Monday, 21 November 2022

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 10:17 am

دنیا کا وہ کونسا ملک ہے جہاں پٹرول 4 روپے فی لیٹر ملتا ہے؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے - اسلامک گائیڈ آف لائف

دنیا کا ایسا ملک جہاں پیٹرول پاکستانی 4روپے فی لیٹر ملتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہر طبقے میں تشویش کی لہر پائی جاتی ہے ۔ ملک میں پیٹرول کے نئے ریٹس سب کی توجہ کا مزکز بنے ہوئے ہیں ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ سستا پیٹرول وینز ویلا میں ملتا ہے

جہاں اس کی قیمت پاکستانی روپوں میں 4روپے فی لیٹر ہے جبکہ ایران دوسرے نمبر پر ہے جہاں پیٹرول 10روپے فی لیٹر مل رہا ہے ۔ سعودی عرب میں پیٹرول سو روپے لیٹرجبکہ یو اے ای میں ایک سو بارہ روپے فی لیٹر پیٹرول مل رہا ہے ۔ ترکی میں 150روپے فی لیٹر ، چین میں 2 سو روپے لیٹر ، بھارت میں 235روپے فی لیٹر ، برطانیہ میں 310روپے فی لیٹر پیٹرول مل رہا ہے جبکہ دنیا میں سب سے زیادہ مہنگا پیٹرول ہانگ کانگ میں مل رہا ہے جہاں پیٹرول کی قیمت 400روپے سے زیادہ ہے ۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
Facebook:  Daily Hadith Post


 

0 comments:

Post a Comment