Monday, 6 February 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 11:10 am

How to Calculate the Profit of Your Daraz Products | Daraz pk profit margin | Product Price




Speaker: Adnan Hanif Mughal "How to Calculate the Profit of Your Daraz Products | Daraz profit margin | Product Price" In this YouTube video, we'll discuss the crucial steps to calculate the profit of your Daraz products. We'll go over the key factors to consider when determining your Daraz profit margin, including the product price, costs, and expenses. Whether you're a seasoned seller or just starting out, this video will provide valuable insights and tips on how to optimize your profits on Daraz. So, if you want to increase your earnings and make the most out of your Daraz store, tune in! #daraz #darazproducts #profitmargin Facebook: https://www.facebook.com/islamicguide... Instagram: https://www.instagram.com/adnanhanifm... Twitter: https://twitter.com/Adnanhanifm If you have any questions or need guidance about anything, comment below in the comment section. Love you all. Thanks for watching.

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Friday, 3 February 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 12:51 am

شوہر نے اپنی روٹھی ہوئی خوبصورت بیوی کو منانے کے لیے وہ کام کردیا کہ - اسلامک گائیڈ آف لائف

اکثر شوہر بیویوں کو منانے کے لیے پھول دیتے ہیں، چاکلیٹ دیتے ہیں یا شاپنگ کرا دیتے ہیں لیکن چین کے صوبے سیچوان میں رہنے والے شوہر نے بیوی سے معافی مانگنے کا انوکھا طریقہ اختیار کیا۔شوہر نے شہر میں چلنے والی تمام ٹیکسی کاروں کی اشتہاری جگہ کرائے پر لی اور وہاں لکھوا دیا کہ وہ اپنی بیوی سے معافی چاہتا ہے۔

گوانگیوان شہرسے تعلق رکھنے والے وانگ نامی شخص کا اپنی بیوی سے جھگڑا ہوا تو وہ ناراض ہو کر چلی گئی۔اسے واپس لانے کے لیے وانگ نے 3000 یوان میں شہر کی 626 ٹیکسی کاروں کی اشتہاری جگہ خرید لی۔ وانگ نے وہاں لکھوایا کہ ”ہنی، میں غلط تھا“ اور ”سوئیٹی مجھے معاف کر دو“اخبار کے مطابق وانگ کا طریقہ کام کر گیا اور اس کی بیوی نے اس سے فون پر بات کر لی۔چین میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ نہیں۔ پچھلے سال سیچوان کے ہی دوسرے شہر کے ایک شوہر نے 30 ہزار یوان خرچ کر کے 1000 سے زائد ٹیکسی کاروں پر اپنا معافی نامہ لگوایا تھا، جو کئی دنوں تک ٹیکسی کاروں پر لگا رہا۔

”کچی عمر کے لڑک پن میں بہت سی لڑکیوں کو ایسے لڑکے پسند آجاتے ہیں جو ان کو ؟؟“
یار کیا زند گی ہے کھیلنے کودنے کی عمر میں ذمہ داری کا بوجھ وقت سے پہلے بوڑھا کرگیا۔ میں جب سنبھلنے کی کوشش کرتاہوں تو اس کا سرد رویہ میری کوششوں پر پانی پھیر دیتا ہے۔ اور میں دکھ کی عمیق گہر ائی میں جاگرتا ہوں۔ خواب ٹوٹ جائیں تب بھی مسکراتے رہنا تاکہ آئندہ محبت کرنے والے بد گمان نہ ہوں۔ حقیقی محبت میں روح جسم کواپنی بانہوں میں لے لیتی ہے۔

داشتہ اپنا جسم مرد کے حوالے کردیتی ہے۔ مگر اس کے جذبات اور احساسات مرد کی پہنچ سے کوسوں دور ہوتے ہیں ۔لیکن جو عورت ایک مرد کواپنے جذبات اور احساسات کی حدت سے گرما دیتی ہے۔ اور محبت کی بلندیوں پر لے جا کر نامعقول عذر پیش کرکے چھوڑ دیتی ہے۔ اس کے لیے اردو لغت میں میرے پا س کوئی منا سب گ الی نہیں ہے۔ کچی عمر کے لڑک پن میں بہت سی لڑکیوں کو بہت سے لڑکے پسند آجاتے ہیں ۔ اور بہت سے لڑکوں کو بہت سی لڑکیوں پسند آجاتی ہیں۔ مگر یہ وقتی ہوتا ہے۔ شادی کے بعد شوہر اکثر اپنی بیوی کا دل جیتنے میں جب کامیاب ہوجاتےہیں۔تو اس سے اس کی پچھلی زندگی کا پوچھتے ہیں کہ کیا کوئی ایسا تھا جس کو اپنا پسند کرتی تھی۔ چونکہ کچھ لڑکیاں یہ سوچ کر یہ شوہر میرا ہمدرد ہے اور صرف پسند ہی تو کرتی تھی اور تو کچھ نہیں تھا۔ بتا دیتی ہیں ۔ کہ ہاں ایک تھا۔ اچھا لڑکا تھا۔ بس وہیں سے ان کی زندگی کی تباہی شروع ہوجاتی ہے۔

چونکہ میں خود ایک مرد ہوں تو یہ بات اچھےسے جانتا ہوں کہ مرد کے دل میں جب کسی کے لیے شک پیدا ہوجائے۔تو وہ تب ہی نکل سکتا ہے۔ جب اللہ ہدایت دے بہت سی لڑکیاں نادانی میں گزرے زندگی کےلمحات بتا کر شوہر کے دل میں ایسا شک پیدا کردیتی ہیں۔ کہ وہ طلاق تک بات لے آتے ہیں۔میں کنواری لڑکیوں کو یہ بات واضح کردینا چاہتا ہوں کہ زندگی کے کسی بھی مرحلے میں شوہر کے د ل میں شک نہ پیدا ہونے دیں ورنہ آپ کی زندگی عذ اب بن جائے گی۔ اور مرد حضرات سے ایک بات کہنا چاہوں گا کہ بیوی سے کبھی گزری زندگی کا نہ پوچھو اگر بیوی آپ کے ساتھ خوش ہے۔ زندگی کے لمحے حسین گزر رہے ہیں تو کیوں ان کی پچھلی زندگی کا پوچھ کر۔ اپنی اور ان کی زندگی عذا ب میں ڈال دیتے ہیں۔ لہذا ماضی کی باتوں سے گریز کیجیے ۔ ایدھی صاحب سے ایک انٹرویو سے پوچھاگیا کہ مولوی کہتے ہیںکہ آپ بے دین ہیں اللہ بے دینیوں کو جنت میں داخل نہیں کرتا۔

ایدھی صاحب نے فرمایا: میں ایسی جنت میں جاؤں گا ہی نہیں جہاں یہ لوگ جائیں گے۔ مرد ایک ایسا مکان ہے جوبار بار اپنے مکین بدلنا چاہتاہے۔ نت نئے کردار بدل کر اسے مزہ آتا ہے۔ وہ پرانے لوگوں سے جلدی بیزار ہوجاتا ہے۔ مگر عورت ایک ایسا مکان ہے جو زندگی میں صرف ایک بار آباد ہوتا ہے۔ ایک ہی بات مکین آتا ہے اور اس میں سما جاتا ہے۔ اگر پہلا مکین چھوڑ کر چلا دے تو عورت اپنی مرضی سے آسیب زدہ مکان بن جاتی ہے۔ تاکہ کوی دوسرا اس کے اندر قدم نہ رکھ سکے

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 12:49 am

”کچی عمر کے لڑک پن میں بہت سی لڑکیوں کو ایسے لڑکے پسند آجاتے ہیں جو ان کو ؟؟“ - اسلامک گائیڈ آف لائف

 یار کیا زند گی ہے کھیلنے کودنے کی عمر میں ذمہ داری کا بوجھ وقت سے پہلے بوڑھا کرگیا۔ میں جب سنبھلنے کی کوشش کرتاہوں تو اس کا سرد رویہ میری کوششوں پر پانی پھیر دیتا ہے۔ اور میں دکھ کی عمیق گہر ائی میں جاگرتا ہوں۔ خواب ٹوٹ جائیں تب بھی مسکراتے رہنا تاکہ آئندہ محبت کرنے والے بد گمان نہ ہوں۔ حقیقی محبت میں روح جسم کواپنی بانہوں میں لے لیتی ہے۔

داشتہ اپنا جسم مرد کے حوالے کردیتی ہے۔ مگر اس کے جذبات اور احساسات مرد کی پہنچ سے کوسوں دور ہوتے ہیں ۔لیکن جو عورت ایک مرد کواپنے جذبات اور احساسات کی حدت سے گرما دیتی ہے۔ اور محبت کی بلندیوں پر لے جا کر نامعقول عذر پیش کرکے چھوڑ دیتی ہے۔ اس کے لیے اردو لغت میں میرے پا س کوئی منا سب گ الی نہیں ہے۔ کچی عمر کے لڑک پن میں بہت سی لڑکیوں کو بہت سے لڑکے پسند آجاتے ہیں ۔ اور بہت سے لڑکوں کو بہت سی لڑکیوں پسند آجاتی ہیں۔ مگر یہ وقتی ہوتا ہے۔ شادی کے بعد شوہر اکثر اپنی بیوی کا دل جیتنے میں جب کامیاب ہوجاتےہیں۔تو اس سے اس کی پچھلی زندگی کا پوچھتے ہیں کہ کیا کوئی ایسا تھا جس کو اپنا پسند کرتی تھی۔ چونکہ کچھ لڑکیاں یہ سوچ کر یہ شوہر میرا ہمدرد ہے اور صرف پسند ہی تو کرتی تھی اور تو کچھ نہیں تھا۔ بتا دیتی ہیں ۔ کہ ہاں ایک تھا۔ اچھا لڑکا تھا۔ بس وہیں سے ان کی زندگی کی تباہی شروع ہوجاتی ہے۔

چونکہ میں خود ایک مرد ہوں تو یہ بات اچھےسے جانتا ہوں کہ مرد کے دل میں جب کسی کے لیے شک پیدا ہوجائے۔تو وہ تب ہی نکل سکتا ہے۔ جب اللہ ہدایت دے بہت سی لڑکیاں نادانی میں گزرے زندگی کےلمحات بتا کر شوہر کے دل میں ایسا شک پیدا کردیتی ہیں۔ کہ وہ طلاق تک بات لے آتے ہیں۔میں کنواری لڑکیوں کو یہ بات واضح کردینا چاہتا ہوں کہ زندگی کے کسی بھی مرحلے میں شوہر کے د ل میں شک نہ پیدا ہونے دیں ورنہ آپ کی زندگی عذ اب بن جائے گی۔ اور مرد حضرات سے ایک بات کہنا چاہوں گا کہ بیوی سے کبھی گزری زندگی کا نہ پوچھو اگر بیوی آپ کے ساتھ خوش ہے۔ زندگی کے لمحے حسین گزر رہے ہیں تو کیوں ان کی پچھلی زندگی کا پوچھ کر۔ اپنی اور ان کی زندگی عذا ب میں ڈال دیتے ہیں۔ لہذا ماضی کی باتوں سے گریز کیجیے ۔ ایدھی صاحب سے ایک انٹرویو سے پوچھاگیا کہ مولوی کہتے ہیںکہ آپ بے دین ہیں اللہ بے دینیوں کو جنت میں داخل نہیں کرتا۔

ایدھی صاحب نے فرمایا: میں ایسی جنت میں جاؤں گا ہی نہیں جہاں یہ لوگ جائیں گے۔ مرد ایک ایسا مکان ہے جوبار بار اپنے مکین بدلنا چاہتاہے۔ نت نئے کردار بدل کر اسے مزہ آتا ہے۔ وہ پرانے لوگوں سے جلدی بیزار ہوجاتا ہے۔ مگر عورت ایک ایسا مکان ہے جو زندگی میں صرف ایک بار آباد ہوتا ہے۔ ایک ہی بات مکین آتا ہے اور اس میں سما جاتا ہے۔ اگر پہلا مکین چھوڑ کر چلا دے تو عورت اپنی مرضی سے آسیب زدہ مکان بن جاتی ہے۔ تاکہ کوی دوسرا اس کے اندر قدم نہ رکھ سکے

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 12:48 am

عرب عالمہ نے شادی کی رات بیٹی کو یہ 10 نصیحتیں کیں - اسلامک گائیڈ آف لائف

مشہور عالمہ کی اپنی بیٹی کو دس نصیحتیں کیں ۔ ان دس نصیحتوں میں سے ایسی باتیں موجود ہیں ۔ جو قیامت تک آنے والی عورتوں کے لیے مشعل راہ ہیں ، عالمہ نے اپنی بیٹی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا میری آنکھوں کی ٹھنڈک ، شوہر کے گھر جا کر قناعت والی زندگی گزارنے کی کوشش کرنا شوہر کے گھر جو دال روٹی ملے اس پر راضی رہنا جو روکھی سوکھی شوہر کی خوشی کےساتھ مل جائے وہ اس مرغ پلاؤ سے بہترہے۔

جو تمہارے اصرار کرنے پر اس نے ناراضگی سے دیا ہو۔ دوسری بات عالمہ نے یہ کہی کہ میری بیٹی اپنے شوہر کی بات کو ہمیشہ توجہ سے سننا اور اس کو اہمیت دینا اور ہر حال میں شوہر کی بات پر عمل کرنے کی کوشش کرنا، اس طرح تم ان کو دل میں جگہ بنا لو گی۔ کیونکہ اصل آدمی نہیں آدمی کا کام پیارا ہوتاہے۔ تیسری بات بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپنی زینت وجمال کا ایسا خیال رکھنا کہ جب وہ تجھے نگاہ بھر کے دیکھے تو اپنے انتخاب پر خوش ہو اور سادگی کے ساتھ جتنی بھی استطاعت ہو خوشبو کا اہتمام ضرور کرنا۔ اور یاد رکھنا کہ تیرے جسم ولباس کی کوئی بویا کوئی بری ہئیت اس کے دل میں نف رت و کراہت نہ لائے۔ چوتھی بات بتاتے ہوئے کہا کہ میری پیار ی بیٹی اپنے شوہر کی نگاہ میں بھی معلوم ہونے کے لیے اپنی آنکھوں کو سرمے اور کاجل سے حسن دینا ۔ کیونکہ پرکشش آنکھیں پورے وجود کو دیکھنے والے کی نگاہوں میں جچا دیتی ہیں۔ غسل اور وضو کا اہتمام کرنا کہ یہ سب سے اچھی خوشبو ہے

او ر لطافت کا بہترین ذریعہ بھی ہے۔ پانچویں بات یہ بتائی کہ بیٹی شوہر کاکھانا وقت سے پہلے ہی اہتمام سے تیار رکھنا کیونکہ دیر تک برداشت کی جانے والی بھوک بھڑکتے ہوئے شعلے کی مانند ہو جاتی ہے اور ان کے آرام کرنے اور نیند پو ری کرنے کے اوقات میں سکون کا ما حول بناناکیونکہ نیند ادھوری رہ جائے تو طبیعت میں غصہ اور چڑچڑاپن پیدا ہوجا تا ہے۔چھٹی بات یہ بتائی میری پیا ری بیٹی ان کے گھر اور انکے مال کی نگرانی یعنی ان کے بغیر اجازت کوئی گھر میں نہ آئے اور ان کا مال لغویات ، نما ئش و فیشن میں بر باد نہ کرناکیونکہ مال کی بہتر نگہداشت حسن انتظام سے ہو تی ہے اور اہل عیال کی بہتر حفاظت حسن تدبر سے۔ ساتویں بات یہ بتاتئی میری پیا ری بیٹی ان کی را ز دار رہنا ،ان کی نا فرمانی نہ کرنا کیونکہ ان جیسے بارعب شخص کی نا فرمانی جلتی پر تیل کا کام کریگی اور تم اگر اسکا رازدوسروں سے چھپا کر نہ رکھ سکیں تو اسکا اعتما د تم پر سے ہٹ جا ئیگا اور پھر تم بھی

اسکے دو رخے پن سے محفوظ نہیں رہ سکو گی۔ آٹھویں بات یہ بتائی کہ میری پیا ری بیٹی جب وہ کسی با ت پر غمگین ہو ں تو اپنی کسی خوشی کا اظہار ان کے سامنے نہ کرنا یعنی ان کے غم میں برابر کی شریک رہنا۔ شو ہر کی کسی خو شی کے وقت غم کے اثرات چہرے پر نہ لا نا اورنہ ہی شو ہر سے ان کے کسی رویے کی شکایت کر نا ۔ ان کی خو شی میں خو ش رہنا۔ور نہ تم ان کے قلب کے مکدر کرنے والی شما ر ہو گی۔ نویں بات یہ بتائی کہ میری پیا ری بیٹی اگر تم ان کی نگا ہوں میں قابل تکریم بننا چاہتی ہو تو اس کی عزت اور احترام کا خوب خیال رکھنا اور اسکی مر ضیا ت کے مطابق چلنا تو اس کوبھی ہمیشہ ہمیشہ اپنی زندگی کے ہر ہر مرحلے میں اپنا بہترین رفیق پاؤ گی۔ آخری بات یہ بتائی کہ میر ی پیا ری بیٹی میر ی اس نصیحت کو پلو سے باند ھ لو اور اس پر گرہ لگا لو کہ جب تک تم ان کی خو شی اور مرضی کی خاطر کئی بار اپنا دل نہیں ما رو گی اور انکی بات اوپر رکھنے کے لیے خواہ تمہیں پسندہو

یا ناپسند،زندگی کے کئی مر حلوں میں اپنے دل میں اٹھنے والی خوا ہشو ں کو دفن نہیں کر و گی اس وقت تک تمہاری زندگی میں بھی خو شیو ں کے پھو ل نہیں کھلیں گے ۔ اے میری پیا ری اور لا ڈلی بیٹی ان نصیحتو ں کے ساتھ میں تمہیں اللہ کے حوالہ کر تی ہو ں اللہ تعالیٰ زندگی کے تمام مرحلوں میں تمہارے لیے خیر مقدر فرمائے اور ہر بر ائی سے تم کو بچائے ۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 12:47 am

جاپانی سائنسدان زم زم کا معجزہ غلط کرنے چلے تھے، جب زم زم کنویں میں 400فٹ اندرکیمرہ بھیجا تو پانی کا کیا معجزہ دیکھا؟ - اسلامک گائیڈ آف لائف

ہر سال تقریباً 30لاکھ سے زائد حجاج کرام فریضہ حج ادا کرنے مکہ مکرمہ آتے سیر ہوکر آبِ زم زم پیتے ہیں۔ بوتلیں بھر بھر کر اپنے ساتھ مقدس نشانی لے جاتے ہیں اسے پینے والے بھی اسے پُر تاثیر پاتے ہیں ان کی تھکن دور ہوتی ہے اور حیرت انگیز تازگی کا احساس بھی ہوتا ہے۔ کہنے والے یہاں تک کہتے ہیں کہ انہیں دنیا کے بہترین پانی میں بھی زم زم جیسا ذائقہ اور اثر نہیں ملتا بہت ممکن ہے کہ ہر چیز عقلی دلیل تلاش کرنے والے لوگ اسے دوسروں کی مخصوص نفسیاتی کیفیت اور عقیدت مندی سے پیدا ہونے والے رحجان کا فطری نتیجہ قرار دے دیں

آبِ زم زم کا معجزہ صرف اس کی کیمیائی ترکیب ذائقے اور تاثیر تک ہی محدود نہیں کچھ اور اہم خصوصیات بھی اس آبِ مقدس کے ساتھ وابستہ ہے۔ آج ہم آپ کو آبِ زم زم سے منسلک معجزات سے روشناس کروائیں گے۔ اسلامی تاریخ کا مطالع بتاتا ہے چاہے آب ِ زم زم کنواں حضرت ابراہیم ؑ اور حضرت ہاجرہ کے شیر خوار بیٹے کی پیاس بجھانے کی خاطر لگ بھگ چار ہزار سال قبل معجزہ طور پر رب کریم نے مکہ مکرمہ کے پتھریلے اور چٹیل سہرا میں جاری کیاجو آج تک جاری وساری ہے۔ حضرت ابراہیم ؑ کو اللہ تعالیٰ نے بہت ساری آزمائشوں میں ڈالا۔ مگر حضرت ابراہیم ہر آزمائش میں صبر اور استقامت کا پہاڑ بن کر پورا اُترے۔ حضرت ابراہیم ؑ کو اللہ تعالیٰ نے حضرت اسماعیل عطاء کیے پھر اللہ پاک نے اپنے محبوب کو حکم دیا حضرت اسماعیل ؑاور ان کی والدہ حضرت ہاجرہ ؑعرب کی بے آبا گیاہ اور پتھریلی زمین پر تنہا چھوڑ آئیں ۔بظاہر تو یہ بے حد سخت حکم تھا ۔

لیکن حضرت ابراہیم ؑ نے رب کریم کے حکم پر اپنے شیر خوار بیٹے اور حضرت ہاجرہ ؑ کو صحرائے عرب میں تنہاء چھوڑا جب چھوڑ کر واپس آنے لگے تو اماں ہاجرہ نے آپ کو آواز دیکر پوچھا کہ آپ کہاں چھوڑ کر جا رہے ہیں تو حضرت ابراہیم ؑ نے اوپر آسمان کی طرف اشارہ کیا۔ جس پر بیوی ہاجرہ ؑ گئیں کہ یہ حکم خداوندی ہے۔ حضرت ہاجرہ گویا ہوئیں کہ ٹھیک اگر حکم خداوندی ہے تو ہمارا خدا ہمارے لیے بہترین فیصلہ کرے گا حضرت ابراہیمؑ چند کھجوریں اور پانی کا مشکیزہ حضرت ہاجرہ کے پاس چھوڑ ا اور خود واپس چلے گئے۔ جب پانی اور کھجوریں ختم ہوگئیں اور تپتے صحرا کی گرمی تپش اور بھوک کیوجہ اسماعیل ؑ بھوک پیاس کیوجہ سے رونے لگے اور تلملانے لگے۔ جس پر بیوی ہاجرہ نے ان کیلئے پانی کی تلاش میں ادھر ادھر دورڑ لگانا شروع کی۔ اماں ہاجرہ ؑ پریشانی کے عالم میں کبھی صفا پہاڑی کی طرف دوڑتیں اور کبھی مروہ پہاڑی کی طرف اور کبھی آکر اپنےبچے کو دیکھ لیتیں پھر دوبارہ صفاء کے اوپر پانی کی تلاش کرتیں

اسی طرح انہوں نے پہاڑیوں پر سات چکر لگائے۔ بھوک پیاس کے عالم میں حضرت اسماعیل ؑ روتے روتے ازمین پر ایڑھیاں رگڑنے لگے۔ جس جگہ ایڑھیاں رگڑ رہے تھے وہاں چشمہ جاری ہوگیا۔ آپ بھاگ کر پانی کے قریب پہنچیں اور کہا زم زم رک رک جا پھر جلدی سے پانی کے گرد ڈھیری بنا لی تاکہ پانی رک جائے اور باہر نہ بہہ نکلے۔ اس طرح رب کریم حضرت اسماعیل ؑ کے واسطے پانی کا انتظام کیا اس واقعے کے بعد عرب کی بے آب وگیاہ دوبارہ آباد ہونا شروع ہوگئی۔ زم زم کی دوبارہ کھدائی حضرت عبدالمطلب نے کروائی۔ اس کے بعد سے اب تک اس کی لمبائی چوڑائی اور گہرائی وغیرہ کوئی تبدیلی نہیں لائی گئی۔ آب زم زم کے کنوی کی لمبائی اٹھارہ فٹ چوڑائی چودہ فٹ جبکہ گہرائی تقریبا ً پانچ فٹ ہے۔ شہر مکہ چاروں طرف سے گرینائیڈچٹانوں کی پہاڑیوں میں گرا ہوا ہے۔ حرم شریف اس وادی مکہ سب سے نچلی سطح پر ہے۔ آب زم زم پر کی جانے والی رپورٹ کے مطابق آب زم زم میں

اہم معدنیات مثلاً سوڈیم کیلشیم میگنیشیم اور بھی بہت سی معدنیات مخصوص مقدار میں پائی جاتی ہیں۔ آب زم زم سب پانیوں کا سردار اور سب سے زیادہ شرف ومقدس والا چشم ہے ۔ یہ پیاس اور بھوک دونو ں کو مٹاتا ہے۔ نبی کریم ﷺ کے صحابی حضرت ابو ذر ؓ تیس دن تک کعبہ میں مقیم رہے ان کی خوراک صرف زم زم تھی۔ آپ ﷺ نے فرمایا بلاشبہ زم زم بابرکت پینے والے کیلئے مشروب اور کھانے والے کیلئے کھانے کی حیثیت رکھتا ہے۔ زم زم کے بارے میں حضرت جابر ؓ کی روایت جس میں فرماتے ہیں نبی کریم ﷺ سے میں نے سنا آبِ زم زم اسی چیز کیلئے ہے جس کیلئے اسے پیا جائے۔ آب ز م زم کو جس چیز کی نیت کرکے پیا جائے اس اللہ تعالیٰ پورا ضرور کرتے۔ یہ بیماریوں سے نجات کیلئے مفید ہے۔ جاپان کے مشہور سائنٹسٹ آب زم زم پر کئی ریسرچز کیں انہوں نے انکشاف کیا کہ نینو ٹیکنالوجی کی مدد آب زم زم پر متعدد تحقیقات کرنے بعد یہ معلوم ہوا ہے کہ آب زم زم کے خواص تبدیل کرنا ممکن ہی نہیں ہے۔

عام پانی کے ہزاروں قطروں میں آب زم زم کا یک قطرہ ملانے سے اس پانی کو آب زم زم بنا دیتا ہے۔ جاپان کے سائنسدان ڈاکٹر مسارو ایموتو نے اپنے ایک لیکچر میں انکشاف کیا کہ جاپان میں عرب باشندے سے ملنے والے آب زم زم پر میں نے کئی تحقیقات کیں زم زم کے ایک قطرے کا بلو ر وہ انفرادیت رکھتا ہے جو کسی اور پانی میں نہیں ہے۔ قر ہ ارض کے کسی حصے سے پانی کے خواص آب زم زم سے مشابہت نہیں رکھتے۔ آب زم زم کے خواص کو کسی صورت تبدیل کرنا ممکن نہیں۔ آب زم زم پینے اور اس پر بسم اللہ پڑھ کر پھونکنے سے اس میں خاص قسم کی تبدیلی آجاتی ہے جو صحت کیلئے بہت فائدہ مند ہے۔ آب زم زم کے خواص پر آکر سائنس کے تمام قوانین دم توڑ جاتے ہیں یہ اسلام کی سچائی ثابت کرنے کیلئے ایک زندہ جاوید معجزے سےکم نہیں۔

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps


 

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 12:42 am

Daraz Product Photography - New Update 2023



Speaker: Adnan Hanif Mughal "Daraz Product Photography - New Update 2023" Discover the latest updates in product photography on Daraz with this informative video. In 2023, Daraz launched new features for product photography to enhance the shopping experience for customers. Learn how to make the most of these updates and take your product photography to the next level. Whether you're a seller on Daraz or just looking to improve your e-commerce photography skills, this video is a must-watch. Stay ahead of the game and get started on your journey to stunning product photography with Daraz today! #daraz #photography #photographyeveryday #darazsellercenter Facebook: https://www.facebook.com/islamicguide... Instagram: https://www.instagram.com/adnanhanifm... Twitter: https://twitter.com/Adnanhanifm If you have any questions or need guidance about anything, just comment below in the comment section. Love you all. Thanks for watching.

Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps

 

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 12:40 am

How to Earn Money from Chat GPT / Content Writer Job / Part 5



Speaker: Adnan Hanif Mughal "How to Earn Money from Chat GPT / Content Writer Job / Part 5" In this fifth installment of our series on "How to Earn Money from Chat GPT / Content Writer Job", we will be exploring new and innovative ways to monetize your skills as a content writer and Chat GPT. From creating and selling your own digital products to leveraging your expertise through consulting and coaching services, we'll cover it all. Join us as we dive deeper into the exciting world of Chat GPT and content writing, and discover how you can turn your passion into a profitable career. #chatgpt #chatgpttomakemoney #contentwriters #contentwritingjobs Facebook: https://www.facebook.com/islamicguide... Instagram: https://www.instagram.com/adnanhanifm... Twitter: https://twitter.com/Adnanhanifm If you have any questions or need guidance about anything, just comment below in the comment section. Love you all. Thanks for watching.


Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps

 

Wednesday, 1 February 2023

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 9:08 am

Ab Zam Zam Ki Tareekh | Scientific Research on Zamzam Water in Urdu



Ab Zam Zam Ki Tareekh | Scientific Research on Zamzam Water in Urdu Explore the rich history and scientific evidence behind the famous Zamzam water in this informative video. Learn about its origin, significance, and results of recent research studies conducted on the miraculous water source. All in the Urdu language, to cater to a wider audience. #zamzam #tareekh_e_islam #tareekh #history


Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps

 

Posted by Put Your Life On Islamic Way On 9:07 am

Product Listing on Daraz | A Beginner's Guide to Product Listing & Uploading



Speaker: Adnan Hanif Mughal "The Ultimate Guide to Listing Products on Daraz: Step-by-Step Tutorial" Product Listing on Daraz | A Beginner's Guide to Product Listing & Uploading. In this video, we'll walk you through the process of listing and uploading products on Daraz, one of the largest e-commerce platforms in South Asia. Whether you're a new seller or just need a refresher, this tutorial will cover all the key steps to help you get your products in front of millions of potential customers. From creating a seller account to setting up your product listings, we'll show you how to do it all. By the end of this video, you'll have the knowledge and confidence to start selling on Daraz and grow your online business. Watch now! #darazsellercenter #daraz #productlisting #productlist Facebook: https://www.facebook.com/islamicguide... Instagram: https://www.instagram.com/adnanhanifm... Twitter: https://twitter.com/Adnanhanifm If you have any questions or need guidance about anything, just comment below in the comment section. Love you all. Thanks for watching.


Please Like, Subscribe, and Follow Me!

Youtube:     Islamic Guide of Life 
                    Al-Sirat Voice
                    Islamic Apps