Saturday, 26 November 2022

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 12:54 pm

The Most Important Question - What is the Best Business for You #businessideas


Speaker: Adnan Hanif Mughal The Most Important Question - What is the Best Business for You #business #businessideas #businesstips #businesssuccess best business ideas 2022 best business in Pakistan best business ideas for women what is good business to start what is good business or job what is good business in Pakistan what is a good business to start in 2022 what is a good business to start with little money what is a good business mindset what is a good business plan what is best business to start with little money in urdu business tips for success business tips for beginners business tips for small business owners Facebook: https://www.facebook.com/dailyhadithpost Instagram: https://www.instagram.com/adnanhanifm... Twitter: https://twitter.com/Adnanhanifm Disclaimer: Copyright Disclaimer under Section 107 of the copyright act 1976, allowance is made for fair use for purposes such as criticism, comment, news reporting, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational, or personal use tips the balance in favor of fair use.

Please Like, Subscribe, and Follow Me!




 

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 12:53 pm

Top Business Idea / Why Your Business is Failing? / What to do When you are Fail


Speaker: Adnan Hanif Mughal Owning your own small business is the dream of millions around the world - but with all the hype about the fortunes being made by entrepreneurs and startups, it’s important to remember that launching and growing a business is hard work. In fact, 22% of new businesses fail in the first year and a full 50% fail by year 5! Why do so many businesses fail? In this video, I share some of the most common reasons small businesses fail and what exactly you can do to avoid those tragic mistakes. Top Business Idea / Why Your Business is Failing / What to do When you are Fail What To Do When Your Business Is Failing Why Businesses Fail Why Small Businesses Fail How To Avoid These Tragic Mistakes Why Most People Fail In Business Why Start Ups and Entrepreneurs Fail Businesses that Never Fail Businesses with Amazingly Low Failure Rates Why 50% Of Businesses FAIL?! business failure motivation business failure reasons business fail kyu hota hai business failure to success business fail Facebook: https://www.facebook.com/dailyhadithpost Instagram: https://www.instagram.com/adnanhanifm... Twitter: https://twitter.com/Adnanhanifm Disclaimer: Copyright Disclaimer under Section 107 of the copyright act 1976, allowance is made for fair use for purposes such as criticism, comment, news reporting, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational, or personal use tips the balance favor of fair use.

Please Like, Subscribe, and Follow Me!




 

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 12:51 pm

How To Earn Money Online From Youtube in 2023 Full Detail Youtube Se Paise Kaise Kamaye Urdu Part 1


Speaker: Adnan Hanif Mughal Learn How To Earn Money From YouTube (YouTube Se Paise Kaise Kamaye), in Hindi. and make money from YouTube. I am explaining the a to z process for beginners Complete Course, so watch this complete video and learn How To Earn Money From YouTube. How To Earn Money Online From Youtube in 2023 Full Detail / Youtube Se Paise Kaise Kamaye in Urdu. Youtube channel kaise banaye aur paise kaise kamaye youtube se paise kaise kamaye ja sakte hain youtube se paise kaise kamaye without face youtube se paise kaise kamaye in urdu youtube se paise kaise kamaye mobile see youtube se paise kaise kamaye video upload karke youtube se paise kaise kamaye Pakistan how to earn money online how to earn money from youtube how to earn money online without investment how to earn money online in Pakistan how to make money on youtube how to make money online youtube se paise kaise kamaye youtube account kaise banaye aur paise kaise kamaye youtube #youtube #onlineearning #youtubeearning #youtubecourseinurdu Facebook: https://www.facebook.com/dailyhadithpost Instagram: https://www.instagram.com/adnanhanifm... Twitter: https://twitter.com/Adnanhanifm Disclaimer: Copyright Disclaimer under Section 107 of the copyright act 1976, allowance is made for fair use for purposes such as criticism, comment, news reporting, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational, or personal use tips the balance favor of fair use.

Please Like, Subscribe, and Follow Me!




 

Monday, 21 November 2022

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 6:36 pm

Attitude is Everything / How We Can Change Our Behavior in a society in Urdu/Hindi


Speaker: Adnan Hanif Mughal Attitude is Everything / How We Can Change Our Behavior in a society in Urdu/Hindi Adnan Haneef Mughal is sharing his views in this YouTube video about how anyone can change his/her behavior and attitude. First of all, you've to learn what's wrong with your behavior, and then you can change it. So in this video, you'll learn how to identify bad behavior and how to change it. #behaviour #attitude #society #behaviourinteractive #adnanhanifmughal how to change my behaviour and attitude positive attitude motivational status change yourself attitude is everything what is attitude behaviour status behaviour and attitude behaviour change behaviour panel behaviour change communication behaviour status for whatsapp behaviour ka matlab kya hai behaviour kaisa hona chahiye behaviour kaise change kare behaviour kya hota hai behavior kise kahate hain attitude Kaisa hona chahiye attitude kya hota hai attitude kya hai attitude ko kaise change kare attitude Kaise laye Apne Andar attitude ka Matlab attitude kaise banaye Facebook: https://www.facebook.com/dailyhadithpost Instagram: https://www.instagram.com/adnanhanifm... Twitter: https://twitter.com/Adnanhanifm Disclaimer: Copyright Disclaimer under Section 107 of the copyright act 1976, allowance is made for fair use for purposes such as criticism, comment, news reporting, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational, or personal use tips the balance in favor of fair use.

Please Like, Subscribe, and Follow Me!




 

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 10:22 am

”کیا آپکی آنکھ بھی پھڑکتی ہے تو سمجھ جائیں کچھ برا ہونے والا ہے اگر ایسا ہے تو فورا یہ کام کر لیں“ - اسلامک گائیڈ آف لائف

آپ نے سنا ہوگا کہ آنکھ پھڑکنا کچھ اچھا یا برا ہونے کی نشانی ہے۔اب یہ توہم پرستی ہے یا درست، اس بحث کو چھوڑیں، بس یہ جان لیں کہ آنکھ پھڑکنے کی وجہ کیا ہوتی ہے۔درحقیقت عام طور پر آنکھ پھڑکنا ہوسکتا ہے کہ ذہنی طور پر پریشانی کا باعث بنے مگر یہ کسی بیماری کے بجائے طرز زندگی، ایک وجہ ہوسکتی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق آج کل لوگ اپنا بہت زیادہ وقت کمپیوٹر یا فون کی اسکرین کے سامنے گزارنے کے عادی ہوتے ہیں۔

اور اس عادت کے نتیجے میں آنکھوں پر دباؤ بڑھتا ہے یا وہ خشک ہونے ہے۔تاہم ایسا ہونے پر آنکھ پھڑکنے کے امکان بھی بڑھتے ہیں۔اسکرینوں سے ہٹ کر بہت تیز روشنی میں رہنا، آنکھ کی سطح یا اندرونی حصے میں خارش،جسمانی دباؤ، تمباکو نوشی، ذہنی تناؤ اور تیز ہوا کے نتیجے میں آنکھ پھڑکنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ اگر آنکھ کی اس حرکت سے پریشان ہیں تو آنکھوں کو کچھ وقت تک آرام دیں۔اگر ممکن ہو تو اپنے سے کچھ دیر کے لیے وقفہ کریں اور شام میں ایسی سرگرمیوں کو اپنائیں، جس میں اسکرینوغیرہ کا کوئی دخل نہ ہو۔بہت کم ایسا ہوتا ہے جب آنکھ پھڑکنا کسی عارضے کی نشانی ہو اور وہ بھی اس وقت جب مناسب آرام اور اسکرین وغیرہ

سے دوری کے باوجود یہ سلسلہ برقرار رہے۔اگر اس کے باوجود آنکھ کی لرزش نہ رکے تو یہ پلکوں کے ورم، آنکھوں کی خشکی، روشنی سے حساسیت اور موتیا وغیرہ کی علامت ہوسکتی ہے۔بہت سنگین معاملات میں یہ کسی دماغی اور اعصابی نظام کے مسئلے کی نشانی ہوسکتی ہے جس کے ساتھ چند دیگر علامات بھی سامنے آتی ہیں

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
Facebook:  Daily Hadith Post


 

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 10:20 am

عورت برائے فروخت دل چیر دینے والی داستان - اسلامک گائیڈ آف لائف

وہ شکل سے شریف گھر کی بیٹی لگ رہی تھی میں پاس گیا میرے قریب ہو کر بولی چلو گے صاحب میں نے پوچھا کتبے پیسے لو گی کہنے لگی آپ کتنے دیں گے میں نے اس کی نیلی سی آنکھوں میں جھانک کر دیکھاوہ بے بس سی تھی میں نے بولا آو کار میں بیٹھووہ ڈر رہی تھی کہنے لگی کتنے آدمی ہو میں نے کہا ڈرو نہیں میں اکیلا ہی ہوں

وہ خاموش بیٹھی رہی پھر کہنے لگی آپ مجھے سگریٹ سے اذیت تو نہیں دو گے نا میں مسکرایا بلکل بھی نہیں پھر اس نے ایک لمبی سانس بھری آپ میرے ساتھ کوئی ظلم تو نہیں کریں گے نا آپ چاہے مجھے 500 کم دے دینا لیکن میرے ساتھ برا نہ کرنا پلیز وہ بہت خوبصورت تھی معصومیت اس کی باتوں سے ٹپک رہی تھی پھر بھی خدا جانے وہ کیوں جسم بیچنے پہ مجبور تھی وہ نہیں جانتی تھی میں کون ہوں میں نے پوچھا کھانا کھایا ہے کہنے لگی نہیں میں ہوٹل کے سامنے کار رکی ہوٹل والا مجھے جانتا تھااس نے جلدی سے کھانا پیک کیا مجھے دیا میں کار میں بیٹھ گیا آ کر میں اپنے انجیو کی طرف چل دیا چوکیدار نے دروازہ کھولا میں کار پارک کی رات کے 11 بج رہے تھے سب اہنے کمروں میں سو رہے تھے اس کو اہنے ایک کمرے میں لے گیا وہ مسلسل میری طرف دیکھے جا رہی تھی میں نے کھانا پلیٹ میں ڈالا اسے کہا ہاتھ دھو لو وہ کہنے لگی

میں نے نہیں کھانا میں نے پیار سے کہا ڈرو نہیں کچھ نہیں ہو گا وہ ہاتھ دھو کر آئی میں سامنے بیڈ پہ بیٹھ گئی کھانا کھانے لگی جب کھانا کھا لیا تو کچھ کھانا بچ گیا کہنے لگی یہ میں گھر لے جا سکتی ہوں میں مسکرایا بلکل بھی نہیں وہ چپ ہو گئی برقع اتارنے لگی میں نے کہا رک جائیں میرے پاس آ کر بیٹھ جائیں وہ حیران تھی میری آنکھوں میں دیکھ کر بولی جلدی سے اہنا کام۔کریں مجھے واپس چھوڑ آئیں میں نے کہا نہیں پوچھوں گا کیوں کرتی ہو ایسا کیوں بیچتی ہو جسم بس اتنا کہوں گا چھوڑ سکتی ہو کیا یہ سب وہ میرے چہرے کی طرف دیکھنے لگی آپ پاگل لگ رہیں مجھے میں نے اس کی آنکھوں میں دیکھا ہاں پاگل ہی ہوں میں سب پاگل ہی سمجھتے ہیں مجھے وہ کہنے لگی اگر کچھ کرنا نہیں ہے تو مجھے واپس چھوڑ کر آو میں نے اس کے سر پہ ہاتھ رکھا پھر پرس سے 20 ہزار نکالے اس کے ہاتھ پہ رکھے وہ حیران تھی کہنے لگی

میں نے نہیں لینے آپ کیوں دے رہے ہیں یہ پیسے مجھے میں نے اس کے چہرے پہ ایک تھکن محسوس کی تھی وہ اپنے آنسو روکے بیٹھی تھی بار بار کہہ رہی تھی مجھے بس واپس چھوڑ کر آو مجھے ڈر لگ رہا ہےمیں نے اسے یقین دلایا ڈرنے کی کوئی بات نہیں ہے اچھا بتاو نا بہت درد دیا نا زندگی نے یہ سننا تھا اس کی آنکھیں نم ہو گئی تھیںجیسے کوئی قیامت گر گئی ہو اس پہ میں سمجھ چکا تھا کوئی بہت بڑا درد لیئے گھوم رہی ہے ۔دروازہ کھولا کانپتی آواز میں بولی مجھے چھوڑ کر آو واپس میں نے اسے بیٹھنے کا کہا بتایا میرا نام شہزادہ فارس ہے ڈرو نہیں خود کو محفوظ سمجھو اسے جب یقین ہو گیا پریشانی والی کوئی بات نہیں تو بتانے لگی شوہر مر گیا دو بیٹیاں ہیں سسرال والوں نے نکال دا ماں باپ فوت ہو چکے ہیں بھائی کوئی ہے نہیں چاچا کے گھر آئی چاچے کے بیٹے نے میرے ساتھ زیادتی کی میں نے جب چاچی کو بتایا

تو سب نے مجھے غلط کہا مجھے دھکے دے کر گھر سے نکال دیا دور کے رشتہ دار نے ایک بڈھے سے میری شادی کروائی اس کے جواب بچے تھے اس کے بچوں نے مجھے بہت ذلیل کیا پھر وہ شوہر بھی فوت ہو گیا بیٹیوں کو لیئے در بدر لیئے بھٹکنے لگی نہ چھت تھی نہ روٹی تھی بھوک افلاس تھیnسڑک پہ کھڑی تھی ایک صاحب آئے کہنے لگے ایک گھنٹے کے 5 ہزار دوں گا نہ چاہتے ہوئے ماں کی ممتا حالات کی ستائی ہوئی کیا کرتی آخر چل دی اب ہر روز جسم بیچتی ہوں کرائے گا گھر لیا ہے بیٹیوں کو اکیلا چھوڑ کر آتی ہوں کیا کروں بہت بار سوچا خود کشی کر لوں لیکن بیٹیوں کو دیکھ کر ہمت نہیں ہوتی وہ رو رہی تھی میں زمانے کی بے حسی محسوس کر رہا تھا اس کے سر پہ ہاتھ رکھا اس کہا فارس تمہارا بھائی ہے آج سے تم۔اپنی بیٹیوں کو لو اور میرے ادارے میں رہو آ کر شیلٹر ہوم۔میں وہ یقین نہیں کر پا رہی تھی کار میں بٹھایا اس کے گھر پہنچا بیٹیاں سوئی ہوئی تھیں

بہت پیاری تھیں گود میں اٹھایا دل کو سکون ملا وہ مسلسل روئے جا رہی تھی مجھے کہنے لگی آپ فرشتے ہیں آپ کون ہیں میں اسے اپنے انجیو لے آیا وہ دعائیں دینے لگی جھولی اٹھا کر نہ جانے کتنی دعائیں دیتی رہی بیٹی میں نے اسے کہا جا کر سو جائیں اپنے کمرے میں گیا میرے سامنے سے وہ چہرہ گزرا جو ایک لڑکی اپنے شوہر سے جھگڑا رہی تھی اسے کہہ رہی تھی مجھے طلاق دو تم کو میری قدر ہی نہیں ہے ۔وہ اپنا گھر جلا رہی تھی اپنی بے وقوفی کی وجہ سے وہ بیچاری کیا جانے زمانے کی تلخیاں کیا ہوتی ہیں زمانے کا ڈسنا کیا ہوتا ہے میں بتانا چاہتا تھا اہنا گھر جان بوجھ کر اجاڑنے والی لڑکیوں کو طلاقیں لینا آسان ہے اس کے بعد جینا موت ہے کبھی ساس کا رونا کبھی نند کا سیاپا کبھی جھٹانی سے لڑائی یہ ہر گھر کی بات ہے اس کا ہرگز مطلب طلاق لینا یا گھر اجاڑنا نہیں ہے کم عمری میں ہی میرے سر کے بال سفید ہو گئے ہیں ہزاروں آنکھوں کے آنسو دیکھ کر اپنے گھروں کو آباد رکھو خدا کی قسم ایک وقت آتا کے نا بھائی حال پوچھتے ہیں

نا سگی بہنیں سب وقت کے ساتھ چہرے کے نقاب بدل لیتے ہیں فارس ہر جگہ ہر کسی کو تھامنے کے لیئے کھڑا نہیں ملے گا ہاں میری قلم شاید کسی کو بربادی سے پہلے بچا لے ہمسفر کیسا بھی ہے وہ تمہاری ڈھال ہے شادی کے بعد سگے بھائی سے خرچہ لینا بھی بھیگ مانگنے جیسا لگتا ہے میری باتیں وہ عورت سمجھ سکتی ہیں جس پہ ایسا کچھ گزرا یے ہمسفر جیسا بھی ہے وہ تمہارا لباس ہے ۔یاد رکھنا زمانے کے لیئے تم صرف گوشت کا ایک ٹکڑا ہو وہ زمانے گزرے مدت ہوئی جب رشتوں کا پاس رکھا جاتا تا اب رشتوں سے کھیلا جا سکتا ہے ہوس پوری کی جا سکتی ہے پھر پھینک دیا جاتا ہے ہاں قسمت میں لکھا ہم بدل نہیں سکتے لیکن قسمت خود لکھ بھی سکتے ہیں صبر برداشت اور جھک کر نہ جانے کتنی عورتیں صرف اس لیئے گھر اجاڑ لیتی ہیں کے اس کا شوہر اس کو ٹائم نہیں دیتا ہاں یہ شکوہ کرنا درست ہے لیکن کیا گارنٹی ہے اس کے بعد زندگی میں آنے والا اس سے بھی زیادہ برا ہو صرف ایک زندگی ہے

اس کو محبت پیار سمجھداری کے ساتھ گزار لو میں اس معاشرے کو معاشرہ نہیں کہتا بلکہ بدبودار سماج کہتا ہوں یہاں جگہ جگہ پہ لٹیرے کھڑے ہیں عزتوں کے خواہشوں کے بھرم کے بھروسے کے اعتبار کے بس آخر پہ ایک بات کہوں گا اگر تم کو پیٹ بھرنے کے لیئے چاردیواری سے باہر نہیں جانا پڑ رہا اگر تم۔کو جسم نہیں بیچنا پڑ رہا اگر تمہارے سر پہ چادر ہے اگر لوگ تمہارا سودا نہیں کرتے’ اگر لوگ تم۔کو وحشیہ نہیں کہتے اگر تمہارا دامن پاکیزہ ہے اگر تم رات کو محفوظ پناہ گاہ میں سوتی ہو تو نہ کرنا برباد اپنا آشیانہ ورنہ روند دی جاو گی نوچ لی جاو گی جو طلاق لیئے بیٹھی ہیں پوچھو ان سے وہ سوچ رہی ہوتی ہیں نہ جانے کتنے بچوں کے باپ کی ہمسفر بنوں گی نہ جانے وہ کیسا سلوک کرے گا اور پھر ساری زندگی یہ طعنہ سنتے گزر جاتی ہے اتنی ہی اچھی ہوتی تو طلاق کیوں لیتی خیر وہ لڑکی الحمداللہ محفوظ ہے لیکن وہ روتی ہے زمانے کی بے حسی پہ اور جانتے ہو کسی عورت کی بربادی میں کہیں نہ کہیں مرد ہوتا ہے

محبت کر کے چھوڑنے والا دعویدار ہو یا نکاح کر کے طلاق دینے والا بدبختعورت خدا کی قسم میرے معاشرے کی زنجیروں میں جکڑی ہوئی ایک قیدی ہے کبھی باپ کی پگڑی پہ لٹ گئی تو کبھی ساس کے زہر آلود لہجے پہ کبھی شوہر کی انا پہ خاک ہو گئی تو کبھی اولاد کی وجہ سے مرد اگر سمجھ جائیں میری اس تحریر کو تو شاید میرا معاشرہ بدل جائے ہاں کچھ عورتیں ہوتی ہیں بازارو جن کو جتنی بھی عزت دے دو وہ عزت کی چادر سے زیادہ بازار کی رونق بننا پسند کرتی ہیں پھر ایسی بدبخت عورتیں ایک بدبودار معاشرے کو جنم دیتی

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
Facebook:  Daily Hadith Post


 

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 10:19 am

کوئی ساتھی نہ ملا تو چاول کے ککر سے شادی کرلی ۔۔ جانیں یہ شخص کون ہے - اسلامک گائیڈ آف لائف

اکثر افراد تفریح ​​اور لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے عجیب وغریب اقسام کی حرکت کر بیٹھتے ہیں، ایسا ہی واقعہ انڈونیشیا میں پیش آیا جب ایک شخص نے لڑکی کے بجائے چاولوں کے ککر سے شادی کرلی۔ یہ خبر اس وقت پورے انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہے اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب اس شخص کو جہاں شدید سنگل (Single) کہا جا رہا ہے تو وہیں کچھ لوگ اسے ذہنی مریض بھی قرار دے رہے ہیں۔

مذکورہ شخص کا نام خضرالانم ہے جس نے حال ہی میں اپنے گھر میں موجود رائس ککر سے شادی کی اور تقریب کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کیں۔شئیر کردہ تصاویر میں خضرالانم کو شادی کے کاغذات پر دستخط کرتے ہوئے اور اپنے چاول کے ککر کے ساتھ تقریب انجام دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔شادی کی تصاویر پر اب تک 4000 سے زیادہ لائکس اور 9000 شیئرز بھی ہوچکے ہیں۔ لیکن دوسری جانب سوشل میڈیا پر خبر تیزی سے وائرل ہونے کے بعد یہ انکشاف سامنے آیا کہ یہ صرف ایک مذاق کیا گیا تھا اور صرف تفریح ​و مزاح ​کے لیے انجام دیا کیا گیا۔چار دن بعد خضرالانم کی جانب سے ایک اور پوسٹ شائع کی گئی جس میں کہا گیا تھا کہ اس نے چاول ککر کو طلاق دے دی ہے کیونکہ اس نے “صرف چاول پکایا ہے۔کوئی کامل ساتھی نہیں ، دولہا نے فیس بک پر باقاعدہ طور پر اپنی طلاق کا بھی اعلان کر دیا۔

ملائیشیا کی مقامی نیوز سائٹس کی اطلاعات کے مطابق خضرول انڈونیشیا کی ایک مشہور شخصیت ہے، اور اکثر اس طرح کے پرینکس بنانے کے لیے عجیب و غریب اسٹنٹس کرنے میں مصروف رہتے ہیں۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
Facebook:  Daily Hadith Post


 

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 10:17 am

دنیا کا وہ کونسا ملک ہے جہاں پٹرول 4 روپے فی لیٹر ملتا ہے؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے - اسلامک گائیڈ آف لائف

دنیا کا ایسا ملک جہاں پیٹرول پاکستانی 4روپے فی لیٹر ملتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہر طبقے میں تشویش کی لہر پائی جاتی ہے ۔ ملک میں پیٹرول کے نئے ریٹس سب کی توجہ کا مزکز بنے ہوئے ہیں ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ سستا پیٹرول وینز ویلا میں ملتا ہے

جہاں اس کی قیمت پاکستانی روپوں میں 4روپے فی لیٹر ہے جبکہ ایران دوسرے نمبر پر ہے جہاں پیٹرول 10روپے فی لیٹر مل رہا ہے ۔ سعودی عرب میں پیٹرول سو روپے لیٹرجبکہ یو اے ای میں ایک سو بارہ روپے فی لیٹر پیٹرول مل رہا ہے ۔ ترکی میں 150روپے فی لیٹر ، چین میں 2 سو روپے لیٹر ، بھارت میں 235روپے فی لیٹر ، برطانیہ میں 310روپے فی لیٹر پیٹرول مل رہا ہے جبکہ دنیا میں سب سے زیادہ مہنگا پیٹرول ہانگ کانگ میں مل رہا ہے جہاں پیٹرول کی قیمت 400روپے سے زیادہ ہے ۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
Facebook:  Daily Hadith Post


 

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 10:16 am

موت سے قبل 5فرشتے انسان کے پا س آکراس کے کان میں کیا کہتے ہیں - اسلامک گائیڈ آف لائف



 سبحان اللہ۔۔۔ پیارے دوستو، یہ قدرت کا قانون ہے کہ اس دنیا میں جو بھی آتا ہے، اسے ایک نہ ایک دن لوٹ کر واپس اپنے خالق کی طرف جانا ہے۔ موت کا ذائقہ ہر ذی روح نے چکھنا ہے۔ فرمانِ مصطفیٰ ﷺ ہے۔ جب آدمی پر نزع کا وقت طاری ہوتا ہے، مطلب موت قریب ہوتی ہے تو اللہ عزوجل اس بندے کی جانب پانچ فرشتے بھیجتا ہے۔پہلا فرشتہ اس کے پاس اس وقت آتا ہے جب اس کی روح حلقوم تک پہنچتی ہے،

یعنی حلق تک آ جاتی ہے۔ وہ فرشتہ اس شخص کو پکار کر کہتا ہے: ” اے ابنِ آدم! تیرا طاقتور بدن کہاں گیا؟ آج یہ کتنا کمزور ہے۔ تیری فصیح ذبان کہاں گئی؟ آج یہ کتنی خاموش ہے۔ تیرے گھر والے اور عزیزواقرباء کہاں گئے؟ تجھے کس نے تنہا کردیا؟ ” پھر جب اس کی روح قبض کر لی جاتی ہے اور کفن پہنا دیا جاتا ہے تو دوسرا فرشتہ اس کے پاس آتا ہے اور اسے پکار کر کہتا ہے: ” اے ابنِ آدم! تو نے تنگدستی کے خوف سےجو مال واسباب جمع کیا تھا، وہ کہاں گیا؟ تو نے تباہی و بربادی سے بچنے کے لئےجوگھر بنائے تھے، وہ کہاں گئے؟ تو نے تنہائی سے بچنے کے لئے جو اُنس تیار کیا تھا، وہ کہاں گیا؟ ” پھر جب اس کا جنازہ اٹھایا جاتا ہے تو تیسرا فرشتہ اس کے پاس آتا ہے اور اسے پکار کر کہتا ہے: ” اے ابنِ آدم! آج تو ایک ایسے لمبے سفر کی طرف رواں دواں ہے، جس سے لمبا سفر تو نے آج سے پہلے کبھی طے نہیں کیا، آج تو ایسی قوم سے ملے گا کہ آج سے پہلے کبھی اس قوم سے ملا نہیں،

آج تجھے ایسے تنگ مکان میں داخل کیا جائے گا کہ آج سے پہلے کبھی ایسی تنگ جگہ میں داخل نہ ہوا تھا۔اگر تو اللہ عزوجل کی رضا پانے میں کامیاب ہو گیا تو یہ تیری خوش بختی ہے اور اگر اللہ عزوجل تجھ سے ناراض ہوا تو یہ تیری بدبختی ہے۔ ”پھر جب اسے لحد میں اتار دیا جاتا ہے تو چوتھا فرشتہ اس کے پاس آتا ہے اور اسے پکار کر کہتا ہے: ” اے ابنِ آدم! کل تک تو زمین کی پیٹھ پر چلتا تھا اور آج تو اس کے اندر لیٹا ہوا ہے، کل تک تو اس کی پیٹھ پر ہنستا تھا اور آج تو اس کے اندر رو رہا ہے، کل تک تو اس کی پیٹھ پر گناہ کرتا تھا اور آج تواس کے اندر نادم و شرمندہ ہے۔ ” پھر جب اس کی قبر پر مٹی ڈال دی جاتی ہے اور اس کے اہل و عیال، دوست و احباب اسے چھوڑ کر چلے جاتے ہیں تو پانچواں فرشتہ اس کے پاس آتا ہے اور اسے پکار کر کہتا ہے: ” اے ابنِ آدم! وہ لوگ تجھے دفن کر کے چلے گئے، اگر وہ تیرے پاس ٹہر بھی جاتے تو تجھے کوئی فائدہ نہ پہنچا سکتے،

تو نے مال جمع کیا اور اسے غیروں کے لئے چھوڑ دیا، آج یا تو تجھے جنت کے عالی باغات کی طرف پھیرا جائے گا یا بھڑکنے والی آگ میں داخل کیا جائے گا۔ ” میرے دوستوں یہ ذندگی بڑی مختصر ہے، ایک نہ ایک دن ہمیں بھی اسی گھڑی سے گزرنا ہے، ہمیں نہیں پتا کہ کب اور کہاں سے موت آ جائے، اس لئے ہمیں اس وقت کی تیاری کرتے رہنا چاہئے اور اللہ کی عبادت اور نیک اعمال کرتے رہنا چائیے۔ اللہ رب العزت ہمیں ہدایت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
Facebook:  Daily Hadith Post

Sunday, 20 November 2022

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 12:27 am

Daraz Seller Scorecard Performance Policy Learn From Daraz.pk How To Earn From Daraz #daraz


Speaker: Adnan Hanif The Seller Scorecard Policy outlines both customer and seller interests through improving daily operations. It is important that we give a good experience to customers shopping from Daraz because happy customers will come back to shop for your products and will also tell their friends & family about it bringing in more customers to your shop. This policy provides guidance to sellers about the right way of doing business in Daraz in order to keep the customers satisfied. It also penalizes and removes bad-performing sellers from the platform to ensure that the good sellers grow and get more orders. Daraz Seller Scorecard Performance Policy Learn From Daraz.pk How To Earn From Daraz #daraz daraz policy daraz new policy daraz business policy daraz review policy daraz performance policy daraz performance policy seller daraz se paise kaise kamaye daraz seller training daraz scorecard daraz.pk online shopping daraz.pk seller account daraz.pk online shopping policy analysis policy analysis in hindi #ecommercebusiness #daraz #darazpolicy #darazpk #darazsellercenter #darazonlineshopping #adnanhanifmughal

Please Like, Subscribe, and Follow Me!




 

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 12:25 am

Daraz Seller Account Commission / Daraz.pk Marketplace Commission Structure #daraz


Speaker: Adnan Hanif Mughal Daraz Seller Account Commission / Daraz.pk Marketplace Commission Structure #daraz #darazsellercenter #darazcourse #darazonlineshopping daraz commission rates daraz commission calculator daraz commission from seller daraz commission rates 2022 daraz commission list daraz kitna commission hota hai daraz ka commission daraz seller account daraz shopping daraz seller account on mobile daraz se shopping kaise kare daraz seller account full details Facebook: https://www.facebook.com/dailyhadithpost Instagram: https://www.instagram.com/adnanhanifm... Twitter: https://twitter.com/Adnanhanifm Disclaimer: Copyright Disclaimer under Section 107 of the copyright act 1976, allowance is made for fair use for purposes such as criticism, comment, news reporting, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational, or personal use tips the balance in favor of fair use.

Please Like, Subscribe, and Follow Me!