اگر کسی شخص کے دل میں کسی کی محبت رَس بَس چکی ہو ایسی محبت ہوچکی ہو کہ محب ہمیشہ اپنے محبوب کی یاد میں گم رہتا ہو یا محب پر محبوب نے حب کا عمل کروارکھا ہو تو محب کے دل سے محبوب کی محبت نکالنے کیلئے یہ عمل کریں، چند ہی دنوں میں محب کے دل سے محبوب کی محبت نکل جائے گی عمل یہ ہے:21 دن اول آخر سات 7 بار درود ابراہیمی سات 7 بار آیت الکرسی اور اکیس 21 بار یہ آیت مبارکہ پڑھ
کر پانی پر دم کرکے محب خود پی لے یا اگر کوئی اور یہ وظیفہ اپنے کسی سگے کیلئے کرے تو محب کو پلائیں اور محب کے دل سے محبوب کی محبت نکلتے دیکھیں۔ آیت مبارکہ یہ ہےسورہ الجاثیہ آیت 34 میں سے :الْيَوْمَ نَنْسَاكُمْ كَمَا نَسِيتُمْ لِقَاءَ يَوْمِكُمْ هَذَا اس سے بڑھ کر کوئی وظیفہ محبت کے لئے آج تک نظر سے نہیں گزرا ،جب بھی اس کی آزمائش کی ہے۔سو فیصد 24 گھنٹے میں کام کرتا ہے، اس سے مطلوب کو حاضر بھی کیا جا سکتا ہے اور مطیع بھی کیا جا سکتا ہے۔ آپ کرکے دیکھ لیں۔انشاءاللہ آپ دعا دینے پر مجبور ہو جائیں گے وظیفہ یہ ہے یا جامع المتفرقین بحق یابدوح یابدوح یا بدوح اس سے پوشیدہ رہے۔بذریعے فون یا ای میل مکمل طریقہ حاصل کر سکتے ہیں عمل کی پہلے زکوٰۃ ادا کریں اور پھر آزما کر دیکھ لیں ۔ اس کے زکوٰۃ اور پڑھائی کا طریقہ مخفی رکھا جاتا ہے تاکہ نا اہل پسند کی شادی اور مطلوب کو حاصل کرنا یہ ایک ایسا راز ہے کہ کوئی لاکھوں روپے پر بھی نہیں بتاتا، میرا مقصد یہ ہے
کہ ہر ضرورت مند اپنے آپ میں ہمت پیدا کرکے ناممکن کو ممکن بنا لے۔وظیفہ یہ ہے کی ہر نماز کے بعد 100 دفعہ اللہ الصمد پڑھیں انکھیں بند کرکے مطلوب کے تصور سے یا اگر کہیں شادی کرنی ہو تو جو انکاری ہوں ان کے تصور سے پڑھیں انشاءاللہ 21 دن میں آپ اپنی آنکھوں سے اس کا اثر دیکھ لیں گے۔ اس عمل کی اجازت مجھ سے یا کسی بھی باسنت مرشد سے لیں ۔ فریفتگی محبت: یہ عمل نہایت سریع الاثر اور بارہا کا آزمودہ ہےغضب کا تیر بہدف ثابت ہوا ہےعمل کچھ یوں ہے کہ روزانہ 5 دن تک یہ ایت اس طریقہ سے پڑھیں۔ و القیت علیک محبۃ منی مریم بن حولا علیٰ حب محمد انور بن جمالہ۔ اس طرح 500 دفعہ پڑھیں۔ مطلوب بےدام غلام بن جائے گا۔ اس میں چند نقطے پوشیدہ رکھے گئے تاکہ نا اہل سے پوشیدہ رہے۔ تسخیر و حب تسخیر خلائق عام لوگوں کو مسخرکرنے اور اپنی طرف متوجہ کرنے کے لئے مندرجہ ذیل آیا ت گیارہ مرتبہ بعد نماز فجر اور بعد نماز مغرب پڑھے۔ اول آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود
شریف مجرب ہے۔ یحبونھم کحب اللہ و الذین اٰمنوٓا اشد حبا للہ و الکاظمین الغیظ و العافین عن الناس ط و اللہ یحب المحسنین ہ ا ومن کان میتاً فا حیینا ہ و جعلنا لہ نوراً یمشی بہٖ فی الناس کمن مثلہ فی الظلمات لیس بخارج منھا ط کذالک زین اللکفرین ما کانویعملون ہ فلما را ینہ اکبر نہ و قطعن اید یھن و قلن حاش للہ ما ھذا بشرا ط ان ھذا ٓبشرًا ط ان ھذا ٓ الا ملک کریم ہ و قل الحمد للہ الذی لم یتخذ و لدًا و الم یکن لہ شریک فی الملک ولم یکن لہ ولی من الذل و کبرہ تکبیرًا ہ یا یھاالذین امنو لا تکونو کالذین ا ذو موسٰی فبرا ہ اللہ مما قالو ا ط و کان عندا للہ و جیھاہ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین
Please Like, Subscribe, and Follow Me!
Youtube: Islamic Guide of Life
Facebook: Islamic Guide of Life
0 comments:
Post a Comment