارے لئے نیکیاں لکھتے رہیں گے بسم اللہ الرحمن الرحیم قرآن کریم فرقان حمید کی وہ آیت ہے

جس کی جو معتبر روایات ہیں ایک روایت یہ بھی ہے کہ جس کی تصدیق رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمائی حضرت امیر المومنین حضرت سیدنا علی المرتضی رضی اللہ تعالیٰ عنہ آپ ارشاد فرماتے ہیں کہ جو کچھ بسم اللہ ا لرحمن الرحیم میں ہے وہ سب بسم اللہ کی ” ب ” میں موجود ہے اور جو کچھ بسم اللہ کی ب کے نیچے جو نقطہ ہے اس میں ہے وہ سارے کا سارا میں ہو یعنی سارا علم قرآن مجید خدا نے مجھے عطافرمایا ہے

پس جو کچھ چاہو مجھ سے سوال کرو میں تمہیں بتلاتا چلا جاؤں گا بسم اللہ الرحمن الرحیم یہ وہ چیز ہے جب نازل ہوئی تو حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں بادل مشرق کی طرف چھٹ گئے ہوائیں ساکن ہوگئیں سمندر ٹھہر گیا جانوروں نے کان لگا لئے شیاطین پر آسمان سے شعلے گرنا شروع ہوگئے پرور دگار عالم نے اپنی عزت و جلال کی قسم کھا کر فرمایا کہ جس چیز پر میرا یہ نام لیا جائے گا اس میں برکت ضرور ہوگی یکم شعبان المعظم ہے بسم اللہ کا وظیفہ آپ کیجئے تو آپ نے کیا کرنا ہے اس پورے دن کے اندر باوضو حالت میں نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر اول آخر درود ابراہیمی تین تین مرتبہ پڑھنا نہ بھولئے گا درمیان کے اندر جو بسم اللہ الرحمن الرحیم ہے یہ تین سو انیس بار پڑھنی ہے چلتے پھرتے پڑھیں اٹھتے بیٹھتے پڑھیں چاہے گھر میں اہتمام کے ساتھ پڑھے توضرور بسم اللہ الرحمن الرحیم کو آپ نے تین سو انیس بار یکم شعبان المعظم
Sharing is caring!

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

0 comments:

Post a Comment