Saturday 14 January 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 3:51 pm

”مرد کا جب عورت سے دل بھر جاتا ہے تو وہ تین کام کرنے لگ جاتا ہے““ - اسلامک گائیڈ آف لائف

جب عورتیں، مرد کی تمام خواہشات شادی سے پہلے ہی پوری کردیں گے تو مرد کو نکاح کی کیا ضرورت ہے پھر اورجب مرد عورتوں کے پاکدامن کو داغدار کریں گے تو ان کے حصے میں پاکدامن عورتیں کیسے آئیں گیں۔

لوگ عورت کو صرف جسم سمجھتے ہیں۔ روح بھی ہوتی ہے یہ کہاں سوچتے ہیں۔ عورت ایک ایساسہارا چاہتی ہے جو اسے تازندگی سہار ا دے اور مرد کو چاہیے کہ وہ ہر اس وقت میں عورت کا ساتھ دے جس میں وہ خود کو اکیلا محسو س کرے۔ اس عورت کے قرب کا اندازہ آپ کبھی نہیں لگا

سکتے جسے ان دو مردوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہو۔ ایک جسے وہ چاہتی ہے۔ دوسرا جو اسے چاہتا ہو ۔ کچھ لوگوں کو آپ سے محبت نہیں ہوتی ، وہ آپ کی بے پناہ محبت دیکھ کر آپ پر ترس کھا کر آپ سے بات کرتے ہیں ۔

لیکن جب ان کو اپنی مرضی کا انسان مل جاتا ہے تو وہ ترس بھی کھانا چھوڑ دیتے ہیں۔ وہ بھی دل سے نکال پھینکے ہیں جن کے جانے سے دل نکلتا تھا۔

کسی کو کھو دیا مسکر ا کر ، کسی کے واسطے روئے بہت ہیں۔ ٹائم پاس کرنا ہوتا ہے تو کوئی گیم ہی کھیل لیا کرو لڑکیو! ہم ماں کی لاڈلی ہوتی ہیں کھلونا نہیں۔

اعتبار توڑنے والوں کی یہی سزاکافی ہے کہ زندگی بھر خاموشی ان کے تحفے میں دی جائے۔ کچھ قبریں دل کے اندر ہوتی ہیں ۔ مگر ان پر لگی مٹی اور جلتی ہوئی اگربتیاں کسی کونظر نہیں آتیں۔ مرتے تو تجھ پر لاکھوں ہوگے مگر ہم تو تیرے ساتھ جینا چاہتے ہیں۔

اور پھر کچھ لوگ آپ کو اپنے مطلب تک استعمال کرکے کسی ناکارہ چیز کی طرح پھینک دیتے ہیں۔جب انسان کو کسی سے عشق ہوجاتا ہے۔ تو وہ اپنی ذات کو بھو ل جاتا ہے۔ کہ وہ کیا تھا اور کیا بن گیا ۔

اس کو تو بس اپنے محبوب کی خوشی سے مطلب ہوتا ہے۔ کہ وہ کس طرح اپنے محبوب کی خوشی کو پورا کرے۔ اداسی جب رگوں میں خون کی مانند سرایت کرجاتی ہے۔ پھر چاہا کر انسان ہنس نہیں سکتا نہ خوش رہ سکتا ہے۔

اداسی وقتی موڈ نہیں رہتی ۔ اداسی ایک عادت بن جاتی ہے۔ اور عادتیں بھلا کب بدلتی ہیں۔ محبت تو نہیں لیکن انوکھا ربط ہے کوئی ، مجھے اک شخص کی تکلیف سے تکلیف ہوتی ہے۔ انسان کا وجود ٹھہراؤ کی دیوار سے ٹکرا کر ویران ہو جائے تو لوگ پوچھتے رہتے ہیں کہ بیمار کیوں ہو؟

وہ جانتے ہی نہیں کہ غم انسان کو بیمار کردیتے ہیں۔ دل تو ڑ دیا ، صرف توڑا ہی نہیں اپنے پیروں تلے روند بھی دیا، اس مان کے بھی ہزاروں ٹکڑے اپنے زخمی ہاتھوں میں لیے بیٹھی ہوں جو مجھے تم پر تھا۔

اور مجھے شراکت دار ی نہیں پسند نہ چیزوں میں ، نہ رشتوں میں اور نہ ہی محبت میں۔ عورت اپنی زندگی میں دو مردوں کو کبھی نہیں بھولتی۔ ایک وہ جو اس سے محبت کرتا ہے دوسرا وہ جو اس کی عزت کرتا ہے مگر ہمیشہ پلڑا اسی کا بھاری رہتا ہے جو عزت کرتا ہے ۔محبت کرنے والے شاید۔ وقت کی گر د میں دب جائے مگر عزت دینے والا سدا دل کے سب سے اونچے درجے پر براجمان رہتا ہے۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

0 comments:

Post a Comment