Monday, 6 March 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 11:16 am

How to Withdraw Money From Fiverr in Pakistan 2023 l Jazzcash l Easypaisa l Bank



Speaker: Adnan Hanif Mughal "How to Withdraw Money From Fiverr in Pakistan 2023 l Jazzcash l Easypaisa l Bank" In this video, you will learn how to withdraw your earnings from Fiverr in Pakistan using various methods including Jazzcash, Easypaisa, and bank transfer. The video will walk you through the step-by-step process of withdrawing money from Fiverr and transferring it to your preferred payment method. You will learn how to link your Fiverr account to your Jazzcash or Easypaisa account and how to initiate a withdrawal request. Additionally, the video will cover the process of withdrawing money to your bank account and the requirements you need to fulfill for a successful transfer. By the end of this video, you will have a clear understanding of how to withdraw your hard-earned money from Fiverr using the most popular payment methods in Pakistan. #fiverr #fiverrcourse #withdrawmoney #withdrawalcash #fiverrtips Facebook: https://www.facebook.com/islamicguide... Instagram: https://www.instagram.com/adnanhanifm... Twitter: https://twitter.com/Adnanhanifm If you have any questions or need guidance, comment below in the comment section. Love you all. Thanks for watching.

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps

 

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 11:14 am

General Store / Grocery Store Profitable Business Idea in Pakistan



Speaker: Adnan Hanif Mughal "General Store / Grocery Store Profitable Business Idea in Pakistan" If you're looking for a profitable business idea in Pakistan, starting a general store or a grocery store could be a great option. In this YouTube video, we'll explore the potential of this business model, and the steps you can take to set up your own store. We'll start by discussing the demand for grocery stores in Pakistan, and how you can identify the right location for your store. We'll also talk about the types of products you should stock, and how to price them effectively. Next, we'll dive into the logistics of running a grocery store, including inventory management, hiring employees, and setting up payment systems. We'll also discuss marketing strategies to attract customers and retain their loyalty. Throughout the video, we'll provide real-life examples of successful grocery stores in Pakistan, and the key factors that contributed to their success. We'll also address common challenges and pitfalls, and how to avoid them. By the end of the video, you'll have a comprehensive understanding of how to start and run a profitable general store or grocery store in Pakistan. Whether you're a seasoned entrepreneur or just starting out, this video will provide valuable insights and tips for success in this exciting industry. #profitablebusiness #profitablebusinessidea #businessideas2023 #generalstore #grocerystores Facebook: https://www.facebook.com/islamicguide... Instagram: https://www.instagram.com/adnanhanifm... Twitter: https://twitter.com/Adnanhanifm If you have any questions or need guidance, comment below in the comment section. Love you all. Thanks for watching.

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps

 

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 11:12 am

Best Quran Recitation in The World By Qari Atta Ur Rehman Abid Tilawat



In this captivating video, you will witness the Best Quran Recitation in the World by Qari Atta Ur Rehman Abid. His Tilawat (recitation) is known for its mesmerizing and soulful sound that touches the heart of anyone who hears it. Qari Atta Ur Rehman Abid is a highly respected and renowned Quran reciter, with a unique style and technique that sets him apart from others. In this video, he recites selected verses from the Holy Quran with perfect pronunciation, tone, and melody that will leave you spellbound. You will be amazed at the beauty of the recitation and the powerful emotions it evokes. Whether you are a Muslim or not, this video will surely leave an impact on you and help you appreciate the beauty of Quranic recitation. So, tune in to this video and experience the best Quran recitation in the world by Qari Atta Ur Rehman Abid. #quranrecitation #qurantilawat #quran #tilawatequran #tilawat

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps

 

Wednesday, 1 March 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 11:52 am

شادی دیر سے کرنی چاہئے یا جلدی؟ جانیں ماہرِ نفسیات اس حوالے سے کیا کہتے ہیں - اسلامک گائیڈ آف لائف

شادی ایک ایسا بندھن ہے جو انسان کو مضبوط بناتا ہے۔ کچھ لوگوں کی شادی جلدی جبکہ کچھ افراد کی دیر سے ہوتی ہے۔بڑے بوڑھے کہتے ہیں کہ بچیوں کی شادیاں جلدی کر دینی چاہئیں جبکہ کچھ باشعور افراد یہ بھی کہتے ہیں کہ لڑکی بالغ ہو تو فوراً اسے رشتہ ازدواج میں منسلک کر دینا چاہیے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ماہرِ نفسیات اس حوالے سے کیا کہتے ہیں؟

برائٹ سائڈ کی ویب سائٹ کے مطابق لڑکی اور لڑکے کی دیر سے شادی زیادہ خوشیوں کا باعث بنتی ہے جس کیسب سے بڑی وجہ سمجھداری ہے۔اگر طلاق کی شرح دیکھی جائے تو زیادہ تر ان جوڑوں میں طلاق ہوئی ہے جن کی کچی عمر یا چھوٹی عمر میں شادی ہوئی، اس کی سب سے بڑی وجہ مزاج ہے۔تاہم ماہر نفسیات کے مطابق بڑی عمر میں شادی زیادہ اچھی ہوتی ہے کیونکہ جوڑے میں ایک دوسرے کو سمجھنے کی زیادہ صلاحیت ہوتی ہے۔ اگر لڑکی کی عمر چھوٹی ہو تو یہ ضروری ہے کہ لڑکا میچیور ہو تاکہ کسی بھی قسم کی بدمزگی سے بچا جا سکے۔بڑی عمر کے افراد اپنی ذمہ داریاںاچھے اور بہتر طریقے سے نبھانا بہت اچھے سے جانتے ہیں، یہ ہی وجہ ہے کہ ماہر نفسیات بڑی عمر میں یعنی جب انسان باشعور ہو جائے اور اپنی ذمہ داریاں اچھے سے نبھانا سیکھ جائے، اس وقت شادی کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 11:50 am

ہیٹی میں 7.2شدت کےزلزلے نے تباہی مچا دی 304افراد ہلاک - اسلامک گائیڈ آف لائف

 کیریبیئن ملک ہیٹی میں 7.2 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی جس کے باعث 304 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ مکانات، ہوٹلز اور اسکوں سمیت متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہیٹی کی سول پروٹیکشن سروس نے کہا کہ ابتدائی اعداد و شمار میں بتایاگیاکہ زلزلے کے نتیجے میں اب تک 304 افراد ہلاک جبکہ 1800 سے ز

ائد زخمی ہوگئے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق 7.2 شدت کا زلزلہ درالحکومت پورٹ او پرنس کے مغرب میں 150 کلومیٹر دور آیا جس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی اور زلزلے کے بعد سلسلہ وار آفٹر شاکس بھی آتے رہے۔زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 8 بجے آیا جسے دارالحکومت میں بھی محسوس کیا گیا تاہم وہاں اس سے کوئی بھاری نقصان نہیں ہوا۔زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 949 مکانات، 7 گرجا گھر، 2 ہوٹلز اور 3 اسکولز تباہ ہوئے جبکہ دیگر 723 مکانات، ایک جیل، 3 طبی مراکز اور 7 اسکولوں کو نقصان پہنچا البتہ بندرگاہ، ایئرپورٹ اور ٹیلی کام انفرا اسٹرکچر بڑے نقصان سے محفوظ رہے۔ہیٹی کے نئے وزیر اعظم ایریئل ہنری نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ خطرناک زلزلے سے مل

ک کے مختلف علاقوں میں متعدد ہلاکتیں ہوئیں اور بہت زیادہ نقصان پہنچا۔ان کا کہنا تھا کہ وہ متاثرین کی مدد کے لیے تمام سرکاری وسائل بروئے کار لائیں گے اور اس صورتحال کو ڈرامائی قررا دیتے ہوئے قوم سے یکجہتی اور اتحاد کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی۔وزیر اعظم نے ملک میں ایک ماہ کی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کردیا اور کہا کہ وہ نقصانات کے تعین تک عالمی امداد کی اپیل نہیں کریں گے،ان کا کہنا تھا کہ ساحلی پٹی پر واقع کچھ مقامات بالکل تباہ ہو چکے ہیں اور حکومت ان کی بحالی کے لیے منصوبہ تیار کر رہی ہے۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 11:49 am

افغانستان میں پھنسے غیرملکیوں کا انخلا پی آئی اے نے خصوصی آپریشن کا آغاز کر دیا - اسلامک گائیڈ آف لائف

 امریکی فوجیوں کے واپس جانے اور طالبان کی تیز پیش قدمی کے باعث افغانستان میں پھنسے غیر ملکیوں کو نکالنے کے لیے مختلف ممالک کی درخواست پر پاکستان کی قومی ایئر لائن نے آج خصوصی آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کا ایک بوئنگ 777 طیارہ آج صبح 11 بجے جبکہ ایک ایئر بس صبح 9 بجے اسلام آباد سے کابل پہنچے ہیں۔

غیرملکیوں اور مختلف ملکوں کی کمپنیوں کے افغانستان میں پھنسے ورکرز کو کابل سے نکالا جائے گا، مختلف ممالک نے پی آئی اے سے خصوصی آپریشن شروع کرنے کی استدعا کی تھی جس پر پی آئی اے نے افغانستان کے لیے خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔مسافروں کے لوڈ کے پیش نظر پی آئی اے نے افغان سول ایوی ایشن حکام سے اضافی پروازوں کی اجازت لی تھی۔آپریشن کے شیڈول کے حوالے سے جاننے کے لیے پی آئی اے کے ترجمان سے رابطہ کرنے پر انہوں نے بتایا کہ دونوں پروازیں غیر ملکی مسافروں کو لے کر اسلام آباد پہنچیں گی۔ ;دوسری جانب مریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان سے امریکی شہریوں اور سفارتی عملے کے محفوظ انخلا کے لیے جانے والی فوجیوں کی تعداد دگنی کرنیکا اعلان کر دیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اپنے ایک بیان میں جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ امریکی مشن کے خاتمے اور عملے کی بحفاظت واپسی کے لیے 5 ہزار فوجی افغانستان بھیجے جائیں گے۔طالبان کو خبردار کرتے ہوئے صدر جوبائیڈن نے کہا کہ جنگجو انخلا کے مشن پر مامور اہلکاروں کو نقصان پہنچانے سے باز رہیں۔امریکی صدر نے افغانستان سے فوجیوں کے انخلا کے فیصلیکا ایک بار پھر دفاع کرتے ہوئے کہا کہ 4 امریکی صدور کے دور میں ہماری فوج افغانستان میں موجود رہی لیکن وہ اب اس جنگ کوپانچویں صدر تک منتقل نہیں کریں گے

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 11:48 am

”کیا بغل اور زیرِ ناف کے بال کسی اور سے صاف کر وا سکتے ہیں؟“ - اسلامک گائیڈ آف لائف

 آج ایک سوال آیا سوال یہ ہے کہ کیا پرائیویٹ جگہ کے بال کسی اور سے صاف کروا سکتے ہیں چلتے ہیں اس سوال کے جواب کی جانب میرے بھائیو اور میری بہنو یہ ایک انتہائی اہم مسئلہ ہے کیونکہ آج کل جو پالرز کا رواج عام ہو چکا ہے اس میں یہ بھی پا یا جاتا ہے تو اس کو اس طرح سمجھ لیجئے کہ مثال کے طور پر آئرن استعمال کر سکتے ہیں ریزر کا استعمال ہو سکتا ہے

کر یمز لگا سکتے ہیں پیسٹ لگا سکتے ہیں سٹرپ استعمال کر سکتے ہیں شریعت میں اس کی کوئی مما نیت نہیں ہے جو تکلیف برداشت کر سکتا ہے وہ تو ٹھیک ہے لیکن اس میں یاد رکھیے کہ آدمی خود کر سکتا ہے آدمی کوئی اور نہیں کر سکتا اس کی وضاحت میں اس لیے کر رہی ہوں کہ بیوٹی پارلر کے ذریعے بہت سے مسائل پیدا ہو چکے ہیں تو یہ صرف آپ کو کر نا ہے کسی اور کو نہیں ہے ۔ اللہ پاک ہم سب کو دین کی سمجھ عطا فر ما ئے اور اس کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فر ما ئے آمین۔ زیر ناف اور زیر بغل بالوں کی صفائی ہرہفتہ مستحب ہے، اگر اس کا موقع نہ ہو تو پندرہ روز میں ایک مرتبہ صفائی کردے، آخری حد چالیس روز ہے، اس سے زیادہ تاخیر کرنا مکروہِ تحریمی ہے یہ تو صفائی کی مدت ہوئی، رہی صفائی کے مکانی حدود تو زیر بغل کی حد تو واضح ہے، زیر ناف بالوں کے مصداق وہ بال ہیں جو ناف کے نیچے دائیں بائیں ہوتے ہیں، اس طرح خصیتین اور ان کے نیچے جو بال ہوتے ہیں

وہ بھی اس کے تحت داخل ہیں زیر بغل بالوں کو استرہ یا کریم وغیرہ سے صاف کرنا، اسی طرح اکھاڑنا دونوں جائز ہیں، البتہ اکھاڑنا بہتر ہے، اگر آدمی اسے برداشت کرسکے یا یہ اس کی عادت ہوگئی ہے مسئلہ معلوم ہونے کے بعد بھی آپ کرسکتے ہیں، ہاں اکھاڑنا افضل وبہتر ہے، اگر اسے برداشت کرسکیں؛ اس لیے کہ صاف کرنے اور اکھاڑنے کے درمیان جواز یا عدمِ جواز کا نہیں؛ بلکہ صرف اولی اور غیر اولیٰ کا فرق ہے۔ جن سے شرمگ اہ چھپانا ضروری ہے ان کے سامنے ش رمگاہ کھولنا جائز نہیں ہے، اور جمہور فقہائے کرام کے ہاں ایک عورت کی دوسری عورت کے سامنے ش رمگاہ کی تعیین ناف سے گھٹنے تک ہے۔لہذا علاج معالجہ یا کسی اور ضرورت کے پیش نظر اس قدر ش رمگاہ کھولنا جائز ہے، تاہم مخصوص اعضا کو کھولنے کے لئے حاجت وضرورت کا مزید اشد اور مؤکد ہونا ضروری امر ہے۔چنانچہ بغلوں کے بال زائل کروانے کیلئے لیزر استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے، بشرطیکہ

اس میں کسی قسم کا کوئی منفی پہلو نہ ہو۔جبکہ زیر ناف بال کسی خاتون ڈاکٹر کے ہاتھوں صرف سخت ضرورت کے پیش نظر ہی زائل کروائے جا سکتے ہیں، مثال کے طور پر بال اتنے گھنے ہوں کہ بال نوچنے اور مونڈنے سے کوئی فائدہ نہ ہو، اور ڈاکٹر کے بتلائے ہوئے طریقے کے مطابق آپ خود بھی لیزر کے ذریعے بال زائل کرنے کی صلاحیت نہ رکھتی ہوں۔ عز بن عبد السلام رحمہ للہ کہتے ہیں:”ش رمگاہ کو ڈھانپ کر رکھنا اعلی ترین عادت ہے، خواتین کو اس کا خصوصی اہتمام کرنا چاہیے، تاہم ضرورت اور حاجت کے وقت کھولنا جائز ہے، چنانچہ میاں بیوی ایک دوسرے کے اعضا دیکھ سکتے ہیں، اور اطبا علاج معالجہ کیلئے ش رمگاہ چیک کر سکتے ہیں، اسی طرح زخموں کی مرہم پٹی کیلئے بھی شرمگاہ دیکھی جا سکتی ہےمخصوص اعضا پر نظر ڈالنے کی شرائط ش رمگاہ کے بقیہ حصہ پر نظر ڈالنے سے زیادہ کڑی ہیں، اسی طرح خواتین کے جسم پر نظر ڈالنے کی شرائط مردوں کے جسم پر نظر ڈالنے

سے زیادہ کڑی ہیں، کیونکہ خواتین کے جسم پر نظر پڑنے سے فتنے کا اندیشہ بہت زیادہ ہوتا ہے، نیز سرین پر نظر پڑنے کا حکم گھٹنوں اور رانوں پر نظر پڑنے کے حکم کی طرح نہیں ہے

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 11:47 am

شادی کے بعد عورتیں موٹی کیوں ہو جاتی ہیں ؟ حیران کن وجہ - اسلامک گائیڈ آف لائف

 اگرچہ یہ ایک مزاحیہ قول ہے کہ عورتوں کے وزن میں شادی کے بعد اضافہ ہوتا ہے اور مردوں کا وزن طلاق کے بعد بڑھتا ہے مگر یہ ایک حقیقت ہے کہ جب شادی شدہ زندگی کا آغاز ہوتا ہے تو مرد اور عورت دونوں کی زندگی میں کئی حوالوں سے تبدیلی واقع ہوتی ہے- ان کی روز مرہ کی روٹین ، کھانے پینے کی عادات اور طرز زندگی میں اکسر تبدیلی واقع ہوتی ہے- یہ تبدیلی انسانی جسم پر بھی اثرات مرتب کرتی ہے

اور ایک سروے کے مطابق 82 فی صد جوڑوں کے وزن میں شادی کے بعد اضافہ ہوتا ہے مگر یہ اضافہ زیادہ تر خواتین میں دیکھا جاتا ہے- اس حوالے سے آج ہم آپ کو وہ وجوہات بتائيں گے جو کہ خواتین کے وزن میں اضافے کا سبب بنتی ہیں-(ہارمون میں تبدیلی)شادی کے بعد جس طرح زندگی میں تبدیلی آتی ہے اس کے ساتھ ساتھ خواتین کے ہارمون میں بھی ایسی تبدیلی واقع ہوتی ہے جو کہ ان کے جسم کے وزن پر اثر انداز ہوتی ہے اور ان کے جسم میں اضافے کا باعث بنتی ہے-( اپنی جانب سے لاپرواہ ہو جانا)شادی سے پہلے ہر لڑکی اپنے لک اور اپنی خوبصورتی کے لیے بہت حساس ہوتی ہے اور اس وجہ سے اس کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ خود کو متناسب رکھے- مگر شادی کے بعد گھریلو ذمہ داریوں میں اضافے کے باعث وہ اپنے لک کی جانب سے بے پرواہ ہو جاتی ہے اس وجہ سے بڑھتے ہوئے وزن کو صحت مندی سے تعبیر کرتی ہے- مگر پھر ایک وقت آتا ہے

جب کہ یہی وزن اس کے لیے موٹاپے کی صورت گلے کا ہار بن جاتا ہے-( 3نیند کی کمی)شادی سے پہلے کی زندگی میں لڑکی اپنی نیند سوتی ہے اور اپنی نیند جاگتی ہے جب کہ شادی کے بعد ذمہ داریوں کے باعث اس کی نیند میں کمی واقع ہو جاتی ہے- جس میں ایک بچے کی پیدائش کے بعد مزید اضافہ ہو جاتا ہے اور ماہرین کے نزدیک نیند کی کمی وزن میں اضافے کا ایک بڑا سبب ہو سکتی ہے- غذائی عادات میں تبدیلی شادی کے بعد عام طور پر نوبیاہتا جوڑے ایک دوسرے کے ساتھ زیادہ سے زیادہ وقت گزارنے کے لیف آؤٹنگ کرتے ہیں اور باہر کا کھانا کھاتے ہیں جو کہ مردوں پر اس وجہ سے زیادہ اثر انداز نہیں ہوتا ہے کہ وہ عام طور پر بھی شادی سے پہلے باہر کے کھانے کے عادی ہوتے ہیں جب کہ لڑکیوں کو یہ باہر کا کھانا موٹا کرنے کا باعث بن جاتا ہے-(عمر کے اثرات)آج کل عام طور پر شادیاں 25 سے 30 سال کی عمر کے درمیان ہو رہی ہیں

اور تیس سال کی عمر کے بعد انسان کے جسم کا میٹا بولزم سست روی کا شکار ہوجاتا ہے- جس کے اثرات مردوں کے مقابلے میں عورتوں پر زیادہ ہوتے ہیں- اس وجہ سے شادی کے بعد خواتین کے وزن میں زیادہ تیزی سے اضافہ ہوتا ہے-(پریشانیاں اور ذہنی دباؤ)انسان کے وزن میں اضافے کا ایک بنیادی سبب ذہنی دباؤ بھی ہوتا ہے جس کا شکار گھر بیٹھی شادی شدہ خواتین معاشرتی دباؤکے سبب زیادہ ہوتا ہے- شادی کے بعد خواتین کو نئے رشتوں کے ساتھ گزارا کرنا ہوتا ہے- ایک مختلف اور نئے ماحول میں جگہ بنانی ہوتی ہے جس کے باعث وہ ذہنی دباؤ کا شکار ہو جاتی ہیں جو ان کے وزن میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے-(حمل)عام طور پر ہمارے معاشرے میں شادی کے فوراً بعد ہی شادی شدہ جوڑا اپنی فیملی کو پلان کرتا ہے اور شادی کے پہلے ہی سال عام طور پر اسی فی صد لڑکیاں امید سے ہو جاتی ہیں اور حالت حمل میں اس کے وزن میں لازمی اضافہ ہوتا ہے

جو کہ ڈلیوری کے بعد کم ہونے کے بجائے ذمہ داریوں کے اضافے کے باعث بڑھتا ہی جاتا ہے جس کے باعث بھی خواتین کے موٹاپے میں اضافہ دیکھنے میں آتا ہے

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 11:41 am

Beautiful Tilawat | Qari Ali Al Syed Badar Misri Qari | الشیخ القاری المقری علی السید البدر المصری



 

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 11:38 am

Daraz Ramzan Offer l Mega Ramadan Campaign 2023 l Boost Your Sale



Speaker: Adnan Hanif Mughal "Daraz Ramzan Offer l Mega Ramadan Campaign l Boost Your Sale" The Daraz Ramzan Offer is back and better than ever! Get ready to boost your sales with the Mega Ramadan Campaign 2023. In this exciting YouTube video, we'll take a closer look at what's in store for sellers on Daraz during the holy month of Ramadan. With millions of active users on the platform, Daraz is the perfect place to showcase your products and services to a large and diverse audience. During Ramadan, Daraz is offering a range of exclusive deals, discounts, and promotions that will help you increase your sales and grow your business. From electronics and home appliances to fashion and beauty products, there's something for everyone on Daraz. And with the platform's user-friendly interface and secure payment options, you can rest assured that your customers will have a smooth and hassle-free shopping experience. In this video, we'll hear from successful Daraz sellers who have taken advantage of previous Ramzan offers and seen a significant increase in their sales. We'll also take a behind-the-scenes look at the Mega Ramadan Campaign 2023 and the exciting marketing strategies that Daraz is using to promote your products. Whether you're a seasoned seller on Daraz or just getting started, this video is a must-watch if you want to take your business to the next level during Ramadan. Don't miss out on this incredible opportunity to boost your sales and reach new customers on Daraz. Watch now to learn more about the Daraz Ramzan Offer and the Mega Ramadan Campaign 2023! #ramzanoffer #darazsellercenter #boostsales Facebook: https://www.facebook.com/islamicguide... Instagram: https://www.instagram.com/adnanhanifm... Twitter: https://twitter.com/Adnanhanifm If you have any questions or need guidance, comment below in the comment section. Love you all. Thanks for watching.

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps